آپ یہاں ہیں
صفحہ اول > اردو ٹیک، وینس، اردو، بلاگز، انگریزی بلاگز > وینس پر انگریزی بلاگ: نتائج

وینس پر انگریزی بلاگ: نتائج

پچھلی تحریر میں آپ سے وینس پر انگریزی بلاگز کی فیڈ شامل کرنے پر رائے مانگی گئی تھی۔ جہاں بہت سے لوگوں نے اس امر کو پسند کیا وہاں چند ایک نے اس کی مخالفت بھی کی۔ بہرحال نتائج کچھ اس طرح سے رہے:
کل 27 ووٹ ڈالے گئے۔ جن میں سے 19 نے وینس پر انگریزی بلاگز کے شامل کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔ جبکہ 7 نے اس کی مخالفت کی اور 1 ووٹ “معلوم نہیں” دیا گیا۔
venus result

4 تبصرے:

اپنا تبصرہ تحریر کریں

اوپر