Comments on: امن ایمان سے شناسائی

By: طارق راحیل
بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں پڑھ کر

[rq=173198,0,blog][/rq]Nahid Akhtar: Euphonious voice

By: امن ایمان
نہیں عمار۔۔۔یہ سب میں نے دو دن میں لکھا۔۔۔ :ainko  نوٹ پیڈ پر کاپی کیا ہوا تھا۔۔۔پھر بھی کچھ گلطیاں رہ گئیں۔۔۔جیسے فیوڈل ازم کو فیوڈل الزم لکھا  :no

القلم پر ابھی جاتی ہوں۔۔۔۔ش سے شکریہ یاد دہانی کے لیے۔۔ :sharmeli

By: منظر نامہ
امن! سوچو ذرا، اور کچھ رہ تو نہیں گیا لکھنے کو؟  :p  ایک ہی دفعہ میں ساری کسر نکال دی۔۔۔ ویری گڈ۔۔۔

کیا حال چال ہیں؟ اور القلم پر یاد کیا جارہا ہے، ایک بار ہی سہی، حاضری تو لگاؤ وہاں۔  :hmm

عمار

By: امن
نوائے ادب نے لکھا:

اللہ اللہ کیا کہنے ہیں‌آپ کے

مجھے آپ کا سارا انٹر ویوں اچھا لگا لیکن اس سوال کا جواب بہت اچھا لگا

امن: شکریہ نوائے ادب ۔۔۔ پاکستان کے حالات جیسے بھی ہوں۔۔۔یہاں جتنی بھی مشکلات ہوں مجھے پھر بھی اس سے محبت ہے۔۔۔پاکستان کے سواہ میں کسی اور ملک میں رہنے کا سوچ بھی نہیں سکتی۔: )

ــــــــــــــــــــ-

shahidaakram نے لکھا:

السلامُ عليکُم

امن ايمان بہت پيارا نام رکھا آپ نے بلاگ کا ليکن ارضان نام بجاۓ خُود ايک حسين نام لگا مُنفرد سا سب سے پہلے تو اس کا مطلب بتاؤ جو يقينی بہت پيارا ہوگا

ارضان کی باتيں پڑھ کر تو ايسا لگا آئينہ ديکھ رہي ہوں بہت بے ساختگي لۓ ہُوۓ تھا آپ کا انٹر ويو ليکن ناجانے کيُوں تشنگي سي لگي ابھي اور بہت کُچھ بھي پُوچھا جا سکتا تھا ايک بار پھر ايک زبردست انٹرويو کے لۓ بہت بہت شُکريہ

امن: وعلیکم السلام۔۔۔شکریہ شاہدہ جی۔۔۔۔آپ کی اتنی ساری تعریفیں ہمیشہ بلش کردیتی ہیں   :str  عمار اور ماوراء واقعی اچھی سی شاباش کے مستحق ہیں۔۔۔منظر نامہ کی وجہ سے اردو بلاگرز ایک دوسرے کے قریب ہوگئے ہیں۔۔۔مجھے خود ان کی کوششیں بہت اچھی لگی ہیں۔ ارضان بس رئیل نام کی وجہ سے بلاگ کا نام نہیں رکھا۔۔۔۔ارضان کا مطلب ہے مطمعن کرنے والی ۔۔۔ویسے مجھے ارضان کم ہی کہا جاتا ہے۔۔زیادہ ارضاء کہتے ہیں۔ ہیں جی۔۔اتنے ڈھیر سارے سوال تھے آپ کو ابھی بھی کم لگے۔۔: )

ـــــــــــــــــــ

ساجداقبال نے لکھا:

امن اس تحریر پر واپسی ہو تو بتائیے گا۔

ایک انٹرویو کمنٹس میں بھی ہو جائیگا۔

امن: ساجد اتنا سارا تو میں نے خود ہی لکھ دیا۔۔۔ :smile:

By: امن
محمد وارث نے لکھا:

السلام علیکم، بہت اچھا لگا امن ایمان کے متعلق پڑھ کر، مجھے علم ہے کہ اردو محفل پر ماوراء کا بہت پرانا آئیڈیا تھا امن کے انٹرویو کیلیئے، جو یہاں پایہ تکمیل تک پہنچا۔مجھے سب سے زیادہ خوشی ہوئی یہ جان کر کہ امن نے چند مہینوں‌ میں یہ راز پا لیا کہ بہترین رشتہ ‘میاں بیوی’ کا ہوتا ہے، یہ انٹرویو چند سالوں بعد پھر ہونا چاہیئے

امن: وعلیکم السلام  اور شکریہ وارث صاحب۔۔۔ جی ماؤ کافی دیر سے کہہ رہی تھیں لیکن سچی بات فورمز پر اپنے بارے میں بتاتے ہوئے ڈر لگتا تھا۔۔۔وہاں بلاگ کی نسبت سرچنگ آسان ہے۔۔۔بلاگز تو ویسے بھی ابھی بہت عام نہیں ہیں۔۔۔اس لیے چند لوگوں تک جان پہچان رہے گی یہ سوچ کر اپنے بارے میں لکھا ہے۔

میاں بیوی کا رشتہ ہر لحاظ سے مکمل رشتہ ہے۔۔آپ کو ایک دوست بھی مل جاتا ہے۔۔۔ماں کی طرح خیال رکھنے والی ایک ہستی بھی۔۔۔بابا کی طرح ذمہ داریاں اٹھانے والا ایک عدد بندہ بھی۔۔۔بھائیوں کی طرح ناز نخرے اٹھوانے والا بھی۔۔۔دیکھ لیں ایک عدد میاؤں کتنی ساری خوبیاں رکھتے ہیں۔  :sd:

ـــــــــــــــــــــــــــــــــ

منظر نامہ نے لکھا:

امن، مجھے خود بھی اتنی خوشی ہو رہی ہے ، تمھارا انٹرویو پڑھ کر۔۔ لیکن مجھے لگ رہا ہے کہ بہت چھوٹا ہے۔

امن:  ماؤ مجھے بھی سب پڑھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے۔۔۔ انٹرویو کے چھوٹا ہونے کا کیا کیا جائے۔۔۔۔کم ہر ہم دونوں کا گزارا نہیں ہوتا   :dsadsad:   ویسے ماؤ آپ جتنے چاہے مرضی سوالات پوچھ لیں۔۔۔کسی ایک شخصیت کو مکمل جاننا بہت مشکل ہوتا ہے۔۔۔اس لیے اسے چھوٹا ہی رہنے دیتے ہیں۔ : )

اور ماؤ آپ نے میاں بیوی کے رشتے کاماں کے رشتے سےموازنہ کیا ہے۔۔۔تو ڈئیر بے شک ماں رشتہ عظیم ترین رشتہ ہے لیکن آپ کی جیسی شیئرنگ ہسبینڈ سے ہوتی ہے وہ ماں سے نہیں ہوسکتی نا۔۔۔دونوں رشتے بہت الگ لیکن بہت خوبصورت ہیں۔

ــــــــــــــــــــــــ

اسماء نے لکھا:

اردو بولنے والوں کو چینیوں سے زیادہ کرنے میں ہمارا اپنا ہی نقصان ہوگا۔ آتنے ہی ٹھیک ہیں ۔۔۔مزے کا انٹرویو تھا ۔۔۔ تو پھر فیوڈل سسٹم پہ آرہی ہے کوئی پوسٹ؟؟

امن:  شکریہ اسماء اور بات تو آپ نے واقعی بہت ٹھیک کی ہے۔۔۔جتنے چینی اتنے پاکستانی۔۔نو وے  :d   اسماء کیا لکھوں فیوڈل الزم پہ۔۔۔۔ اس موضوع پر میں ہمیشہ بہت تلخ ہوجاتی ہوں ۔۔۔۔:( اگر کبھی جذبات قابو میں رہے تو انشاءاللہ کچھ لکھوں گی۔

By: امن
السلام علیکم

میں واپس آگئی ہوں اور اتنے سارے تبصرے دیکھ کر بہت اچھا لگا  :smile ۔۔۔پہلے ان سب کا جواب لکھ دوں۔۔باقی باتیں بعد میں۔

تزک نگار نے لکھا:

آپ کے شوہر آپ کو بلی کہتے ہیں ، اور آپ میاؤں میاؤں کہتی ہیں ، بات تو وہیں رہی ، یعنی بلی بھی آپ ، میاؤں بھی آپ کریں ۔  اس کا کچھ اور حل سوچیے

امن: یہ بھی تو دیکھیں نا کہ اُن کے منہ میں زبان کس کی ہے۔۔۔میں بلی تو میاؤں میاؤں وہ کر تے ہیں اسی لیے تو میاؤں کہتی ہوں۔۔۔ :lol:  میں نام لے کر مخاطب نہیں کرسکتی ( پتہ نہیں کیوں   )  تو بس اس لیے۔۔  :str  دعائیں میرے نام کرنے کا بہت شکریہ ۔

ـــــــــــــــ

اجمل نے لکھا:

شاباش کی مستحق ہیں ماوراء صاحبہ کہ جو سب کے انٹرویو نچوڑتی رہیں خود اُن کا انترویو نچوڑ لیا ۔عمار ضیاء صاحب آپ دل چھوٹا نہ کیجئے مسئلہ یہ ہے کہ آپ کی تعریف کرتا تو خود تعریفی ہو جاتی ارضان رضا صاحبہ نے ۔پہلے تو یہی تھیں اب معلوم نہیں ارضان ۔ ۔ ۔ کچھ اور ہو گئی ہوں ۔

امن: اجمل چاء آپ نے مجھے یاد رکھا مجھے یہ جان کر بہت اچھا لگا۔ ماوراء میری بڑی اچھی سی سہیلی ہیں۔۔۔ان کو میں انکار نہیں کرسکتی تھی۔ چاء اب میں ارضان علی رضا سے ارضان۔۔حسین ہوگئی ہوں۔ : ) اور انٹرویو سے آپ نے اپنا انٹرویو یاد دلا دیا۔۔۔۔   اجمل چاء واقعی شادی کے کچھ سالوں بعد ایسا ہوتا ہے جیسا آپ نے لکھا۔۔؟؟؟؟  :sho

ــــــــــــــــــــــــــ

میرا پاکستان نے لکھا:

ایک اور بلاگر کے بارے میں‌جان کر اچھا لگا۔ اچھا ہوتا اگر ارضان فیوڈل فیملی کی اندر جھانکنے کا موقع دیتیں۔ ہمیں‌بہت تجسس رہتا ہے کہ فیوڈل لوگ اپنے بارے میں کیا سوچتے ہیں اور اپنے ملازمین کے بارے میں‌کیا سوچتے ہیں۔ ان کی عورتوں‌کی زندگی کیسی ہوتی ہے اور وہ معاشرے میں اونچ نیچ کی تفریق کے بارے میں‌کیا سوچ رکھتی ہیں۔ ارضان چونکہ پڑھی لکھی ہیں‌اسلیے ان کا تجربہ اپنے اندر ایک گہرائی رکھتا ہو گا۔

امن: افضل صاحب بہت شکریہ۔۔۔ جہاں تک بات ہے فیوڈل فیملیز کی تو آپ کو ان کے بارے میں جان کر اچھا نہیں لگے گا۔۔۔۔سچ پوچھیں تو یہ سب سے زیادہ احساس کمتری کی ماری ہوئی کلاس ہے۔۔۔خاندانی پرائڈ  پر جانے دینے والے بے حس لوگ ۔۔ اس موضوع کو نہ ہی چھیڑیں تو اچھا ہے۔۔۔ بہت پہلے میں نے ایک نظم لکھی تھی۔۔۔اس کو پڑھ کر شاید آپ کو فیوڈل فیملی کی سوچ کا کچھ اندازہ ہوسکے۔۔

لڑکی

جانے کیوں اسےسب بے زباں سمجھتے ہیں

لڑکی کو کیوں نہیں زندہ جاں سمجھتے ہیں

وہ تو چپ چاپ روز جیتی روز مرتی ہیں

لوگ دفن ہونے کو موت کا نشاں سمجھتے ہیں

ظالم لوگ رواجوں کی بیڑی سے پابندِسلاسل ہیں

اور بےچارے خود کوموت کا پروانہ رواں سمجھتے ہیں

تقدیر کے فیصلے تو اللہ کی مرضی سے ہوتے ہیں

غرورکے پتلے خود کو مالکِ جسم و جاں سمجھتے ہیں

یہ حسب نسب کے بھوکے سیاہ بخت نصیب جن کے

خون رنگیں شملوں پر لکھا نام اپنا تاباں سمجھتے ہیں

جب آگہی کا درد رگوں میں نشتر بن کے اترنےلگے

اے پیاری زندگی تجھےپھر ہم ایک امتحاں سمجھتے ہیں

By: ساجداقبال
امن اس تحریر پر واپسی ہو تو بتائیے گا۔

ایک انٹرویو کمنٹس میں بھی ہو جائیگا۔  :evil

By: shahidaakram
السلامُ عليکُم

امن ايمان بہت پيارا نام رکھا آپ نے بلاگ کا ليکن ارضان نام بجاۓ خُود ايک حسين نام لگا مُنفرد سا سب سے پہلے تو اس کا مطلب بتاؤ جو يقينی بہت پيارا ہوگا

عمار اور ماوراء اب تو ميری طرف سے تعريفيں خُود ہی آپ کے نام معنون ہو گئ ہيں ماشاءاللہ ايک کے بعد ايک انٹرويو کہيں ميری نظر نا لگ جاۓ آپ لوگوں کو نا جانے کتنا ثواب کما رہے ہو مزہ آ رہا ہے سب کے بارے ميں جان کر ارضان کی باتيں پڑھ کر تو ايسا لگا آئينہ ديکھ رہي ہوں بہت بے ساختگي لۓ ہُوۓ تھا آپ کا انٹر ويو ليکن  ناجانے کيُوں تشنگي سي لگي ابھي اور بہت کُچھ بھي پُوچھا جا سکتا تھا ايک بار پھر ايک زبردست انٹرويو کے لۓ بہت بہت شُکريہ

مع السلام

شاہدہ اکرم

By: نوائے ادب
اللہ اللہ کیا کہنے ہیں‌آپ کے

مجھے آپ کا سارا انٹر ویوں اچھا لگا لیکن اس سوال کا جواب بہت اچھا لگا

6۔ پاکستان، امریکہ یا کوئی یورپین ملک؟

پاکستان پاکستان اور بس پاکستان

بہت خوشی ہوئی پاکستان اور بس پاکستان

By: اسماء
اردو بولنے والوں کو چینیوں سے زیادہ کرنے میں ہمارا اپنا ہی نقصان ہوگا۔ آتنے ہی ٹھیک ہیں ۔۔۔

مزے کا انٹرویو تھا ۔۔۔ تو پھر فیوڈل سسٹم پہ آرہی ہے کوئی پوسٹ؟؟