Comments on: نیا منظر۔ خوش آمدید

By: محمد وارث
شکریہ ڈفر بھإئی  آپ کی آفر کیلیے، میں انشا اللہ اس سلسلے میں آپ سے رابط کرونگا۔

منظر نامہ (عمار) شکریہ تسلی کیلیے، دیکھییے میں نے ‘طفل تسلی’ نہیں لکھا

By: شکاری
منظرنامہ کا مجھے پاکستان کے بلاگ سے چلا اس جلدی سے اردو ٹیک کے سیارےپر رجسٹر کروادیں۔ بہت بہت مبارک ہوئی۔

اسے دیکھ کر انتہائی خوشی ہورہی ہے۔

By: ڈفر
گارنٹی تو کائی نہیں لیکن اتنی بے یقینی نہیں ہو گی

By: محب علوی
بہت خوب عمار اور ماورا

منظرنامہ کو یوں علیحدہ سے دیکھ کر واقعی بہت خوشی ہو رہی ہے۔

دعا ہے کہ یہ کارواں یوں ہی چلتا رہے سدا۔

By: منظرنامہ
ڈفر!

بہت شکریہ۔ فونٹ سائز بھی بڑا ہوجائے گا اور دسمبر کی پوسٹس کا ریویو بھی آجائے گا، جب آپ نظر عنایت فرمائیں گے۔

شعیب خالق بلوچ!

ضرور میرے بھائی۔ اور آپ کہاں غائب ہوجاتے ہیں؟ خیریت سے ہیں نا؟

ابو فارس!

دیکھ لیں۔۔۔ آپ نے سوچا اور ہم نے کرڈالا۔۔۔ یقین جانیں، لوگوں کا ردِ عمل دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے۔

ابوشامل!

آپ کو بھی مبارک

محمد وارث!

میرے پیارے بھائی، میرے ہم دم! اتنی مایوسی۔۔۔ بالکل اچھی نہیں۔ بدتمیز نام کے بدتمیز ہیں، کام کے نہیں۔ مجھے ان سے پوری امید ہے کہ جلد ہی سارے بلاگز واپس آئیں گے۔ سچ کہوں، مجھ سے جب اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ کے بلاگرز اپنے بلاگ کا پوچھتے ہیں تو مجھے نہ صرف اپنی بے بسی بلکہ شرمندگی کا احساس بھی ہوتا ہے لیکن بہرحال، امید اچھی ہے۔

ڈفر!

فری ہوسٹ کی بھی کس کو گارنٹی ہے؟

ایم بلال!

شکریہ دوست۔ تھیم میں کہاں گڑبڑ ہے، ذرا نشاندہی کردو تو آسانی رہے گی۔

عمار ابنِ ضیاء

By: ایم بلال
بہت خوب۔۔۔ یہ تو آپ نے اچھا کیا جو منظرنامہ کو اپنی خود کی ہوسٹنگ اور ڈومین پر شفٹ کر دیا۔ ویسے تھیم کئی جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اس کی ترتیب کچھ ٹھیک ہونے والی ہے۔ ویسے عمار بھائی جلد ہی کر لیں گے۔۔۔

By: ڈفر
وارث صاحب اگر آپ چاہیں تو میں آپکو ایک فری ہوسٹ پر اچھا بلاگ سیٹ اپ کر کے دے سکتا ہوں۔ جیسے ہی اردو ٹیک کی واپسی ہو آپ اپنا پرانا لکھا گیا مواد وہاں سے اپنے نئے بلاگ پر ایکسپورٹ کر سکتے ہیں

By: محمد وارث
بہت بہت مبارک ہو منظر نامہ کو اپنی ڈومین کیلیے، میں دعا گو ہوں منظر نامہ کی ترقی کیلیے اور منظر نامہ کی اردو اور اردو بلاگنگ سے محبت کا عقیدت مند ہوں۔

خوشی بہت ہوئی ہے منظر نامہ کی واپسی دیکھ کر، لیکن ایک افسوس بھی ہے وہ یہ کہ ایک موہوم سی امید باقی تھی ابھی کہ بدتمیز کو ہم جیسے اور ہمارے بلاگز کی تو کوئی پرواہ نہیں لیکن شاید وہ منظر نامہ کی ہی کچھ شرم کریں اور اردو ٹیک کو واپس لے آئیں جیسا کہ وہ بار بار کہہ چکے ہیں لیکن اب جبکہ منظر نامہ بھی علیحدہ ہو گیا ہے تو بدتمیز تو قطعاً کسی کی پرواہ نہیں کرے گا۔

منظر نامہ پائندہ باد

انا للہ و انا الیہ راجعون، ہمارے بلاگز

By: ابوشامل
آج کے دن کا آغاز تو بہت خوشگوار رہا ہے کہ صبح کمپیوٹر پر آتے ہی منظرنامہ کی بحالی کی خوشخبری ملی ہے۔ ماوراء اور عمار آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو۔

مکی بھائی! آپ نے میری نقل پر اپنا نام ابوفارس کب رکھ لیا؟

By: أبو فارس
منظرنامہ کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی تھی.. میں بھی الگ ہوسٹنگ کے خطوط پر سوچ رہا تھا.. مجھے خوشی ہے کہ آپ نے اپنی ذمہ داری خود ہی محسوس کر لی.. منظرنامہ کے بند ہونے سے ایک خلا سا پیدا ہوگیا تھا.. اور بہت سارے کام رک سے گئے تھے خصوصاً ایک بلاگر ایک کتاب مہم..