Comments on: الف نظامی سے شناسائی

By: منظر نامہ
جن حضرات نے نظامی صاحب کے انٹرویو کے حوالے سے شکایت کی، ان کو بتاتی چلوں کہ نظامی صاحب نے خود ہی بہت سے سوالوں کے جوابات نہیں دئیے، یہاں تک کے اپنا نام بتانے سے بھی منع کر دیا۔  اسی لیے اس انٹرویو سے ان کے بارے میں زیادہ شناسائی نہ ہو سکی۔ لیکن پھر بھی نظامی صاحب کا شکریہ، جنہوں نے وقت نکال کر انٹرویو دیا۔

ماوراء

By: شعیب صفدر
کر لو گل! انٹرویو سے اتنی باتیں معلوم نہیں ہوٕئیں جتنی انکل اجمل کے تبصرے سے!!!

By: ابوشامل
نظامی کے اندر جوش بہت زیادہ ہے، جذباتی بھی بہت ہیں لیکن افسوس کہ اپنے جذبات کے اظہار کے لیے بلاگ کو بہت زیادہ استعمال نہیں کرتے (میری طرح)۔

خیالات کے اظہار کے لیے بلاگ ایک موثر ذریعہ ہے اور نظامی اظہار کا سلیقہ بھی رکھتے ہیں اس کے باوجود جذباتی تحاریر نہ ہونے کے برابر دیکھیں۔

جیتے رہیے۔

انٹرویو لینے پر منظرنامہ کا بہت شکریہ۔

By: مکی
کافی غیر سنجیدہ لگتے ہیں.. میری طرح..

By: محمد وارث
اجمل صاحب آپ نے بہت اچھی روداد لکھ دی، نظامی صاحب محبتیں اور کتابیں ایک ساتھ بانٹتے ہیں، مجھے بھی کئی کتابیں ارسال کر چکے ہیں جس کیلیے ان کا تا عمر ممنون ہوں۔

By: ڈفر
انٹرویو پڑھ کر اچھا لگا

اور انکل اجمل کا تبصرہ بھی انٹرویو کا حصہ بنا دیا جائے

کیا ہی اچھا ہو کہ جسکا انٹرویو ہو اس کی بلاگی زندگی سے ہٹ کر دوسرے بلاگروں سے ”فیڈ بیک“  لے لی جائے (اگر ممکن ہو تو ) جیسا کہ اجمل انکل نے دی ہے

By: الف نظامی
تمام احباب کا بہت شکریہ۔

افتخار اجمل صاحب ان شا اللہ آپ سے جلد ملاقات ہوگی۔

By: افتخار اجمل بھوپال
میرا مطلب ہے کہ تمام ٹیلیفون نمبر اور پتے مٹا دیئے

By: افتخار اجمل بھوپال
میں بڑی مایوسی کے ساتھ لکھ رہا ہوں کہ میری معلومات میں کوئی اضافہ نہ ہو سکا

الف نظامی صاحب کا اسمِ مبارک جب میں نے انٹرنیٹ پر پہلی بار پڑھا تو سمجھا کہ مجھ سے بڑے کوئی بزرگ ہیں ۔ ایک بار میں نے اپنے بلاگ پر ایک درخواست لکھی کہ اس قسم کی کتاب کہاں سے ملے گی مجھے اس کتاب گھر کا پتہ مہیا کر دیجئے ۔ تو دو اشخاص نے میرا پتہ اور ٹیلیفون نمبر پوچھا ۔ ایک خاور بلال صاحب اور دوسرے الف نظامی صاحب ۔ خاور بال صاحب کا ایک دن ٹیلیفون آیا کہ اُنہوں نے مجھے بذریعہ ٹی سی ایس متعلقہ کُتب بھیج دی ہیں ۔ میں نے نمبر دیکھا تو کراچی کا تھا ۔ بعد میں وہ ملک سے باہر چلے گئے ۔ پھر ایک دن ہمارے گھر کے باہر کے پھاٹک کی گھنٹی بجی ۔ ہم چار بھائی اکٹھے رہتے ہیں میں پچھلے حصہ میں ہوں ۔ میں نے انٹر کام پر السلام علیکم کہا تو جواب ملا “الف نظامی” جب باہر نکلا تو سامنے ایک نوجوان چھوٹی چھوٹی داڑھی والا کھڑا تھا ۔ اندر بُلایا ۔ الف نظامی صاحب میرے لئے چار کتابوں کا تہفہ لائے تھے ۔ اس کے بعد میں الف نظامی صاحب کیلکھی ہر بات نہ صرف پڑھتا رہا ہوں بلکہ اُن کی ہیئت پر غور کرتا رہا ہوں ۔ چنانچہ اب میں اں کے متعلق جو اُوپر لکھا گیا ہے اس سے بہت زیادہ جانتا ہوں ۔

جو جد و جہد میں نے نوجوانی میں شروع کی تھی اور اب تک جاری ہے مجھے تسلی ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے الف نظامی اور ان جیسے کئی اور نوجوان اسے جاری رکھیں گے اور میری اطمینان سے مر سکوں گا ۔

صرف ایک بات کا افسوس ہے کہ باوجود دلی خواہش کے میں ابھی تک الف نظامی صاحب کے درِ دولت کی زیارت نہیں کر سکا ایک دو بار کوشش بھی کی تھی لیکن اُس علاقہ میں پہلے کبھی نہ گیا تھا اسلئے نہ پہنچ سکا ۔ میری بدقسمتی کہ میرے موبائل فون میں گڑبر ہوئی ۔ اسے ٹھیک کروانے گیا تو ٹھیک کرنے والے نے بیوقوفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ساری میموری صاف کر دی

By: محمد وارث
بھائی نظامی صاحب، اتنا تو میں شاید پہلے ہی جانتا تھا، بہرحال نوازش شناسائی کیلیے