آرکائیو

آرکائیو برائے May, 2008

  میں ‘منظر نامہ’ کو یہ سلسلہ ‘نکتہ نطر’شروع کرنے پر مبارک باد پیش کرتا اور اپنے خیالات  کو یہاں پیش کرنے کا موقع دینے پر ‘منظر نامہ’ کا  شکر گزار بھی ہوں۔  سب سے پہلے میں اس موضوع کے عنوان پر یہ کہنا چاہونگا کہ “کیا اردو اپنا مقام حاصل کر سکے گی” سے [...]

May 30th, 2008 | Filed under نقطہ نظر

السلام علیکم۔ منظرنامہ پر یہ سلسلہ ہے “شناسائی” کا اور ہم ہیں آپ کے میزبان۔ ماوراء اور عمار۔ آج ہمیں جن کے بارے میں جاننے کا موقع ملے گا، وہ ایک نہایت ہی خوش مزاج اور صاف گو شخصیت کے مالک ہیں۔ آپ نے اردو بلاگنگ کا آغاز 2004 کے آخر میں کیا اور اب [...]

May 30th, 2008 | Filed under شناسائی

السلام علیکم۔۔۔! سلسلہ “شناسائی” کے ساتھ آپ کے میزبان حاضر ہیں اور آج ہمارے مہمان ہیں عمیر سلام۔ ہم قارئین کو بتاتے چلیں کہ عمیر سلام پہلے اردو بلاگر ہونے کا دعوی کرتے ہیں۔ ان دنوں انہوں نے اردو بلاگنگ سے دوری اختیار کی ہوئی ہے لیکن انٹرنیٹ پر وہ ایک کمیونٹی سائٹ چلانے کے [...]

May 26th, 2008 | Filed under شناسائی

تعارف منظر نامہ میں نکتہ نظر کے موضوع پر اس سلسلے میں اپنی پچھلی پوسٹ میں ، میں‌ نے اردو کے تاریخی پس منظر میں اس مقدمہ کو پیش کرنے کی کوشش کی تھی کے اردو تعلیمی زبان نہیں رہی اور اشرافیہ میں بھی اس طور اردو کی پذیرائی نہیں‌ہوسکی جو زبان کی ترقی کے [...]

May 23rd, 2008 | Filed under نقطہ نظر

منظر نامہ کا یہ کہنا ہے کہ زبان کی تخلیق کے وقت افراد کو اندازہ نہیں ہوتا کہ ان کی زبان کسی تخلیقی عمل سے گزر رہی ہے اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ زبان کے مرتے وقت بھی یہی نظریہ کارفرما ہوتا ہے اور اُس وقت بھی زبان غیر محسوس طریقے سے اپنی “موت” [...]

May 22nd, 2008 | Filed under نقطہ نظر

السلام علیکم۔۔۔! ایک بار پھر “منظرنامہ” پر اردو بلاگرز سے شناسائی کے سلسلہ میں حاضر ہیں ایک نئے مہمان بلاگر کے ساتھ۔ ہم ہیں آپ کے میزبان، ماوراء اور عمار اور سلسلہ “شناسائی” میں ہمارے آج کے مہمان ہیں معروف اردو نوجوان بلاگر قدیر احمد۔ خوش آمدید قدیر۔۔۔! میری آمد اور دید سے اکثر لوگ [...]

May 21st, 2008 | Filed under شناسائی

نکتہ نظر کے عنوان سے منظر نامہ پر اظہار خیال کی دعوت پر سب سے پہلے تو منتظمین کا شکریہ۔ وسیع موضوع پر اختصار کے ساتھ کوشش ہوگی کے میں‌ اپنا نقطہ نظر بیان کرسکوں۔ اختلاف رائے انسان کا پیدائشی و بنیادی حق ہے اور کسی بھی قسم کی رائے کا اظہار بلا تامل کرکے [...]

May 20th, 2008 | Filed under نقطہ نظر

یہ سلسلہ ہے “نکتہ نظر”۔ ہمارا آج کا اور پہلا موضوع اردو کی اہمیت اور اس کے مقام سے متعلق ہے۔ اس بارے میں آپ سب کو اپنے خیالات کا اظہار کرنے کی آزادی دی جائے گی۔ آپ سب نے زکریا کا انٹرویو پڑھا، زکریا نے اردو کے بارے میں چند ایک ایسی باتیں کی [...]

May 19th, 2008 | Filed under نقطہ نظر

منظرنامہ کے قارئین کو ماوراء اور عمار کی جانب سے سلام۔ الحمد للہ اردو کے منفرد مشترکہ بلاگ “منظرنامہ” کا آغاز بہت اچھا ہوا اور آپ سب کی جانب سے اسے پسند بھی کیا گیا۔ پھر سلسلہ “شناسائی” کے تحت زکریا اجمل کا انٹرویو بھی کیا گیا۔ اب ہم ایک نیا سلسلہ بھی شروع کرنے [...]

May 19th, 2008 | Filed under اعلانات/ متفرقات

السلام علیکم۔۔۔! تھا جن کا انتظار وہ لمحات آگئے۔ آپ ملاحظہ کررہے ہیں اردو کا منفرد مشترکہ بلاگ “منظرنامہ” اور یہ سلسلہ ہے اردو بلاگرز سے “شناسائی” کا۔ ہم آپ کے میزبان، ماوراء اور عمار سلسلہ “شناسائی” کے ساتھ اور ہمارے پہلے مہمان ہیں جناب زکریا اجمل۔ خوش آمدید زیک۔۔۔! @ شکریہ کیسے مزاج ہیں؟ [...]

May 14th, 2008 | Filed under شناسائی