آرکائیو

آرکائیو برائے August, 2008

اردو میں تیکنیکی امداد فراہم کرنے میں یوں تو کئی افراد کا نام آتا ہے لیکن ان میں سے چند ہی ایسے ہوں گے جنہوں نے اپنی زیادہ تر توجہ اسی جانب رکھی ہوگی۔ منظرنامہ پر سلسلہ “شناسائی” میں ہماری آج کی شخصیت ایک ایسے نوجوان ہیں جنہوں نے باقاعدہ ٹیکنالوجی بلاگ شروع کیا اور [...]

Aug 30th, 2008 | Filed under شناسائی

آج ہمارے سلسلہ شناسائی کی مہمان ایک نئی بلاگر ہیں، آپ نے پچھلے سال بلاگنگ کا آغاز کیا۔ اور آپ باقاعدگی سے بلاگنگ کر رہی ہیں۔ ان کے بلاگ پر آپ کو مزے مزے کے کھانوں کی تراکیب پڑھنے کو ملیں گی اور خوبصورت گرافک میں شاعری بھی۔ تو آئیں آج ہم شب سے انٹرویو [...]

Aug 22nd, 2008 | Filed under شناسائی

منظر نامہ پر کچھ دن پہلے چودہ اگست کے موقع پر ایک کوئز پوسٹ کیا گیا تھا اور تمام اردو بلاگرز کو ٹیگ کیا تھا۔ جن میں سے چند بلاگرز نے جوابات دئیے ہیں۔ جو کہ شگفتہ، شعیب صفدر، میرا پاکستان اور شاہدہ اکرم ہیں۔
میرا پاکستان نے 13 سوالات کے درست جوابات دئیے جبکہ شعیب، [...]

Aug 18th, 2008 | Filed under اعلانات/ متفرقات

منظر نامہ کے قارئین کو ماوراء اور عمار کی طرف السلام علیکم۔۔!
پاکستان کی جشنِ آزادی کے موقع پر ہم نے ایک مختصر سا کوئز ترتیب دیا ہے۔ اور ہم تمام اردو بلاگرز کو اس کوئز کے لیے ٹیگ کر رہے ہیں۔ امید ہے آپ سب اس کوئز کے جوابات ضرور دیں گے۔
آپ کو منظر نامہ [...]

Aug 12th, 2008 | Filed under اعلانات/ متفرقات

منظرنامہ کے قارئین کو
میزبان عمار اور ماوراء کی جانب سے السلام علیکم!
ہم منظرنامہ پر ایک نئے سلسلہ کا آغاز کرنے جارہے ہیں اور یہ سلسلہ ہے “اس ہفتے کے اردو بلاگ”۔ اس سلسلہ کے تحت ہم ہر ہفتہ ایک تحریر شائع کریں گے جس میں اس ہفتہ اردو بلاگز پر شائع ہونے والی تحاریر کا [...]

Aug 11th, 2008 | Filed under اعلانات/ متفرقات

آداب۔۔۔ تسلیمات!
منظرنامہ پر سلسلہ شناسائی میں آپ کے میزبان ماوراء اور عمار حاضر ہیں اس امید کے ساتھ کہ آپ سب بخیریت ہوں گے۔
ہماری اردو بلاگنگ کی دنیا میں ایک بلاگر کا تعلق وکالت کے پیشے سے ہے۔ ان کی حاضر جوابی، برجستگی، بذلہ سنجی، خوش مزاجی اور نکتہ دانی کا بڑا سبب شاید ان [...]

Aug 11th, 2008 | Filed under شناسائی

آج سلسلہ شناسائی میں ہمارے مہمان بلاگر عارف انجم ہیں۔ آپ انگریزی اور اردو دونوں زبانوں میں بلاگنگ کر رہے ہیں۔ آپ نے bilingual تھیمز کے بارے میں بھی بلاگ پر لکھا جس سے یقینا ہم سب بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ ”ضمیمہ” سے پہلے آپ ”اک افسانہ زندگی” پر لکھتے رہے ہیں۔ آپ [...]

Aug 7th, 2008 | Filed under شناسائی

منظرنامہ کے قارئین کو محبتوں بھرا سلام پہنچے۔
سلسلہ “شناسائی” کے ساتھ میزبان ماوراء اور عمار حاضر ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
ساتھیو! جب ٹیکنالوجی کی دنیا میں اردو زبان کو فروغ دینے کی کاوشوں کا علم پاکستان کے مشہور، تاریخی اور قدیم شہر فیصل آباد کے ایک نوجوان کو [...]

Aug 3rd, 2008 | Filed under شناسائی