آرکائیو

آرکائیو برائے June, 2009

السلام علیکم.
ہمارے آج کے مہمان ایک اردو بلاگر ہیں، گو کہ آپ آجکل بلاگنگ کم ہی کر رہے ہیں، لیکن جتنا آپ نے لکھا یا اردو کے لیے کام کیا وہ قابل تعریف ہے۔ آپ خاموشی سے اپنا کام کرتے ہیں اور پھر اچانک اپنے شاہکار کو لوگوں کے سامنے پیش کر دیتے ہیں۔ [...]

Jun 15th, 2009 | Filed under شناسائی

منظرنامہ سے غائب کیا رہے، دوست احباب نے طعنے دے دے کر شرمندہ کردیا۔ عذر تراشے جائیں تو صاحب لوگ ان پر بھی طنز کریں۔ لیکن بہرحال، غیر حاضری کو ہمیشگی نہیں۔ منظرنامہ پر آپ کے دونوں میزبان، عمار اور ماوراء اپنے اپنے تعلیمی امتحانات سے فراغت کے بعد ایک بار پھر حاضر ہیں۔ سلسلہ [...]

Jun 11th, 2009 | Filed under منتخب بلاگز

السلام علیکم،
“میرا شہر لوگاں سے معمور کر” قلی قطب شاہ کا ایک مشہور مصرعہ ہے اور ہمارے ایک اردو بلاگر نے اپنے بلاگ کو اس مصرعے سے موسوم کیا ہے۔  آپ کا تعلق حیدر آباد سے ہے اور اسی لیے انٹرنیٹ پر  اردو کی دنیا میں حیدرآبادی کے نام سے جانے جاتے ہیں۔  حیدرآبادی کا [...]

Jun 9th, 2009 | Filed under شناسائی

بہت پرانے زمانے کی بات ہے، ایک آدمی نے اپنے ساتھیوں کو ایک ایسی تجویز دی جس سے تقریبا سبھی نے اتفاق کیا اور اس تجویز کو عملی جامہ پہنچانے کے لیے کافی لوگ آگے آئے اور اپنا اپنا حصہ شامل کیا۔ لیکن جیسے جیسے وقت گزرتا گیا، وہ تجویز کہیں پیچھے رہ گئی اور [...]

Jun 8th, 2009 | Filed under اعلانات/ متفرقات