Comments on: اردو بلاگنگ کا منظرنامہ از نبیل حسن نقوی

By: يوں نہ تھا ميں نے فقط چاہا تھا يوں ہو جائے » اردو بلاگنگ۔ ہفتہ بلاگستان کی خصوصی تحریر
[...] اردو بلاگنگ کا منظر نامہ از نبیل حسن نقوی بلاگنگ کیا ہے؟ از میرا پاکستان بلاگنگ کیا ہے؟ از راشد کامران اردو بلاگ انگریزی بلاگ از شاہ فیصل [...]

By: غفران
ایک اور بات: میرا بلاگ منظرنامہ کی بلاگر فہرست میں شامل نہیں ہے۔ براہ کرم، شامل کیجیے۔

By: غفران
موضوعاتی بلاگ یقینا اردو بلاگنگ کی ترویج کا باعث بنیں گے۔ اردو بلاگ عام طور پر ذاتی بلاگون کے زمرے میں ہی آتے ہیں کیونکہ وہ ہم لوگوں‌کی ذاتی آرا و خیالات تک ہی محدود ہیں’ جو قطعا ایک بری بات نہیں۔ مگر یہ بھی حقیقت یے کہ اردو بلاگنگ دنیا میں معلومات کا فقدان ہے۔

میرا اپنے بلاگ پر ڈیفنس اور ملڑی کے متعلق ایک زمرہ شروع کرنے کا ارادہ ہے۔اگرچہ میری دلچسپی زیادہ پاک فضائیہ میں ہے اس لیے شروع مٰین کوشش کروں گا کہ ُپاک فضائیہ  سے متعلق نیٹ پر جو مواد انگریزی میں پڑا ہے اسے اردو میں ترجمہ کروں اور شائع کروں ۔ کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ اگرچہ پاکستان کی عسکری قوت کے بارے میں بہت سے اچھے اور معیاری ویب سائیٹس اور فورم ہین مگر ان میں انگریزی زبان استعمال ہوتی ہے اور اکثر لوگ خالصتا انگریزی عسکری اصطلاحات کو سمجھنے مین ناکام رہتے ہین اس لیے پاکستان کے عسکری حالات سے لاعلم رہتے ہیں ۔ میں قطعاٰ کوئی ماہر نہیں ہوں مگر اپنی سی کوشش کرون گا۔

By: خورشیدآزاد
بہت اچھا مضمون ہے۔

اردو کالم نگاروں اور صحافیوں کو اردو بلاگنگ کی جانب راغب کرنا بہترین تجویز ہے۔

بی بی سی اردو بلاگ پر وسعت اللہ خان، حسن مجتبٰی، محمد حنیف وغیرہ بلاگنگ کررہے ہیں اور بہت اچھا کررہے ہیں۔

مجھچے کوئی وجہ نظر نہیں آرہی کہ پاکستان کے مشہور کالم نگار اور صحافی بلاگ لکھنے میں دلچسپی نہ لیں، بلکہ یہ انتہائی حیرت کی بات ہے طلعت حسین، حامد میر، پی جے میر، افتخار احمد، ڈاکٹر شاہد مسعود وغیرہ جیسے نئے زمانے کے اینکر اور ارشاد احمد حقانی جیسے مشہورعوامی کالم نگار بلاگنگ کی طرف ابھی تاک نہیں آئے۔

By: حیدرآبادی
بہت عمدہ مقالہ ہے۔

میں اس ضمن میں ذاتی طور پر کوشش کر رہا ہوں۔ انڈیا میں اردو میں لکھنے والوں کی تعداد بےشک کم ہوتی جا رہی ہے پھر بھی اردو رسائل و اخبارات کی کافی سے زیادہ تعداد اطمینان کا باعث ہے۔ میری کوشش ہے کہ منتخب اخبارات / مضمون نگاران / تجزیہ نگار کی تحریروں کا خلاصہ مختلف موضوعات کے تحت پیش کیا کروں۔ اس سے یہ بھی واضح ‌ہو سکتا ہے کہ سرحد کےاس پار لکھنے والوں کے کیا رویے اور کیا ترجیحات ہیں؟

By: محمد وارث
برادرم نبیل آپکی تحریر بہت فکر انگیز ہے، اردو بلاگنگ اتنے سال گزرنے کے بعد بھی ابھی طفولیت میں ہے اور یقیناً آپ نے بالکل صحیح تجزیہ کیا ہے، ابھی تک اردو کے متعلق بے شمار کمپیوٹر صارفین کی معلومات صرف ‘ان پیج’ تک ہیں، اور اپنے ذاتی تجربے کی بنا پر کہہ رہا ہوں‌کہ اکثریت کو یہ بھی علم نہیں کہ کمپیوٹر پر ان پیج کے بغیر بھی اردو لکھی جا سکتی ہے! اولین ذمہ داری تو یہی بنتی ہے کہ احباب کم از کم اپنے اردو گرد اور ملنے جلنے والوں‌کو کمپیوٹر پر اردو کے استعمال کے متعلق بتائیں اور انہیں اس طرف راغب کریں۔ شمع سے شمع جلانے کا عمل ہے، انشاءاللہ اردو ضرور ترقی کرے گی!

By: ماوراء
عمران، اردو بلاگرز کی فہرست ہم نے منظر نامہ پر بھی بنائی ہوئی ہے۔ آپ یہاں اسے دیکھ سکتے ہیں۔

By: عمران القادری
مین سوچ رہا ہوں کہ اپنے بلاگ پر ایسا ربط فراہم کر دوں جہاں پر تمام کے تمام اردو بلاگرز کی فہرست موجود ہو۔ انشاء اللہ مجھے موقع مل گیا تو میں ضرور کروں گا۔ جہاں پر چھوٹے سے چھوٹا اردو بلاگر موجود ہو گا۔

By: اردو ٹیچر
میرے خیال میں ابھی موضوعاتی بلاگ پر کام نہ کیا جائے۔ بلکہ جو پہلے سے موجود ہیں انہی پر اپنی تحاریر شائع کریں۔ یہ ابھی زیادہ بہتر رہے گا۔

نبیل آپ جو ورڈ پریس کے اردو ترجمہ پر کام کررہے ہیں وہ مکمل ہو جائے تو بہت ہی اچھا ہوگا۔ بلاگنگ کے حوالے سے کیونکہ اس سے پہلےجو ورڈ پریس کا ترجمہ ہوا تھا وہ کافی پرانا ہو گیا ہے۔ ابھی ایک نئی ورڈپریس اردو ترجمہ کی ضرورت شدت سے محسوس ہو رہی ہے۔

By: نبیل
نعمان، مجھے ورڈپریس کے ترجمے کو اپڈیٹ کرنے میں جلد تمہاری مدد کی ضرورت پڑے گی۔ میں نے محفل فورم پر تمہاری تجاویز پڑی ہیں اور میرا بھی یہی خیال ہے کہ ورڈپریس کا سادہ اردو پیکج ہی تیار کر لینا چاہیے۔

جہاں تک موضوعاتی بلاگ کا تعلق ہے تو میں بھی آئی ٹی کے موضوعات پر لکھنے کے لیے تیار ہوں۔ اگر کوئی ٹیوٹوریل بلاگ شروع کیا جائے تو میں اس کام میں شریک ہو سکتا ہوں۔ ویسے تو اس  مقصد کے لیے اردو ماسٹر پہلے سے موجود ہے۔ اس پر بھی لکھا جا سکتا ہے۔