Comments on: عارف انجم سے شناسائی

By: تزک نگار
لفافہ جرنلزم کیا شے ہے؟

By: عارف انجم
محسن آپ کی خوشی پر مجھے خوشی ہوئی۔

بدتمیز: برطانیہ آسان ترین لگتا ہے۔

انسان: خبروں کو توڑ مروڑ کر تو اکثر ہی پیش کیا جاتا ہے۔ بلیک میلنگ کا اعزاز کچھ لوگ ہی حاصل کرپاتے ہیں، اکثریت ایسا نہیں کرتی لیکن بلیک میلنگ سے بھی زیادہ بری چیز لفافہ جرنلزم ہے، جس کا دائرہ زیادہ وسیع ہے۔

By: انسان
کہا جاتا ہے کہ صحافی بعض اوقات خبروں کو توڑ مروڑ کر پیش کرتے ہیں ۔ مفادات کے حصول کے لیے بلیک میلنگ کا الزام بھی عام طور پر لگایا جاتا ہے۔

آپ کا کیا کہنا ہے ؟

By: میرا پاکستان
چلیں‌منظر نامہ کے توسط سے آج ایک اور بلاگر سے جان پہچان ہو گئی۔

By: ابوشامل
لو جی یہ تو پرانے چاول نکلے ہم تو انہیں بلاگنگ کی دنیا میں “نواں نکور” سمجھتے تھے  :what

خیر انٹرویو پڑھ کر اچھا لگا۔

By: اجمل
میں عارف انجم صاحب کا شکر گذار ہوں کہ میری تحاریر کو پڑھنے کے قابل سمجھتے ہیں

By: بدتمیز
thanx so nice of u  :smile

حالئیہ قیام اور جائے پیدائش گول کر دی۔

برطانوی یونیورسٹی سے ہی کیوں؟ کسی اور ملک سے کیوں نہیں؟

By: محسن حجازی
عارف آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔

سرخ فیتے اور افسر شاہی کے مقاصد ہمیشہ چھوٹے اور معمولی ہوتے ہیں اور ان کوتاہ اندیش لوگوں کے سبب ہی اس ملک کا بیڑا غرق ہو چکا ہے۔ میں کسی کا نام نہیں لینا چاہتا لیکن ہمارے ایک بزرگ نے کیا خوب تبصرہ کیا تھا کہ میں نے بڑی بڑی کرسیوں پر بہت چھوٹے چھوٹے لوگ بیٹھے دیکھے ہیں۔ اس بارے میں میرا ارادہ ہے کہ اپنے تجربات و مشاہدات اپنی سوانح عمری میں تفصیل سے لکھوں۔ خیر یہ ایک طویل موضوع ہے، اس پر پھر کبھی سہی۔

تاہم نوری نستعلیق کے بارے میں آپ نے فرمایا تو اس ضمن میں بتاتا چلوں کہ اس پر کچھ کام ہورہا ہے اور کچھ پیش رفت بھی ہے اور اس بارے میں میرا وژن یہ ہے کہ اسے مائیکروسافٹ کے ٹولز سے آزاد رکھا جائے کیونکہ ان ٹولز میں آنے والی تبدیلیاں بعدمیں چل کر اثرانداز ہوتی ہیں اور میں external influence یا خارجی اثرات  کو کم سے کم اس  طویل المیعاد اور دورس نتائج کے حامل منصوبے کے لیے قبول نہیں کرسکتا۔ دیگریہ  منصوبہ انٹرنیٹ پر اردو زبان کی بقا کی جنگ ہے۔

پاک نستعلیق میں بھی میری سعی یہی تھی کہ اسے انتہائی ہلکا پھلکا اور lean and mean رکھا جائے اور آہستہ آہستہ اس کی استعداد کار کو بڑھایا جائے لیکن صدافسوس کہ اس پر بوجوہ جن کی طرف آپ بھی اشارہ کر چکے ہیں، کام آگے نہیں بڑھایا جا سکا تاہم وہ تجربہ بھی میرے ساتھ ہے۔ دلچسپ امر یہ ہےکہ یہ کوشش بالکل بے کار بھی نہیں گئی میں ایک سہانی صبح بیڈ ٹی کے ساتھ اخبار جہاں میں ائیر ترکی کا پورے صفحے کا رنگین اشتہار دیکھ چکا ہوں جو کہ پاک نستعلیق سے عبارت تھا! اس کے بعد اسلام آباد میں کسی جگہ پوسٹر بھی دیکھے ہیں، روزنامہ جنگ میں بھی ائیر ترکی کا اشتہار دیکھ چکا ہوں۔

طویل تبصرے کے لیے معذرت، میں بہت کم ہی بلاگز پر جاتا ہوں تاہم یہاں اردو کے تکنیکی حوالوں سے آپ کی گفتگو مجھے کھینچ لائی۔

والسلام،

محسن حجازی