Comments on: نیشنل بلاگرز کانفرنس 2009

By: م۔م۔مغل - ناطقہ
بہت بہت شکریہ ، میں نے بھی اپ ڈیٹ کردیا ہے ملاحظہ کیجے گا۔

By: م۔م۔مغل - ناطقہ
بہت بہت شکریہ ، میں نے اپنا اظہاریہ )بلاگ( شامل کردیا ہے آپ مناب خیال کیجیے تو ملاھظہ کرلیجیے ۔

اظہاریہ نویسوں کا قومی اجتماع ۲۰۰۹

http://naatiqa.blogspot.com/2009/04/blog-post_20.html

م۔م۔مغل

ناطقہ

http://naatiqa.blogspot.com

By: ابوشامل
گو کہ اس طرح کے پروگرامز ایسے ہی ہوا کرتے ہیں لیکن میں کانفرنس انتظامیہ کا مشکور ہوں کہ انہوں نے تمام تر “مشکلات” کے باوجود آخر میں اردو بلاگنگ کو وقت دیا۔ یہ بات ذہن میں رکھیے کہ بہت زیادہ وقت لگ جانے کے باعث کئی بلاگرز کو اپنی پریزینٹیشن پیش نہیں کرنے دی گئیں، اس لیے یہی غنیمت ہے کہ اردو کو 6 سے 7 منٹ دیے گئے۔ کم از کم ہم یہ باور کرانے میں تو کامیاب ہو ہی گئے کہ اردو بلاگنگ نامی کوئی شے بھی بلاگستان میں موجود ہے۔ حالانکہ میں وفاقی و صوبائی وزراء کی جانب سے کسی “خاص اعلان” کا بھی منتظر تھا لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا  ۔

اردو بلاگرز میں میں نعمان یعقوب کا بہت زیادہ مشکور ہوں کہ انہوں نے کافی محنت کر کے پریزینٹیشن کے لیے مواد ترتیب دیا اور پریزینٹیشن بنانے میں بھی انہوں نے بھرپور مدد کی۔ پھر میں عمار کا بہت مشکور ہوں جس نے بہت کم وقت میں ہماری عزت رکھ لی   حالانکہ جس ٹینشن میں اس نے پریزنٹیشن پیش کی ہے کوئی اور ہوتا تو کبھی نہ کرپاتا۔ اس سلسلے میں میں اپنی تحریر میں کچھ پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ اس کانفرنس کے چند اور پہلو سامنے آئیں۔

By: راشد کامران
پہلی ہی کانفرنس میں سو فیصد نتائج حاصل نہیں کیے جاسکتے اور نہ ہی اسطرح کی کانفرنسز کا مقصد کسی قسم کی فیصلہ سازی ہوا کرتا ہے۔۔ اہم بات بلاگرز کا آپس میں مل بیٹھنا اور فرد کا فرد سے رابطہ ہوا کرتا ہے۔۔ بہر حال اچھا آغاز ہے اور ہوسکتا ہے مزید کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے اور ممکن ہے وفاقی حکومت بھی اس سطح پر کوئی قدم اٹھائے۔۔

By: محمد وارث
یہ سسلسلہ شروع تو ہوا گرچہ اردو بلاگرز کو ان کا حق نہیں دیا گیا، امید ہے آئندہ اسطرح کی کانفرسوں میں اردو بلاگرز کو زیادہ مواقع دیئے جائیں گے!

By: نعمان
کانفرنس ناکام ہرگز نہیں تھی مگر کوئی بہت کامیاب بھی نہیں تھی۔ بلاگرز کو زیادہ بولنے کا موقع نہیں ملا وقت بہت کم تھا۔ اہم بات یہ ہے کہ ہم اردو بلاگنگ کی موجودگی کا احساس دلانے میں کامیاب ہوئے۔

افتخار صاحب کو شاید یہ جان کر حیرت ہوگی کہ ایم کیو ایم کے کئی وزراء نہ صرف بلاگز پڑھتے ہیں بلکہ ان پر تبصرہ جات بھی کرتے ہیں۔ ایم کیو ایم کے ایک رکن قومی اسمبلی پاکستانیت پر مفصل تبصرہ جات لکھتے ہیں کئی بار ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی مختلف بلاگز پر تبصرہ جات کرچکے ہیں۔ مجھے سب کے نام اور لنک یاد نہیں کہیں گے تو فراہم کردونگا۔

By: افتخار اجمل بھوپال
اس کانفرنس میں کیا ہوا وہ تو آپ لوگ ہی بتائیں گے لیکن میں نے اپنی زندگی میں بہت سی کانفرنسز دیکھی ہوئی ہیں اول تو اُن کا وہ مقصد نہیں ہوتا جو نام دیا گیا ہوتا ہے اور اگر کسی کانفرنس میں موضوع کے متعلق بات ککی جائے اور کوئی وعدہ کر لیا جائے تو کبھی پورا نہیں ہوا ۔

بلاگرز کی جہاں تک بات ہے اصل مسئلہ یہ ہے کہ جن لوگوں نے یہ کانفرنس منعقد کی اُنہیں معلوم بھی ہے کہ بلاگ یا بلاگر گیا ہوتا ہے ۔ یہاں اسلام آباد میں جسے میں کہتا ہوں کہ میرا بلاگ ہے وہ پریشان ہو کر میرا منہ دیکھنے لگ جاتا ہے جیسے میں نے سنسکرت بول دی ہو ۔ مین بڑے برے سرکاری اہلکاروں کی بات کر رہا ہوں ۔

By: فہیم
شعیب صاحب مکمل طور پر کیا درست نہیں ہے؟

By: شکاری
لیپ ٹاپ کا مشورہ دینے والے نے آخر میںٍ ایک شعر بھی پڑھا تھا وہ کسی کو یاد ہے کہ کیا تھا۔

By: منظر نامہ
شعیب، مکمل تحریر تو ابھی لکھی ہی نہیں۔۔ جلدی میں جو معلوم ہو سکا ہے وہی لکھا ہے، ہو سکتا ہے کہ مکمل طور پر درست بھی نہ ہو، لیکن میری فہیم سے بات ہوئی ہے۔ باقی انشاءاللہ عمار کی طرف سے مکمل پوسٹ کا انتظار رہے گا۔

اور جی بالکل آپ نے تصاویر کا لنک دیا ہے، شکریہ۔