Comments on: ہائے رے بجلی

By: اک اجنبی
اچھی بات ہے۔۔۔خبر کیسے نہیں ہوگی یار۔ میں بلکل نیا ہوں نا بلاگز میں ابھی کسے کا ٹھیک طرح پتہ نہیں۔

By: منظر نامہ
ساجد بھائی! اگر مصنف خود رجسٹر ہوکر پوسٹ کرے گا، تبھی تو اس کا نام آئے گا نا؟ جو تحاریر دیگر مصنفین کی پوسٹ کی ہوئی ہیں، ان میں ان ہی کے مصنفین کے نام ہے۔ تاہم منظرنامہ کی جانب سے جو تحریر شائع ہوتی ہے، وہ عموما میری اور ماوراء، دونوں کی لکھی ہوئی یا ایڈٹ کی ہوئی ہوتی ہے، اس لیے اسے کسی ایک کے بجائے منظرنامہ کی جانب سے سمجھنا چاہئے۔  :sml

بلال بھائی! اگر طنزیہ اور مزاحیہ تحریر ہو تو کیا ہی بات ہے، سنجیدہ بھی چل سکتی ہے۔

عاقب! میں نے اب تحریر ہی میں شامل کردیا ہے ای۔میل ایڈریس۔ پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی۔   :p

By: aqib
موضوع تو اچھا پر واقعی ہمیں آپ کے ای میل ایڈریس کی خبر نہیں۔۔۔۔

By: ایم بلال
چلیں میں کوشش کرتا ہوں ہو سکتا ہے کہ کوئی مزاحیہ خاکہ بن جائے تو پیش کر دوں گا۔۔۔ ویسے لگتا ہے ضرور بن جائے گا کیونکہ آج کل تھوڑی تھوڑی دیر بعد بجلی جاتی ہے تو نئے نئے الفاظ جنم لیتے ہیں۔۔۔

By: منظر نامہ
ساجد، تحریر عمار کی ہے۔

اصل میں صرف ان تحاریر میں نام ہوتا ہے جو منظر نامہ کے لکھاری لکھتے ہیں، ہم دونوں جو پوسٹ لکھتے ہیں وہ نام کے بغیر ہوتی ہے۔ لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ اس سلسلے میں کیا کر سکتے ہیں۔

بلال، کچھ لوگوں کو خیال تھا کہ ہم سنجیدہ موضوعات کا انتخاب کر رہے ہیں۔اس لیے اس بار ہمیں مزاحیہ انداز میں تحاریر کا انتظار ہے۔

بجلی کے بارے میں محب علوی نے یہاں رائے دی تھی، اسی کو سامنے رکھ کر یہ پوسٹ کی ہے۔

ماوراء

By: ایم بلال
موضوع تو اچھا شروع کیا جا رہا ہے۔۔۔ لیکن یہ نہیں بتایا گیا کہ تحریر مزاح پر مبنی ہو یا سنجیدہ تحریر ہو۔۔۔ ویسے آپ کی تحریر سے تو لگتا ہے کہ مزاحیہ ہونی چاہئے۔۔۔

By: ساجداقبال
عمار یا ماوراء،

جس نے بھی یہ تحریر لکھی ہے۔ آپ لوگ ایک بنیادی چیز جو تھیم میں نہیں ڈال رہے وہ ہے مصنف کا نام۔ میٹھا ڈیٹا(metadata) والی لائن میں‌ مصنف کا ٹیگ ڈال دیں۔ تحریر کے شروع یا آخر میں کبھی نام ہوتا ہے اور کبھی نہیں۔