آرکائیو
السلام علیکم۔۔۔ آداب۔۔۔ تسلیمات!
ہمیں امید ہے کہ منظرنامہ کے قارئین بالکل خیریت سے ہوں گے اور سلسلہ ’’شناسائی‘‘ کی اگلی قسط کے منتظر ہوں گے کہ اب قربانی کا بکرا کسے بنایا جاتا ہے۔۔۔ ویسے ہمارے اردو بلاگران میں سے کچھ اس قدر منکسر المزاج ہوں گے، ہمیں ہرگز اندازہ نہ تھا۔ ہم ان سے [...]
اگر آج آپ اپنے بلاگ پر لاگ ان ہوں اور آپ بلاگ پر اردو لکھ نہ سکیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے بلاگ پر پرانا اردو ایڈیٹر پلگ ان ہٹا کر نیا اردو ایڈیٹر پلگ ان اپلوڈ کر دیا گیا ہے۔ جیسے آپ کو ایکٹیویٹ کرنا ہو گا اور کچھ تبدیلیوں کے [...]
السلام وعلیکم قارئین،
ماہ فروری میں اردو بلاگنگ میں کیا کیا ہوا۔۔۔آئیے اس پر ایک مختصر نظر ڈالتے ہیں۔
معاشرہ و سیاست:
دوست نے اپنے بلاگ پر ایک تحریر “کتبے” لکھی، جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ فیصل آباد شہر سے گزرتے ہوئے انھیں جگہ جگہ کتبے دکھائی دیتے ہیں جو کسی سڑک کے افتتاح یا پھر [...]
السلام علیکم،
سلسلہ شناسائی میں ہمارے آج کے مہمان ایک پرانے بلاگر ہیں۔ گو کہ آپ کم ہی لکھتے ہیں لیکن آپ کی تحاریر نہایت ہی معلوماتی ہوتی ہیں۔ آپ کے لکھنے کا ایک خاص انداز ہے، آپ کی تحاریر کو اگر قاری پڑھے تو پڑھتا ہی چلا جاتا ہے۔ آپ فیصلیات کے نام سے بلاگ [...]
حالیہ تبصرے