Comments on: خوش آمدید

By: منظرنامہ » مارچ 2010ء کے بلاگز کا تجزیہ
[...] 2008ء میں جب منظرنامہ کا افتتاح کیا گیا تو ہمارے (عمار اور ماوراء کے) پیشِ نظر [...]

By: منظر نامہ » کیا اردو اپنا مقام حاصل کر سکے گی؟
[...] طرح ہمارے بلاگ پر ہی ایک اور بلاگر اکرام صدیقی کا تبصرہ بھی سامنے آیا۔ جس میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے [...]

By: منظر نامہ
معراج خٹک، شکریہ اور آمین۔

اکرام،  وعلیکم السلام اور بہت شکریہ۔

آپ کی بات بالکل درست ہے کہ اتنے عرصے میں بہت کم  لوگ اردو کے دائرے میں نظر آئے ہیں اور ان کی تعداد میں کوئی خاص اضافہ نہیں ہو رہا۔ آپ کی بات کو ہم جلد ہی زیرِ بحث لائیں گے، اور اس کا حل تلاش کرنے کی کوشش کریں گے۔ آپ منظر نامہ پر نظر رکھیے گا۔

ابو شامل،  پچھلے کچھ دنوں میں ہمارے اردو بلاگرز کافی سست رہے ہیں۔اس لیے یہ سن کر خوشی ہوئی کہ  اردو بلاگنگ میں بہار آئی ہوئی ہے۔ :smile:

باقی انشاءاللہ۔۔۔کام مستقل مزاجی سے ہی کریں گے۔ جہاں آپ جیسے دوستوں کی حوصلہ افزائی ہو، وہ کام تو ویسے بھی چھوڑنے کو دل نہیں کرتا۔

خرم، لنک دینے کا شکریہ۔ میں ٹھیک کرتی ہوں اس کو۔

ماوراء

By: phototech81
جناب می ننئے بلاگ کے ساتھ پھر حاضر ہو گیا ہوں  :mrgreen:  میرے پہلے بلاگ کے ساتھ کچھ مسئلہ ہو گیا ہے اب میرا بلاگ ہے http://www.phototech81.urdutech.net  اب مجھے اسی نام سے یاد رکھا جائے شکریہ

By: ابوشامل
آج کل تو لگ رہا ہے اردو بلاگنگ پر بہار آئی ہوئی ہے ایک طرف ایوارڈ کی خبریں گردش کر رہی ہیں تو دوسری جانب انٹرویوز کا طبل بج رہا ہے۔ بہت اچھی کوششیں ہیں یہ، اس سے اردو بلاگنگ کو بہت فائدہ ہوگا۔ لیکن صرف ایک بات عرض کرنا چاہوں گا کہ جو کام بھی کریں مستقل کریں، اسے درمیان میں کبھی نہ چھوڑیں۔ عمار اور ماوراء کو میری طرف سے بہت بہت مبارکاں!

By: ikram
اسلام علیکم عمار اور ماوراہ

بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے مبارک ہو ۔

ایک بات ہے لوگ اردو بلاگنگ سے اس لیے بھی دور رہتے ہیں کے لوگ کو اردو کمپیوٹر پر لکھنی نہیں آتی نہ ہما رے تعلمی اداروں میں سکھائی جاتی ہے ۔

جس کی وجہ سے اردو میں نہ ویب سائٹ ہے نہ ذیادہ بلاگنگ ۔

اور جو بلاگ بنانے میں مجھ مشکل ہو ئی اس کے بعد ہی میں نے “اردو بلاگنگ اور ہمارے تجربہ ” نام سے تین قسط لکھی اور ہر فورم پر اس کو تحریر کیا تک کے کچھ تو لوگ اس طرف آئے ۔لیکن مسلہ وہ ہی ہے کمیپوٹر پر اردو لکھنے کا اس کے بارے میں کیا کیا جاے ؟؟؟؟؟

By: معراج خٹک
مبارکباد۔

اللہ تعالی آپ کو اپنے مقاصد میں کامیابی دے۔ آمین۔

By: منظر نامہ
شکریہ پاکستانی۔ آپ لوگوں کا تعاون ساتھ رہا تو ان شاء اللہ کامیابی حاصل ہوجائے گی۔

وارث بھائی! بلاگ لکھتے رہئے گا۔

ساجد صاحب!  :smile:  آمین۔۔۔ شکریہ

عمار

By: ساجداقبال
ذاتی طور مجھے اس کاوش سے بہت خوشی ہوئی۔ عمار اور ماوراء آپ دونوں مبارکباد کے مستحق ہیں۔ میری دعا ہے کہ آپ اپنے مقاصد حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔ اٰمین

By: محمد وارث
بہت شکریہ آپ کا ماوراء، میں آپ کا ممنون ہوں‌ کہ آپ نے میرا بلاگ بھی اس فہرست میں شامل کر لیا ہے، نوازش۔