Comments on: افتخار اجمل سے شناسائی

By: اجمل
آج کئی دنوں کے بعد کچھ اِدھر اُدھر نظر دوڑانے کی فرصت ملی تو یہاں چلا آیا اور اتنے سارے اندر سے خوبصورت خاتون اور حضرات کے خیالات پڑھے ۔ یہ سب قابلِ تعریف ہیں کہ انسان دوسروں کو اپنی نظر سے دیکھتا ہے اور اپنی ہی نیت کا اظہار کرتا ہے ۔

اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی آپ سب کو سدا خوش رکھے کہ آپ سب نے میرے لئے نیک دعائیں کیں ۔ خزاک اللہ خیرٌ

By: شاہدہ اکرم
السلامُ عليکُم

مُحترم اجمل انکل کا انٹرويو پڑھا جسے پڑھنے کے  شايد سبھی مُنتظر تھے ميرا پاکستان پر اُن کی تحريريں پڑھی تھيں اور پھر اُن کے بلاگ سے مُتعارف ہُوئ اور پھر اُنہوں نے مُجھے بلاگ بنانے ميں مدددي اُس کے لۓ بہت شُکر گُزار ہُوں اُن کے بلاگ کی خصُوصيّت يہ ہے کہ ہميشہ انسان کُچھ اچھا سيکھتا ہے اس انٹرويو ميں دو باتيں بہت اچھی لگيں ايک يہ کہ

„عِلم تو ایک سمندر ہے ۔ میں نے اُس میں سے ایک چُلُو بھی لیا تو اُس کی کیا حثیت ہے ۔ یوں سمجھ لیجئے کہ دو جماعت پاس ہوں اور آگے بڑھنا چاہتا ہوں„

اور دُوسری يہ کہ

„قرآن شریف کہ جو تھوڑی سی مجھ میں انسانیت ہے وہ اسی کی وجہ سے ہے اور جو کچھ میں نے سیکھا ہے اسی کی رہبری کی بدولت „

جو واقعی ايک حقيقت ہے

ماوراء اور عمّار اس سلسلے کو شُرُوع کرنے کے لۓ ميں ايک بار پھر مشکُور ہُوں کہ اجمل انکل اور باقي اتنے اچھے لوگوں کے بارے ميں جاننے کا موقع ديا ،شُکريہ

شاہدہ اکرم

By: معراج خٹک
اسلام علیکم،

منظرنامہ پر مجھے پہلے دن سے اجمل صاحب کے انٹرویوکا انتظار تھا۔

ماشاءاللہ بہت اچھا لگا افتخاراجمل صاحب کے بارے میں پڑہ کر۔ اللہ سبحانہ و تعالی اجمل صاحب کی تمام خواھشات پوری کرے۔ امین۔

اللہ تعالی اجمل صاحب کی عمر میں اور بھی برکت عطا فرمائے اور ان کے قلم میں اور طاقت۔ امین۔

By: محمد وارث
السلام علیکم،

بہت خوشی ہوئی افتخار صاحب ایک بار پھر آپ کے متعلق پڑھ کر۔

اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھیں اور آپ کی تمام خواہشات پوری فرمائیں، آمین۔

شاعری سے آپ کو کم کم ہی الفت سہی، لیکن مجھے تو آپ میں‌ ایک شاعر کی پوری خصوصیات نظر آئی ہیں  :smile:  مثلاً آپ کا یہ جملہ:

ایک مزدور ہوں مالک نہیں ۔ خادم ہوں مخدوم نہیں ۔ ہر حال میں خوش ہوں کبھی رنجور نہیں ۔

کیا قافیے ملائے ہیں  :smile:

By: ایم بلال
افتحار اجمل صاحب آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔۔۔ اور پاکستان کے بارے میں آپ کے خیالات یعنی پاکستان سے محبت دیکھ کر تو بہت ہی اچھا لگا۔۔۔

اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین