آرکائیو

آرکائیو برائے September, 2008

السلام علیکم
گزشتہ دنوں میرا پاکستان کی جانب سے بہترین بلاگ کا ایوارڈ جاری کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔ اس پر کچھ گفتگو ان کے بلاگ اور پھر اردو محفل پر بھی ہوئی لیکن عملی طور پر کام آگے بڑھ نہیں سکا۔ ہم نے طے کیا کہ اس سلسلہ کو منظرنامہ پر شروع کیا جائے [...]

Sep 14th, 2008 | Filed under ایوارڈز

تم بھی رخصت ہوئے جاتے ہو فراز
کون دے پرسہ مجھے، کون دلاسہ دے گا

25 اگست 2008 کو اردو دنیا کے مشہور شاعر احمد فراز ہم سب سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بچھڑ گئے اور اسطرح اردو ادب کا ایک اہم ترین باب ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا۔

احمد فراز کی وفات پر ہمارے بہت [...]

ٹیگ:

حصہ اول:
“اس ہفتہ کے بلاگ” کے سلسلہ کی پہلی قسط کے ساتھ حاضر ہے عمار اور میرے ساتھ ہیں ماوراء۔
کیا حال ہیں ماوراء؟
ٹھیک ہوں۔۔۔ تم سناؤ عمار!
میں بھی ٹھیک، الحمد للہ۔ سو، تمہارے پاس کون سی تحریر ہے پہلے؟
میں نے جو پہلی تحریر منتخب کی ہے، وہ ابوشامل کی تحقیق ہے جو انہوں نے کولا [...]

Sep 2nd, 2008 | Filed under منتخب بلاگز