آرکائیو

آرکائیو برائے April, 2009

از: عمار ابنِ ضیاء
ماہ اپریل 2009 کے اوائل ہی میں شعیب صفدر نے اطلاع دے دی تھی کہ حکومتِ سندھ کے زیرِ اہتمام نیشنل بلاگرز کانفرنس کا انعقاد ہونے جارہا ہے جس میں اردو بلاگنگ کے حوالے پریزنٹیشن پیش کی جائے تو خوب رہے۔ اس سلسلے میں ہماری پہلی ملاقات کیفے نوبہار میں ہوئی جس [...]

Apr 21st, 2009 | Filed under بلاگنگ

منظر نامہ کے قارئین کی خدمت میں سلام عرض ہے۔
جیسا کہ آپ کو معلوم ہی ہے کہ آج کراچی پاکستان میں پہلی نیشنل بلاگرز کانفرنس منعقد کی گئی تھی۔ جس کا انعقاد آئی ٹی ڈپارٹمنٹ آف سندھ وزیر محمد رضا ہارون نے کروایا تھا۔کانفرنس کے آغاز کا وقت چار بجے تھا لیکن باقاعدہ آغاز [...]

Apr 19th, 2009 | Filed under اعلانات/ متفرقات, بلاگنگ

السلام علیکم،
ہمارے آج کے مہمان ایک خاص مہمان ہیں۔ اگر آپ ان کے بلاگ پر جائیں تو پہلی نظر میں ہی آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ اس بلاگ کے مالک کا ادب و شاعری سے گہرا لگاؤ ہے۔آپ کے بلاگ کو اگر پہلا اردو ادبی بلاگ کہا جائے تو غلط نہ ہو [...]

Apr 16th, 2009 | Filed under شناسائی

معاشرہ و سیاست:
فیصل اپنی  ایک تحریر “آئی ایم ناٹ شیور” کے آغاز میں اپنے ایک پروفیسر کے بارے میں بتا رہے ہیں کہ وہ ہر بات کا آغاز “آئی ایم ناٹ شیور” سے کرتے تھے۔ اور اسی تحریر میں آپ نے یہ بھی بتانے کی کوشش کی ہے کہ ہم لوگ اپنے آپ کو عالم [...]

Apr 13th, 2009 | Filed under منتخب بلاگز

منظر نامہ کے قارئین کی خدمت میں سلام عرض ہے۔
اپریل کے آخر میں منظر نامہ کا ایک سال مکمل ہو جائے گا۔ اسی لیے ہم نے سوچا کہ اردو بلاگرز سے پوچھ لیا جائے کہ آپ منظر نامہ کو کیسا دیکھنا چاہتے ہیں، یا ہمیں منظر نامہ پر مزید کیا کرنا چاہیے۔ سلسلہ شناسائی میں [...]

Apr 8th, 2009 | Filed under اعلانات/ متفرقات