Comments on: کیا اردو اپنا مقام حاصل کر سکے گی؟ آخری جز (از: راشد کامران)

By: کمپیوٹرسائنس میں اردو زبان پر تحقیقاتی کام » فراز تیرے جنوں کا خیال ہے ورنہ - عدنان مسعود کی سخن آرایاں۔ دروغ برگردن قاری

By: rkamran
ماوراء‌ آپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ اور یہ پلیٹ فارم فراہم کرنے پر شکریہ بھی اور خراج تحسین بھی۔

اجمل صاحب بالکل درست ۔۔ یہی نہیں بلکہ مولانا اور مولوی جو بہت عزت دار لوگوں کے لیے استعمال ہوتا تھا اسے کم تر کیا گیا اور مسلمانوں‌کے شرفا کا لباس دربانوں‌اور نچلے درجے کے فوجیوں‌ میں‌رائج کر دیا گیا۔۔ انگریزوں‌ کے حکومت کرنے کا ایک طریقہ یہ بھی تھا کے غلاموں میں اپنی ثقافت سے نفرت پیدا کردو اسطرح انہیں‌ اپنے آلئہ کار مقامی لوگوں میں‌ دستیاب ہوجاتے تھے جیسے پاکستانی اشرافیہ ۔

ابو شامل صاحب پذیرائی کے لیے شکریہ ۔۔ ورنہ کیا پدی کیا پدی کا شوربہ ۔۔

جبران صاحب ۔۔ خوش آمدید اور داد کے لیے شکریہ۔۔ اگر واقعی ایک اچھی اردو لغت آن لائن بن رہی ہے یا بن گئی ہے تو یہ انقلابی قدم ہوگا۔

By: jibran
راشد آپ نے بہت عمدہ تجزیہ کیا ہے اور یقینا اس پر داد کے مستحق ہیں۔

آپ کی پہلی فرمائش جس کا تعلق لغت سے ہے تقریبا بننے کے قریب ہے جس کی مدد سے زبان سیکھنے کا عمل قدرے آسان ہو سکے گا۔

By: ابوشامل
بہت خوب راشد صاحب۔ آپ کے مضمون میں نتائج سے بالکل متفق ہوں کہ اب ہم نے اردو کا مقام متعین کرنا ہے۔ منظر نامہ کا بہت شکریہ کہ اتنا خوب سلسلہ شروع کیا اور اس پر اِس ناچیز کو راشد کامران صاحب کے دلکش مقالے پڑھنے کا موقع ملا۔ بہت شکریہ راشد صاحب

By: اجمل
میں صرف ایک تاریخی حقیقت لکھنا چاہتا ہوں ۔ ا

نگریزوں نے اُردو نام 1865ء کے بعد بدلے لیکن اس طرح کہ جو نام پہلے سے موجود تھے اُن کی تحقیر کی ۔ ملاحظہ ہو

صوبے دار ہندوستان میں موجودہ کور کمانڈر سے بھی کچھ زیادہ بڑا عہدہ تھا ۔ اُس کے اُوپر انگریز لیفٹیننٹ لگا دیا ۔ یہ صوبے دار ۔ حوالدار ۔ نائک وغیرہ عہدے آج بھی موجود ہیں مگر تحقیر کے ساتھ

انتظامیہ میں ضلع دار ۔ تحصیل دار ۔ ناظر ۔ گرداور ۔ پٹواری ۔ یہ سب اعلٰی عہدیدار تھے ضلع دار کو ختم کر کے باقی لوگوں کو انگریز اسسٹنٹ کمشنر کے ماتحت کر دیا اور ان پر ڈپٹی کمشنر اور کمشنر لگائے جو آج بھی ہیں

By: منظر نامہ
راشد، بہت شکریہ۔ آپ کی دونوں تحاریر بہت اچھی ہیں۔ اور آپ نے کافی تحقیق کر کے ساتھ راوبط بھی دئیے۔ جو آپکی تحریر کو  بہترین بنا رہے ہیں۔ آپ کا ایک ایک حرف منظر نامہ کے لیے بہت قیمتی ہے۔

دوسرا یہ موضوع کچھ ایسا ہے، کہ ہر کسی کی شاید اس پر رائے مختلف ہو۔ یہ سلسلہ شروع کرنے کا اصل مقصد یہی ہے کہ ہم سب کی رائے کو جان سکیں، شاید اسی طرح کوئی حل ممکن ہو۔

آپ کی تجاویز بہت اہم ہیں۔ فی الحال جیسا ہم دیکھ رہے ہیں کہ مختصر سی اردو کمیونٹی ہے۔ اور کوئی شک نہیں کہ  بہت سے لوگ اردو کے لیے بہت دل سے کام کر رہے ہیں۔ اگر ہم سب مل کر قطرہ قطرہ کام بھی کریں تو ایک دن سمندر بن سکتا ہے۔ انشاءاللہ۔

بہت شکریہ۔

ماوراء