آرکائیو
یہ بھلے وقتوں کی بات ہے، بھلے وقتوں سے مراد کوئی بارہ، پندرہ برس پہلے کا تذکرہ ہے ، اب یہ گمان نہ کر بیٹھیے گا کہ ہم فرعون کے بھانجوں کے ساتھ گُلی ڈنڈا کھیلا کرتے تھے۔ خیر اُس وقت بجلی کا استعمال برقی قمقمے روشن کرنے سے زیادہ کا نہ تھا، میلاد [...]
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے۔
اردو بلاگز پڑھنے والے قارئین یقینا اس مصرعہ سے بخوبی واقف ہوں گے کہ یہ صرف ایک مصرع ہی نہیں بلکہ اردو کے ایک معروف بلاگ کا عنوان بھی ہے۔ آج اسی بلاگ کے لکھاری ہمارے مہمان ہیں۔ ان کی تحریروں میں پختگی پائی جاتی [...]
کہتے ہیں، اگر کسی چیز کو دل سے چاہو تو پوری کائنات اسے تم سے ملانے کی کوشش میں لگ جاتی ہے۔ ؛۔) ہاں، ایک اور بات بھی کہتے ہیں کہ پاکستان وہ خوش قسمت ملک ہے جہاں کی عوام ہر کچھ دیر بعد ایک خوشی حاصل کرتی ہے اور پھر زور سے نعرہ مارتی [...]
آج سلسلہ شناسائی میں ہمارے مہمان بلاگر سے اردو بلاگنگ میں نئے آنے والے شاید کم ہی متعارف ہوں۔ یہ اگرچہ زیادہ تر انگریزی میں بلاگ کرتے ہیں اور اردو میں کچھ کم لکھا ہے لیکن جتنا لکھا ہے، خوب لکھا ہے۔ اردو نثر کی پختگی اور سماجی حالات پر گہری نظر کا ثبوت ان [...]
منظر نامہ پر اب تک ہم نے پرانے اردو بلاگرز کے انٹرویو لیے ہیں۔ انہی انٹرویوز کے دوران جو ہمیں فیڈ بیک ملی ، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ میں ہی سے بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ نئے بلاگرز کے انٹرویوز بھی شروع کیے جائیں۔ آپ سب کی تجاویز کو ہم [...]
آج سلسلہ “شناسائی” میں ہماری مہمان ایک ایسی بلاگر ہیں جنہوں نے اپنے بارے میں جتنا کم کہا ہے، دوسروں کو جاننے میں اتنی ہی دلچسپی دکھائی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ نے اردو محفل پر بہت سے لوگوں سے انٹرویوز بھی لیے ہیں۔ لیکن اپنا انٹرویو دینے سے ہمیشہ کتراتی آئی ہیں، آخر [...]
آج ہمیں ایک بہت پرانی بلاگر کو جاننے کا موقع ملے گا۔ آپ زیادہ تر انگریزی میں بلاگنگ کرتی ہیں، لیکن اردو میں بھی آپ نے بلاگنگ کی ہے۔ اردو کے حلقہ احباب میں شاید کم لوگ ہی ان کو جانتے ہوں، تو آئیں آج اسما مرزا سے کچھ باتیں کرتے ہیں۔
اردو کے حلقہِ احباب [...]
حالیہ تبصرے