آپ یہاں ہیں
صفحہ اول > اعلانات/ متفرقات > منظرنامہ پر دو معاونین

منظرنامہ پر دو معاونین

منظرنامہ کے پلیٹ فارم سے ہم اس بات کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کررہے ہیں کہ منظرنامہ پر ہمارے پھیلتے کام میں معاونت کے لیے ہمیں دو معاون میسر آگئے ہیں جس کے بعد ہمیں امید ہے کہ منظرنامہ میں مزید بہتری آئے گی۔ ہمارے معاونین ہیں ڈفر اور امن۔ ڈفر مہینے بھر کے بلاگ کی اچھی پوسٹس کا تجزیہ کرنے میں ہماری مدد کررہے ہیں جب کہ امن مختلف تحاریر لکھنے میں ہمارا ساتھ دیں گی۔

ہم اپنے دونوں معاونین کو منظرنامہ پر خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ہم ان کی مدد سے منظرنامہ کو آپ کے لیے مزید بہتر کرسکیں گے۔ آپ کی مفید تجاویز اور مشوروں کا ہمیں انتظار رہے گا۔

اپنا تبصرہ تحریر کریں

اوپر