وینس پر انگریزی بلاگ: نتائج
پچھلی تحریر میں آپ سے وینس پر انگریزی بلاگز کی فیڈ شامل کرنے پر رائے مانگی گئی تھی۔ جہاں بہت سے لوگوں نے اس امر کو پسند کیا وہاں چند ایک نے اس کی مخالفت بھی کی۔ بہرحال نتائج کچھ اس طرح سے رہے:
کل 27 ووٹ ڈالے گئے۔ جن میں سے 19 نے وینس پر انگریزی بلاگز کے شامل کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔ جبکہ 7 نے اس کی مخالفت کی اور 1 ووٹ “معلوم نہیں” دیا گیا۔

پولنگ جلد نہیں ختم ہوگئی ؟
ہاں کچھ جلدی ختم ہو گئی
ابھی تو کچھ اردو بلاگر فعال ہونے کے مرحلے میں ہی تھے
ہاں میرے خیال سے ابھی تو عوام کو پتا بھی نہیں چلا تھا اس کے بارے میں
میںبھی رہ گیا ووٹڈالنے سے