Comments on: سعدیہ سحر سے شناسائی

By: گمنام
اسلام و علیکم!

شکریہ محترمہ آپ کا کہ آپ نے بندہ ناچیز کو جواب دیا

اور آپ لوگ عظیم ہیں اسلئے منظر پر رہا کریں ہم تو گمنام ہیں اور گمنامی میں ہی رہنا پسند کرتے ہیں

اور دعا گو ہوں کہ اللہ کریم آپ کو زندگی میں کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کو ہر مشکل وقت میں اپنی امان میں رکھے آمین الہی آمین

محترمہ بہت خوشی ہو گی اگر اسی طرح آپ کا نام نیٹ کی دنیا کے آسمان پر بلند ہوتا دیکھتا رہوں اور دکھ بہت ہو گا جب کبھی آپ کا لکھا ہوا پڑھنے کو نہیں ملے گا یا کچھ محسوس ہو گا

اللہ نگہبان

گمنام شہری

By: sadia saher
سلام اکرام بھائی

بہت عرصے کے بعد منظر نامہ پہ جھانکا — ابھی آپ کا تبصر ہ دیکھا – معذرت چاھتی ھوں اتنی دیر سے جواب دے رھی ھوں

حوصلہ آفزائ کے لیے شکریہ آپ خود اتنے اچھے لکھاری ھیں اور

مجھے بہت خوشی ھورھی ھے کہ ایک اتنا اچھا لکھاری میری تعریف اور حوصلہ آفزائ کر رھا ھے

سلام عبدالقدوس

بھائ کہاں ھو نظر نہیں آرھے آج کل

سلام گمنام

میں نیٹ کی دنیا میں گم ھوگئ تھی مگر آپ کا تو نام ھی گم گیا

آپ کے لکھنے کے انداز سے کچھ کچھ اندازہ ھو رھا ھے آپ کون ھیں اب مذید اور کچھ نہیں کہونگی زندگی رھی تو پھر بات ھوگی

اللہ حافظ

By: گمنام
اسلام ہ علیکم!

قابل احترم سعدیہ صاحبہ لگتا ہے کہ آپ کافی مصروف ہو چکی ہے اور آپ کے پاس وقت کی کمی ہے آپ کے وقت کی اہمیت کو مد نظررکھتے ہوئے ) آپ سے  کوئی شکوہ کرے کہ سعدیہ آپ کے پاس وقت ہی نہیں ہمارے لئے تو آپ بولا کرو

میرے پاس سب کچھ ہے مگر وقت نہیں

جناب کوئی نظر کرم کریں میں سوچ رہا ہوں کہ آپ سے متعلقہ کوئی سٹوری بنا کر یوٹیوب پر اسکا لنک دے دوں پھر ہی آپ ہم غریبوں سے بات کرو گی

میں تو سوچ رہا تھا کہ کوئی تبصرہ کروں مگر یہاں تا مجھ سے بہت سنیئر حضرات آ کر گفتگو کر چکے ہیں ماشاء اللہ سے تانیہ آپی،راجا اکرام،عبدالقدوس،عدنان صاحب ،یاسر عمران مرزا سمیت تمام احباب مجھ سے سنیئر بھی ہیں اور تجربہ بھی رکھتے ہیں لہذا میرا تبصرہ پھر کبھی کسی اور جگہ پر متوقع ہو سکتا ہے

By: عبدالقدوس
سعدیہ جی دونوں ہی زبردست ہیں

By: راجہ اکرام
السلام علیکم سعدیہ بہن

آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا. آپ کی تحاریر پاک نیٹ پر کئی بار دیکھیں اور آپ کے مداحوں میں سے ہوں، آپ کا انداز تحریر ہی نہیں انداز گفتگو بھی کمال ہے. اللہ آپ کی صلاحیتوں میں مزید اضافہ کرے.آمین

By: سعدیہ سحر
سلام عدنان جی

شکریہ بہت بہت ——

اللہ پاک آپ کو بھی ھمیشہ خوش رکھے

سلام ڈفر

شکریہ ——-

بلاگ کی تھیم تو چینج کر دی ھے    کیا پھر چینج کروں

By: سعدیہ سحر
سلام تانیہ

شکریہ بہت بہت تبصرے کا ……اب تو شاعری کرنا چھوڑ دی ھے اتنا دل لگا کر میری شاعری تمہارے بعد کسی نے نہیں سنی تمہارا ایک تبصرہ نہیں بھولتا سعدیہ تمہاری شاعری میں پتا نہیں کیا بات ھے عجیب سا دکھ ھے اس دن مین نے اپنی آواز ریکارڈ کر کے سنی سچ میں اپنا آپ بہت دکھی دکھی سا لگا تھا     اس کے بعد جب بھی شعر لکھتی تھی تو غور کرتی تھی کہیں دکھی تو نہیں لگ رھا

شکریہ تانیہ اللہ تمہیں کامیابیاں اور کامرانیاں عطا کرے امین

By: DuFFeR - ڈفر
انٹرویو پڑھ کر اچھا لگا

اور یہ کہ بلاگ کی تحاریر بھی مزیدار اور عمدہ ہوتی ہیں

لیکن تھیم

By: عدنان
سعدیہ جی آپ کے بارے میں پڑھ کے بہت اچھا لگا

اللہ آپ کو خوش رکھے

By: تانیہ رحمان
میں تو سعدیہ کے بارے میں پہلے سے جانتی ہوں کیونکہ کئی سالوں سے ہماری دوستی ہے ۔ ہم لوگ بلاگ کی دنیا میں ساتھ ہی آئے تھے ۔سعدیہ جب کبھی شعریا غزل  کہتی تو سب سے پہلے شامت میری ہی آتی تھی اس لیے کے مجھے وہ سن کر نا صرف واہ کرنا تھا ۔جبکہ سعدیہ اکثر مجھے یہی کہتی کہ تانیہ میں کسی اور کو اگر اپنی غزل نا نظم سناتی ہوں تو ور خاموش ہو جاتے ہیں جب کے تم ہر بار یہی کہتی ہو بہت اچھے بہت خوب ۔ اب آپ خود ہی اندازہ لگا سکتے ہو کہ اگر نہ کہتی تو یہ دوستی کب کی ختم ہو چکی ہوتی ۔ ویسے یہ ایک مزاق تھا  سعدیہ  بہت خوبصورت لکھتی ہیں ۔ جو کے انکی اپنی محنت  کا نتیجہ ہے ۔