Comments on: زکریا اجمل سے شناسائی

By: منظر نامہ » Blog Archive » انٹرویوز اپڈیٹ
[...] ۔ زکریا اجمل 2 ۔ قدیر احمد 3 ۔ عمیر سلام 4۔ خاور کھوکھر 5۔ جہانزیب اشرف [...]

By: منظر نامہ
وعلیکم السلام، شاہدہ، بہت شکریہ۔

اور آپ نے کہا کہ اجمل انکل کا ہم نے پہلے انٹرویو کیوں نا لیا تو ہم نے کچھ ایسے سوچا ہے کہ اردو بلاگنگ میں جو پہلے اردو بلاگرز ہیں، ان سے انٹرویو شروع کرتے ہوئے آگے بڑھیں گے۔ چونکہ زکریا کا شمار ان پہلے بلاگرز میں ہے ، جنہوں نے اردو بلاگنگ کا آغاز کیا۔ اس لیے ان سے پہلے لیا۔ انشاءاللہ انکل اجمل کا انٹرویو بھی ضرور لیں گے۔  :smile:

اور اردو بلاگنگ کے حوالے سے زکریا اپنی سوچ اوپر کیے ہوئے تبصرے میں بتا چکے ہیں۔

پاکستانی بھیا، بہت شکریہ۔

زیک کی بات اور آپ کے شکوے کو آگے بڑھاتے ہوئے ہم جلد ہی اس موضوع پر بھی بات کریں گے۔

ماوراء

By: پاکستانی
شاندار انٹرویو ہے۔ شکریہ ماوراء، عمار

ممجھے زیک سے شکوہ ہے کہ اردو بلاگنگ کی اس حالت پر بجائے محنت یا مقابلہ کرنے کے پیچھے ہٹنا کہاں کا انصاف ہے، آپ اردو بلاگنگ میں ایک بڑی پرسنلٹی کے مالک ہیں اور بہت سے اردو بلاگرز کے آئیڈیل بھی، اس لئے ایسی باتیں کر کے آپ اردو بلاگرز کے حوصلے پست مت کیجیئے۔

By: shahidaakram
عمار اور ماوراء

السلامُ عليکُم

ماشاءاللہ آپ دونوں نے منظر نامہ کی صُورت جو بپترين کام کيا ہے اُس کا اجر ملے گا کہ محنت کبھی رائيگاں نہيں جاتی اُردُو زبان کے فروغ کے لۓ جو اقدامات آپ دونوں کر رہے ہو وہ قابلِ تحسين ہيں

زکريا صاحب کا انٹرويو بہت اچھا لگا آغاز منظر نامہ کا بے حد اچھا ہُوا ليکن ايسے ہی ايک خيال آيا کہ ہمارے انتہائ مُحترم اجمل انکل کا انٹرويو اگر سب سے پہلے ليا جاتا تو اور اس بات پر زکريا صاحب کو بھی کوئ اعتراض نا ہو تا آخر وہ اُن کے والد ہيں ، بہر حال ايک بہترين انٹرويو کے لۓ آپ لوگ مُبارکباد کے مُستحق ہيں ہاں زکريا صاحب بلاگنگ چھوڑنا کيُوں چاہتے ہيں سب کی طرح مُجھے بھی يہ بات عجيب لگی پُوچھ کر بتائيے گا ضرُور

خير انديش

شاہدہ اکرم

By: محمد وارث
مجھے زیک کی اس بات سے مکمل اتفاق ہے کہ پاکستانی انگریزی بلاگنگ بھی اردو سے انتہائی بہتر حالات میں ہے، یقیناً ہے۔

لیکن میرا یہ بھی خیال ہے کہ اردو بلاگنگ کے معیار کو بہتر، بہترین لکھنے والے ہی بنا سکتے ہیں جیسے کہ زیک   :smile:

اس لیئے بجائے اردو بلاگنگ کو چھوڑنے کہ اگر اس پر زیادہ محنت کی جائے تو شاید آئندہ آنے والے چند یا کئی سالوں میں اردو بلاگنگ بہتر ہو سکے۔

میں امید افزاء اس لیئے بھی ہوں کہ انگریزی کے ساتھ، نیٹ پر اپنی اپنی علاقائی اور قومی زبانوں کا استعمال بہرحال بڑھ رہا ہے اور بڑھنا ہے۔

By: ایم یونس رضا
آپکا بھی شکریہ عمار صاحب۔۔۔۔ اب خوش

By: زیک
میں اردو بلاگنگ کیوں چھوڑ رہا ہوں؟ پہلی بات تو یہ ہے کہ میں نے ماوراء سے کہا تھا کہ مجھ سے انٹرویو کا آغاز نہ کیا جائے کہ میں تو ویسے بھی جعلی اردو بلاگر ہوں۔ چار سال سے زیادہ عرصے میں صرف 49 پوسٹس کی تھیں۔ شاید یہ بہت سے اردو بلاگرز سے زیادہ ہے مگر میری کل بلاگنگ کا کافی کم حصہ ہے۔

دوسرے یہ کہ اردو میں کچھ بھی لکھنے میں زیادہ وقت لگتا ہے۔ اور اگر کسی کا حوالہ دینا ہو تو زیادہ‌تر انگریزی ہی میں مواد موجود ہوتا ہے جسے ترجمہ بھی کرنا پڑتا ہے۔

تیسرے میرے قارئین میں اردو پڑھنے والے کم ہیں بلکہ مجھے کئی دفعہ یہ فرمائش آئی ہے کہ اگر اردو میں کچھ لکھوں تو اس کا انگریزی ترجمہ بھی لکھوں۔

چوتھے میرے ذاتی خیال میں اردو بلاگنگ کہیں نہیں جا رہی اور اس کا موازنہ دنیا کی بلاگنگ سے تو کرنا فضول ہے بلکہ پاکستانی انگریزی بلاگنگ بھی اردو سے انتہائی بہتر حالات میں ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ یہ فرق بڑھ رہا ہے۔

By: بوچھی
مارہ ، آصف کا اور نبیل کا لو ۔۔ یہ دونوں بہت اعلی پرسنیلٹی کے بندے ہیں دونوں ،، مجھے اور فرحت کو نبیل کا انٹرویو پڑھنا ہے ۔

By: منظر نامہ
ابوشامل! انٹرویو واقعی طویل ہے؟  :shock:  مجھے تو مختصر لگ رہا تھا۔  :neutral:

یونس رضا! اس شاندار کاوش پر ماوراء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے میرا نام بھی لے لیا ہوتا۔    بلاگنگ سے ہمت ہارگئے؟ اتنی جلدی؟

حیدرآبادی! بہت شکریہ۔ ہماری کوشش ہے کہ نبیل بھیا کا انٹرویو بھی لیا جاسکے۔

عمار

By: حیدرآبادی
زکریا بھائی کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔

اگر اسی طرح نبیل بھیا کا بھی انٹرویو لے لیا جائے تو کیا ہی خوب ہو۔