آرکائیو
منظرنامہ کے میزبان ماوراء اور عمار کی جانب سے قارئین کو سلام۔
اس دفعہ سلسلہ شناسائی میں کافی طویل وقفہ آیا اور اس کی وجہ صرف یہ تھی کہ کچھ صاحبان انٹرویو کی حامی بھر کر سوال تو وصول کرگئے لیکن اس کے بعد سے ان کا کوئی پتا نہیں چلا۔۔۔ حالانکہ یقین جانیے، ہمارے انٹرویو [...]
پچھلی تحریر میں آپ سے وینس پر انگریزی بلاگز کی فیڈ شامل کرنے پر رائے مانگی گئی تھی۔ جہاں بہت سے لوگوں نے اس امر کو پسند کیا وہاں چند ایک نے اس کی مخالفت بھی کی۔ بہرحال نتائج کچھ اس طرح سے رہے:
کل 27 ووٹ ڈالے گئے۔ جن میں سے 19 نے وینس پر [...]
منظر نامہ کے قارئین کو السلام علیکم،
دسمبر 2008 میں اردو بلاگنگ میں کیا کیا ہوا۔۔آئیے اس پر ایک مختصر نظر ڈالتے ہیں۔
معاشرہ و سیاست:
کراچی کے ناساز حالات کے حوالے سے اجمل صاحب نے اپنی تحریر “جل کے دل خاک ہوا” میں ایم کیو ایم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ:
الطاف حسین کا بار بار بیان [...]
آپ سب نے دیکھا تو ہو گا ہی کہ اردو ٹیک وینس پر اردو بلاگز کے ساتھ ساتھ انگریزی کے بلاگز کی فیڈ بھی شامل کی گئی ہے۔ یعنی اب وینس پر اردو کے ساتھ ساتھ آپ کچھ انگریزی بلاگز بھی دیکھ سکیں گے۔ اس بارے میں آپ سب کی رائے ہم جاننا چاہ رہے [...]
السلام علیکم،
آپ سب کو معلوم ہی ہو گا کہ پہلے منظر نامہ اردو ٹیک پر تھا، اردو ٹیک کے غائب ہونے کے بعد منظر نامہ بھی غائب ہوگیا۔ افسوس کہ بلاگ کی ڈیٹا بیس کا بیک اپ بھی محفوظ نہیں تھا تاہم الحمد للہ ہمارے پاس پوسٹ کیا ہوا زیادہ تر کام موجود ہی ہے۔ [...]
منظرنامہ ایوارڈز 2008ء کا اعلان تو ہوچکا ہے۔ اب ہم منتخب بلاگرز کے لیے باقاعدہ ایوارڈز جاری کررہے ہیں جنہیں بلاگرز اپنے بلاگ کی سائیڈ بار یا کسی دوسری نمایاں جگہ لگا سکتے ہیں۔ ہر ایوارڈ دو مختلف سائز میں موجود ہے جسے بلاگر اپنی سہولت کے مطابق دیا گیا کوڈ کاپی کرکے اپنے [...]
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ منظر نامہ پر اردو بلاگرز کے ایوارڈز کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اس سلسلے کو ایوارڈز کے چناؤ سے لے کر نامزدگیوں اور پھر ووٹنگ تک کے مراحل سے گزارا گیا۔ تین ایوارڈز کا فیصلہ آپ سب کی مشاورت کے بعد کیا گیا۔ نامزدگیوں کے لیے ہمیں کچھ [...]
منظر نامہ کے قارئین کو السلام علیکم،
2008 اپنے اختتام کو پہنچا۔ یہ سال اردو بلاگنگ کے لیے کیسا رہا یا اردو بلاگنگ میں کیا کچھ ہوا، اس پوسٹ میں ہم اردو بلاگنگ اور منظر نامہ پر ایک مختصر نظر ڈالنے کی کوشش کریں گے۔ منظر نامہ کا آغاز بھی اپریل 2008 میں کیا گیا۔ میرے [...]
حالیہ تبصرے