آرکائیو

آرکائیو برائے October, 2008

ہمارا بلاگ منظر نامہ ایک طرح سے بلاگ خبر نامہ کی طرح ہے جس میں بلاگرز ایک دوسرے کے ساتھ جان پہچان بھی بڑھا رہے ہیں اورساتھ ساتھ اردو بلاگنگ کی دنیا میں کیا کچھ ہورہا ہے اس بارے میں بھی کچھ نیاجان رہے ہیں۔
بلاگ کیا ہے؟ میرے خیال میں تو بلاگ کسی بھی بلاگر [...]

Oct 31st, 2008 | Filed under نقطہ نظر

پچھلے دنوں محمد علی مکی نے تجویز پیش کی تھی کہ “ایک بلاگر۔ایک کتاب” کا سلسلہ شروع کیا جائے اور ہر بلاگر کسی بھی ایک کتاب کو یونی کوڈ فارمیٹ میں کمپوز کرکے پیش کرنے کی کوشش کرے۔ اس ضمن میں یہ تجویز بھی دی گئی کہ یہ منصوبہ منظرنامہ کے پلیٹ فارم سے شروع [...]

Oct 21st, 2008 | Filed under اعلانات/ متفرقات

سال 2007ء اور 2008ء کو اگر اردو بلاگنگ کا سال قرار دیا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ ان دو سالوں میں اردو بلاگنگ کا دائرہ کافی وسیع ہوا اور منظرنامہ پر کئی اچھے اردو بلاگرز ابھرے۔ اس سلسلے میں اردو ٹیک کی خدمات کا اعتراف نہ کرنا ناانصافی ہوگی کہ اردو بلاگنگ کا دائرہ [...]

Oct 13th, 2008 | Filed under شناسائی

السلام علیکم،
کچھ دن پہلے ہم نے ایوارڈز مشاورت کی پوسٹ کی تھی، جس میں آپ سب کی آراء کو سامنے رکھتے ہوئے ہم نے تین ایوارڈز کو منتخب کیا ہے۔ جو سال میں ایک بار بلاگرز کو دئیے جائیں گے اور یقیناً وقت کے ساتھ ساتھ ان ایوارڈز میں اضافہ ہوتا جائے گا۔
اگلے سال [...]

Oct 7th, 2008 | Filed under ایوارڈز

منظرنامہ کے میزبانوں کی جانب سے سلام عرض ہے۔
اگرچہ ٹیکنالوجی کی دنیا میں اردو اب تک وہ مقام حاصل نہیں کرسکی ہے جس کی وہ مستحق ہے لیکن خوش قسمتی سے اردو کو محبت کرنے والے چند ایسے مخلص لوگ ملے ہیں جو غفلت میں پڑی قوم کی جانب سے بھی خدمت انجام دے رہے [...]

Oct 2nd, 2008 | Filed under شناسائی