کچھ نئے اردو بلاگرز
پچھلے کچھ عرصے میں کافی نئے اردو بلاگرز سامنے آئے۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ اردو بلاگرز کی فہرست کو ساتھ ساتھ اپڈیٹ کرتے جاتے ہیں۔ ہم ان بلاگرز کے احسان مند ہیں جو میل کر کے ہمیں اپنے بلاگ کے بارے میں اطلاع دیتے رہتے ہیں۔ اس طرح ہمیں لسٹ اپڈیٹ کرنے میں بھی آسانی رہتی ہے۔
کچھ نئے بلاگرز جن کو ہم نے منظر نامہ کی بلاگر فہرست میں شامل کیا، وہ روابط اس تحریر میں بھی دئیے جا رہے ہیں۔ اگر کسی نئے بلاگر کا نام اس لسٹ میں شامل نہیں وہ اس تحریر پر تبصرے کے ذریعے یا ہمیں میل کر کے بتا سکتا ہے۔ اس پوسٹ کے علاوہ اس مکمل فہرست میں بھی اپنا نام اور بلاگ کا ربط دیکھیے اگر کوئی غلطی محسوس ہو تو ہمیں اطلاع کریں. شکریہ.
١۔ صحرائے کاشف : kashif.urdutech.net
٢۔ عنیقہ ناز : anqasha.blogspot.com
٣۔ محمد احمد : ranaii-e-khayal.blogspot.com
٤۔ غفران : befazool.wordpress.pk
٥۔ کامران اصغر : kami.wordpress.pk
٦۔ حسن جمیل سید : fikr-e-jamil.blogspot.com
٧۔ باذوق (ابن صفی: موضوعاتی بلاگ) : www.ibnsafi.blogspot.com
٨۔ واجد علی بابر : www.poetak.blogspot.com
٩۔ ریحان علی : rehanez.blogspot.com
١٠۔ مطیع الرحمٰن : www.uhjab.blogspot.com
١١۔ طالوت: taloot.blogspot.com
١٢۔ محمد طارق : sweetjaveria.blogspot.com
————–
خرم شہزاد خرم (نئے بلاگ کا لنک) : nawaiadab.com/khurram
ابو شامل (نئے بلاگ کا لنک) : www.abushamil.com
اردو بلاگنگ میں خوش آمدید۔امید ہے بلاگنگ جاری رکھیں گے۔
ریحان علی ؛ rehanez.blogspot.com
ہمارا نام بھی لکھ دیتا کوئی کاش…………..!!!
[rq=121768,0,blog][/rq]گلوبل سائنس کی ویب سائٹ
میرے بلاگ کا پتا غلط ہے اس صفحے میں
[rq=126048,0,blog][/rq]ٹیکسی بچے یا ٹیکس فری بچے
بہت شکریہ میرے بلاگ کا ربط درست کرنے کا
[rq=126975,0,blog][/rq]یوں نہ بولو بیچ میں بے کار خرم چپ رہو
خاکسار کے بلاگ کے اندراج کا شکریہ!
[rq=129115,0,blog][/rq]صحرا صحرا دوپہریں ہیں، بادل بادل شام
کوئٹہ کے جلال نورزئی کا بلاگ کا ربط بھی شامل کردیجئے . شکریہ
http://jalal69.blogspot.com/
سوری “کے” کی بجائے کا لکھ دیا
کوئٹہ کے جلال نورزئی کے بلاگ کا ربط بھی شامل کردیجئے . شکریہ
http://jalal69.blogspot.com/
نئے بلاگرز کی آمد کے بارے میں مطلع کرنے اور بلاگ کا نیا ربط شامل کرنے کا شکریہ
[rq=133873,0,blog][/rq]یہ کون سا فونٹ ہے؟ 2
Hamare blog ka poora naam BILLUBILLA hai to baraye meharbani is ko theek ker lein
[rq=169082,0,blog][/rq]ناشتہ حلال ہو گیا
میں نیا آیا ہو ؟
میں نیا آیا ہو ؟
ہائے ہہائے میں نیا آیا ہو !!!!!!!!!!
ریحان کی طرح
میں نیا آیا ہو ؟
میں نیا آیا ہو ؟
ہائے ہہائے میں نیا آیا ہو !!!!!!!!!!
اوووووووووو…….میرا نام بھی آ گیا، کاش میرے ابا جی کو کمپیوٹر آتا ہوتا تو میرا نام یہاں دیکھ کر ان کا سر فخر سے بلند ہو جاتا.
کیا میرا بلاگ بھی اس میں شامل ہو سکتا ہے
اوپر والی پوسٹ کے لیے سوری
میرا بلاگ اپڈیٹ شدہ لنک کے ساتھ شامل ہے
بہت بہت شکریہ