Comments on: خاور کھوکر سے شناسائی

By: phototech81
السلام علیکم جناب خاور بھائی آپ کے بارے میں اتنا کچھ جان کر بہت خوشی ہوئی خاص طور پر ”میں کراٹے میں بلیک بیلٹ ہوں ـ“ یہ سن کر تو اور بھی اچھا لگا بہت خوب

By: شکاری
خاور بھائی کراٹے کا لڑائی کا علاوہ ایک اور بھی فائدہ ہے کہ بندہ صحت مند اور ایکٹو رہتا ہے۔

میں دو تین سال سے سیکھنے کی کوشش میں ہوں لیکن ٹائمنگ سیٹ نہیں ہورہی ، ٹآئم ایسا ہے کہ کام اس کی اجازت نہیں دیتا اور فارغ ٹائم میں کوئی سکھاتا نہیں۔

By: پاکستانی
بہت خوب، خاور بھائی کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔

اللہ آپ کو توفیق اور طاقت دے کہ آپ اپنے منصوبوں کو عملی جامہ پہنا سکیں ۔۔۔ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

By: خاور
وکی پیڈیا پر جناتی اردو لکھنے کے متعلق میں نے ایک پوسٹ لکھی تھی  یه پڑھ لیں

http://khawarking.blogspot.com/2006/07/blog-post.html

باقی اکر کوئی وکی پیڈیا کی اردو اسان کرنا چاهتا ہے تو اس کے لیے اس کو وکیپیڈیا پر کام بهی کرنا چاهیے

بلکه کریں

که  جو صاحب یه جناتی اردو لکھتے هیں ان کی سائنسی مضامین لکھنے کی خدمات اتنی هیں که مجھے خود بهی اعتراض هوتے هوئے  بهی اعتراض کرنا انتہائی معیوب لگتا ہے ـ

اردو لکھنے والے سب لوگوں کو میں دعوت دیتا هوں که ائیں سب لوگ وکی پیڈیا پر مضامین لکھیں که اس طرح مشکل اردو اور اسان اردو کے مضامین میں ایک توازن بن جائے گا ـ

By: خاور
محمد وارث صاحب: شعر کی تصحع کے لیے شکریه !ـ لیکن میں تو یه شعر بہادر شاھ ظفر کا سمجھتا رها هوں ـ

ابو شامل صاحب : شکریه !ـ

قدیر صاحب: نام کی بات یه ہے که پاکستان میں بهی میرے گھر والوں کے علاوه بهت کم لوگ جانتے هیں که میرا اضلی نام کیا هے ـ

میرے علاقے کے لوگ مجھے خاور کے نام سے جانتے هیں

کیوں؟

کیا آپ کو معلوم ہے که یه ایک نسوانی نام هے

باقی رهی ازادی نسوان کی بات تو جناب

میں نے ازادی سے پھر کر هی دیکھا ہے که ازاد عورت کی آزادی هی اس کے لیے سب سے بڑا نقصان ہے ـ

خربوزھ چھری پر گرے یا چھری خربوزے پر نقصان خربوزے کا هی هوگا  !ـ

ہے که نہیں؟؟

اس سے زیادھ لکھا تو فحاشی کے زمرے میں چلا جائے گا ـ

شکاری صاحب : بڑا دلچسپ نام هے ـ

غلام فرید نے لکھا تھا

روهی کی جٹیوں کے متعلق

که راتوں کو دلوں کا شکار کرتی هیں اور دن کو مٹیاں بلوھتی هیں

کراٹے کی ورزشیں میں نے شروع کی تھیں  سن انانوے میں یہاں جاپان میں هی  اور بیک بیلٹ تک کا سفر تھا چھ سال کا ـ

اب جاپان منتقل هوا هوں تو پھر جانا شروع کیا ہے ـ

جاپان میں کراٹے لڑائی نہیں سکھاتے بلکه کراٹے کا فن سکھاتے هیں

که اگر کبھی لڑائی کرنی پڑ جائے تو جسم غیر شعوری طور پر بهی ایسی مومنٹ کرتا ہے که دشمن کو نقصان اٹھانا پڑتا ہے ـ

جب سے میں نے بلیک بیلٹ لی ہے اگر لڑائی  هو بهی بڑی جلدی ختم هو جاتی ہے

لیکن ایک دفعه کوریا میں سیول کی ایک سڑک هے انزا دون اس پر ایک کورین سے لرائی هوئی تھی اور وه بهی تیکونڈو میں بلیک بیلٹ تھا

تقریباً پندرھ منٹ میں هم دونوں هی دیکھ رہے تهے کوئی چھڑواے اور پولیس والوں نے آکر چھڑوایا تها

بعد میں وه کورین بڑی عزت کیا کرتا تھا اور هم اچھے دوست بن گئے تھے ـ

By: شکاری
2۔ کوئی کھیل؟

میں کراٹے میں بلیک بیلٹ ہوں ـ

میرے لیے سب سے خاص بات ہے  تھوڑا تفصیل سے بتائیں اس شعبے کے بارے میں۔

By: قدیر احمد
آپ ساری زندگی آزادی سے پھرے ہیں ، پھر آزادی نسواں کے حق میں کیوں نہیں؟

By: قدیر احمد
آپ کا اصل نام غلام مصطفٰے ہے تو آپ خاور کھوکھر کیوں لکھتے ہیں؟

اردو وکی پیڈیا پر خلائی مخلوق کی زبان کیوں استعمال کی جاتی ہے؟ اس زبان کو دوسرے تو کجا ، اردو والے بھی پڑھنے سے قاصر ہیں ۔

By: ابوشامل
خاور صاحب کا انٹرویو پڑھ کر بہت اچھا لگا کیونکہ محترم اردو وکیپیڈیا کے بانیوں میں سے ایک ہیں، اس لیے اردو کے لیے ان کی خدمات سے انکار ممکن نہیں۔ منظر نامہ کو ان کا انٹرویو لینے پر میری طرف سے خراج تحسین۔

By: محمد وارث
بہت اچھا لگا خاور صاحب آپ کے متعلق پڑھ کر اور یہ جان کر کہ آپ وکی پیڈیا کیلیئے بھی کام کر رہے ہیں۔

اللہ تعالٰی آپ کو ہمت، طاقت عطا فرمائیں اور اپنے نیک ارادوں میں‌ کامیابی بھی۔

آخر میں ایک سخن گسترانہ بات، امید ہے برا نہیں مانیں گے کہ معاملہ غالب کے شعر کا ہے  :lol:  صحیح شعر کچھ یوں ہے

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے

والسلام