Comments on: ایم بلال سے شناسائی

By: میرا پاکستان
دیر سے تبصرہ کرنے پر معذرت۔ آپ کا انٹرویو اور تبصرے دونوں کام کے ہیں۔ آپ تو ہمارے گرائیں نکلے۔ ہم بھی ضلع گجرات کے پیدائشی ہیں۔

By: شگفتہ
السلام علیکم

شکریہ بلال بھائی تفصیلی جواب کے لیے ۔

خرم ، آپ کا بھی شکریہ ۔ ہمارے پڑوس میں ایک خاتون تھیں ان کا بھی یہی حال تھا کہ غصہ میں کھانا زیادہ کھایا کرتی تھیں ، اب آپ نے بھی مثال قائم کر دی   [rq=103100,0,blog][/rq]ہفتہ بلاگستان منایا جائے ۔ ۔

By: ایم بلال
اقتباس» شگفتہ نے لکھا:  السلام علیکم

بلال بھائی ، آپ کا انٹرویو اچھا لگا ، آپ سے ایک سوال بھی ، آپ نے غصہ کے بارے میں لکھا ہے تو آپ غصہ کا اظہار کس طرح کرتے ہیں ؟

شگفتہ بہن انٹرویو پسند کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔ رہا آپ کے سوال کا جواب تو وہ یہ ہے کہ مختلف بندوں کے ساتھ غصہ مختلف نوعیت کا ہوتا ہے اس لئے اظہار بھی مختلف ہوتا ہے۔۔۔ زیادہ تر مجھے غصہ ناانصافی اور اپنی غلطی تسلیم نہ کرنے والے پر آتا ہے۔۔۔ عام طور پر جس پر غصہ آئے تو میں اس کو دلائل کے ساتھ سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں اگر پھر بھی معاملہ حل نہ ہو اور میرا غصہ کچھ ایسا ویسا کرنے کا سوچے تو میں کوشش کرتا ہوں کہ درود شریف پڑھوں اور اگر ایسا کرنے میں کامیاب ہو جاؤں تو پھر غصہ نہیں رہتا اور معاملہ رفع دفعہ ہو جاتا ہے(کیونکہ مار کھانے سے بہتر ہے چپ ہو جاؤ  )۔ ویسے اگر مجھے یہ لگے یا زیادہ ووٹ میرے مخالف ہوں جو یہ ثابت کریں کہ غلطی میری تھی تو پھر میں اپنی غلطی کو تسلیم کرنے اور اپنی اصلاح کرنے کے لئے ہر وقت تیار رہتا ہوں۔۔۔ عام طور پر مجھ سے پہلی دفعہ ملنے والا شخص یہی اندازہ لگاتا ہے کہ میں بہت غصے والا انسان ہوں لیکن دو تین ملاقات کے بعد کہتا ہے”تسی تے بڑے مخولیے اوہ”

اقتباس»

نوائے ادب نے لکھا: بہت شکریہ محمد بلال بھائی

اور شگفتہ آپی بلال بھائی کا تو مجھے پتہ نہیں مجھے جب غصہ آتا ہے تو میں‌کھانا زیادہ کھاتا ہوں

لیکن جب سے ابوظہبی آیا ہوں یہاں کا کھانا مجھے موٹا کر رہا ہے اس لیے غصہ نہیں‌کرتا :grin:

پھر کھانا زیادہ کھانا پڑتا ہے نا

خرم شہزاد خرم بھائی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ۔۔۔

آپ غصہ میں زیادہ کھاتے ہیں اور مجھے غصہ میں بالکل بھوک نہیں لگتی۔۔۔

[rq=68082,0,blog][/rq]انٹرنیٹ، جدید ٹیکنالوجی اور ہماری سوچ

By: نوائے ادب
بہت شکریہ محمد بلال بھائی

اور شگفتہ آپی بلال بھائی کا تو مجھے پتہ نہیں مجھے جب غصہ آتا ہے تو میں‌کھانا زیادہ کھاتا ہوں

لیکن جب سے ابوظہبی آیا ہوں یہاں کا کھانا مجھے موٹا کر رہا ہے اس لیے غصہ نہیں‌کرتا :grin:

پھر کھانا زیادہ کھانا پڑتا ہے نا

[rq=63802,0,blog][/rq]کتنی سرحدیں بناؤ گے

By: شگفتہ
السلام علیکم

بلال بھائی ، آپ کا انٹرویو اچھا لگا ، آپ سے ایک سوال بھی ، آپ نے غصہ کے بارے میں لکھا ہے تو آپ غصہ کا اظہار کس طرح کرتے ہیں ؟

By: ایم بلال
اقتباس» عین لام میم نے لکھا:

آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا، خاص طور پہ اس لیے کہ آپ اپنے “گرائیں” نکل آئے ہیں!  آپ کی ایک عادت بھی مجھ سے ملتی ہے ، بلاگ پڑھنے کی!

آپ کے خیالات بھی قابلِ تعریف ہیں اور مقاصد بھی۔ اللہ پاک آپ کو کامیاب فرمائے۔ (آمین)

بہت شکریہ عین لام میم صاحب۔۔۔

مجھے بھی یہ جان کر بہت اچھا لگا کہ چلیں کوئی تو ہمارا گرائیں نکلا۔۔۔

میری بلاگ پڑھنے کی عادت کے علاوہ ایک عادت یہ بھی ہے کہ میں تبصرے بہت کم کرتا ہوں جو کی میرے خیال میں غلط ہے۔۔۔

اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین

اقتباس»

فیصل نے لکھا:

بلال بھائی

مفصل جواب کا شکریہ۔ آپکے نام کی بابت میں نے ایک دل میں آئی بات کہی تھی، باقی اگر آپ مطمئن ہیں اور تحقیق بھی کر چکے ہیں تو کوئی مضائقہ نہیں۔

ارے ہاں بھائی میں شاہ فیصل ہی ہوں۔

آپ کے دل میں بات آئی آپ نے پوچھی اور میں نے جواب دے دیا۔۔۔ ویسے میرے خیال میں اس طرح کی تحقیق اگر بہتر انداز میں ہو تو بہت اچھا ہوتا ہے۔۔۔

آپ شاہ فیصل ہیں تو پھر تو بڑے جانے پہچانے ہیں۔۔۔

اقتباس»

DuFFeR – ڈفر نے لکھا:

بلال صاحب بہت اچھا انٹرویو دیا ہے آپ نے

اور آپ کی وہ پی ڈی ایف فائل بڑے کام کی ہے

مجھ سے تو جو بھی اردو یونیکوڈ سے متعلق کچھ ممد مانگتا ہے تو اس کو اس پی ڈی ایف کا لنک دے دیتا ہوں

اور کہہ دیتا ہوں کہ اگر اب بھی سمجھ نا آئے تو پوچھیں

اور ابھی تک تو کسی نے بھی دوبارہ نہیں پوچھا

ڈفر صاحب بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اس ناچیز کا انٹرویو پسند کیا اور ساتھ ساتھ اردو اور کمپیوٹر کتابچہ بھی پسند کیا اور ہاں اگر کسی کو کتابچہ پڑھنے سے بھی سمجھ نہ آئے تو اس کا مسئلہ مجھے ضرور بتانا تاکہ اس کا حل بھی کتابچہ میں شامل کیا جا سکے۔۔۔

[rq=45800,0,blog][/rq]انٹرنیٹ، جدید ٹیکنالوجی اور ہماری سوچ

By: DuFFeR - ڈفر
بلال صاحب بہت اچھا انٹرویو دیا ہے آپ نے

اور آپ کی وہ پی ڈی ایف فائل بڑے کام کی ہے

مجھ سے تو جو بھی اردو یونیکوڈ سے متعلق کچھ ممد مانگتا ہے تو اس کو اس پی ڈی ایف کا لنک دے دیتا ہوں

اور کہہ دیتا ہوں کہ اگر اب بھی سمجھ نا آئے تو پوچھیں

اور ابھی تک تو کسی نے بھی دوبارہ نہیں پوچھا

By: فیصل
بلال بھائی

مفصل جواب کا شکریہ۔ آپکے نام کی بابت میں نے ایک دل میں آئی بات کہی تھی، باقی اگر آپ مطمئن ہیں اور تحقیق بھی کر چکے ہیں تو کوئی مضائقہ نہیں۔

ارے ہاں بھائی میں شاہ فیصل ہی ہوں۔

By: عین لام میم
آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا، خاص طور پہ اس لیے کہ آپ اپنے “گرائیں” نکل آئے ہیں!     آپ کی ایک عادت بھی مجھ سے ملتی ہے ، بلاگ پڑھنے کی!

آپ کے خیالات بھی قابلِ تعریف ہیں اور مقاصد بھی۔ اللہ پاک آپ کو کامیاب فرمائے۔ (آمین)

[rq=34529,0,blog][/rq]کچھ انجینئرنگ کے بارے میں

By: ایم بلال
عمر احمد بنگش صاحب بہت شکریہ۔۔۔

اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین

[rq=31151,0,blog][/rq]انٹرنیٹ، جدید ٹیکنالوجی اور ہماری سوچ