Comments on: “میرا پاکستان” سے شناسائی

By: عرفان
اسلام علئکم

آپ کا کام بھت آچھا ھے

محمد عرفان برمیگم برطانیھ

By: » ہم تم ہوں گے جنرل ہو گا میرا پاکستان:
[...] پاکستان ذمرہ شاعري منظرنامہ کی انتظامیہ کیساتھ ہمارے انٹرویو پر قدیر احمد صاحب کے تبصرے نے ہمیں طبع آزمائی پر اکسایا [...]

By: محمد وارث
بہت اچھا لگا افضل صاحب آپ کے متعلق پڑھ کر اور جان کر، اللہ تعالٰی آپ کو اپنے ارادوں میں کامیاب کریں۔

By: تزک نگار
میرا پاکستان: شاعر بھی تو اسی بات کو رو رہا ہے کہ وصل کی شب تو اتنی کالی نہیں ہوتی ، یہ کیسے ہو گئی؟

یہ وصل دراصل فریقین کے اماں ابا کی اجازت کے بغیر منعقد ہوا ، یعنی چوری چھپے کسی منڈیر کے پیچھے ، تو شب نے تو کالا ہونا تھا  :kool

By: ماوراء
افضل صاحب، میں خود بھی آپ  کے بارے میں جاننا چاہتی تھی لیکن آپ  کی محتاط طبیعت کی ہی وجہ سے مجھے آپ  کے بارے میں زیادہ نہیں علم تھا۔ لیکن کچھ جاننے کا تجسس تھا، جو اس انٹرویو کے ذریعے سے دور ہو گیا۔ انٹرویو دینے کا بہت شکریہ۔ اور ایک اور بات کہ آپ تو اپنے علاقے کے ہی ہیں۔  :smile

By: راشد کامران
افضل صاحب‌ میرے پسندیدہ بلاگرز میں‌ سے ایک ہیں‌اور میں‌عرصے سے ان کے بارے میں‌پڑھنا چاہ رہا تھا۔۔ منظر نامہ کا یہ سلسلہ اچھا ہے اور اسطرح‌ اردو بلاگرز ایک دوسرے کو مزید جان پارہے ہیں‌۔

By: میرا پاکستان
اجمل صاحب کی بات درست ھے۔ ھم انتظامیھ سے درخواست کرتے ھیں کھ وھ ھمارے جواب میں‌ترمیم کرکے اسے صرف “تپتی دوپھر” لکہ دیں۔

شاھدھ اکرم صاحبھ عزت افزائی کا شکریھ

قدیر صاحب آپ کی بات کا مزھ آگیا۔ ویسے ہجر کی شب کالی ہوتی ہے وصل کی نہیں۔

By: تزک نگار
ہم تم ہوں گے ، بادل ہوگا

یہ گانا مجھے بھی پسند ہے ۔ مگر اس میں ایک مصرع ایسا ہے کہ ہنسی چھوٹ‌جاتی ہے ۔ وہ مصرع ہے ۔۔۔

وصل کی شب اور اتنی کالی ۔۔۔

ایسا لگتا ہے کہ شاعر کہنا چاہ رہا ہو “وصل کی شب اور اتنی کالی بیوی”

:hahah

By: شاہدہ اکرم
السلامُ عليکُم

ايک اور اچھا انٹرويو پڑھنے کو ملا ، ماوراء اور عمار نے جس کام کا بيڑہ اٹھايا ہے وہ تو اس کے لۓ شاباشی کے حقدار ہيں ہی کہ ہميں اُن کی ہی بدولت اتنے ٹيلينٹڈ لوگوں سے ملنے کا موقع ملا ميرا پاکستان ايک دفعہ ميں نے آپ کے بلاگ پر ہی آپ سے کہا تھا کہ يقينی آپ کا کوئ اچھاسا نام بھی ہوگا ليکن ميرا پاکستان نام جو آپ نے رکھا وہ اپنے آپ ميں اتنا پيارا نام ہے کہ انسان اپنی پہچان خُود ہوجاۓ يعنی

جو نام وُہی پہچان پاکستان پاکستان

بہت اچھا لگا افضل بھائ آپ کا انٹرويو بی بی سی کے بعد آپ کے بلاگ پر لکھا اور وہيں سے بلاگ بنانے کی تحريک ہُوئ ،اور دل چاہا کہ ميں بھی بلاگرز بہن بھائيوں ميں شامل ہوجاؤں ،مُحترم اجمل انکل،شگُفتہ ،ماورااور عمار سب نے ميری ہر قدم پر مدد کی جس کے لۓ ميں تہہ دل سے شُکر گُزار ہُوں يہی بات کہ ہم خواہ کتنے بھی عجيب ہوں اندر سے وُہی پيارے پاکستانی ہيں جو ايک دُوسرے کی مدد کرکے خُوش ہوتے ہيں اس انٹرويو ميں جو بات مُجھے سب سے اچھی لگی

„مستقل مزاجی کسی بھی مشن کی کامیابی کیلیے بہت ضروری ہوتی ہے۔ وہ لوگ پیچھے رہ جاتے ہیں جو جلدباز ہوتے ہیں اور اگر ان کا منصُوبہ جلد پایہ تکمیل کو نہ پہنچے یا راستے میں کوئی رکاوٹ آجائے تو ہمت ہار جاتے ہیں۔ جس طرح بچہ چلنے میں کئی ماہ لگا دیتا ہے، طالبعلم پہلا سبق یاد کرنے میں کئی دن لگاتا ہے اسی طرح سب کاموں کیلیے وقت درکار ہوتا ہے۔ ہمیں کوشش کرنی چاہیے کوئ بھی کام شروع کرنے سے پہلے سو دفعہ سوچیں لیکن جب کام شروع کردیں تو پھر اسے انجام تک پہنچا کر دم لیں۔„

بہترين صلاح ہے آپ کي يہ آج کي نسل کے لۓ کيُونکہ بچے آج کے چند قدم چل کر سامنے سے ويسا ہی رسپانس نا ملنے پر تھکنے لگتے ہيں اور يہ کوئ بہت اچھی بات نہيں ہے ايک بہترين سلسلے کے لۓ شُکريہ

شاہدہ اکرم

By: اجمل
افضل جاوید صاحب ۔ یہ سوا نیزے والی دوپہر کیا ہوتی ہے ؟ میرا خیال ہے آپ دو وقت مخلط کر گئے ہیں ۔