آرکائیو

آرکائیو برائے October, 2009

السلام علیکم
ایک فوری اپڈیٹ
درج ذیل فہرست مین وہ نام ہیں جن کی تحریریں ای بک میں شامل کی جا چکی ہیں اگر اس فہرست میں کوئی نام شامل نہ ہو تو اس کی نشاندہی کر دیں ۔
شکریہ
بلاگرز جنہوں نے ہفتہ بلاگستان میں شرکت کی:
افتخار اجمل بھوپال
بدتمیز
بلو بلا
تانیہ رحمان
جعفر

السلام علیکم
اچھا جناب ایک اپڈیٹ پوسٹ اختتامی تقریب کے حوالے سے چند مزید اہم نکات کے ساتھ ۔
ہفتہ بلاگستان ایوارڈ :
ہفتہ بلاگستان میں آپ تمام بلاگرز کی بھرپور شرکت کے اعتراف کے طور پر ایک خصوصی ایوارڈ مختص کیا جا رہا ہے ۔ اس سلسلے میں تمام اردو دنیا کو دعوت ہے کہ آپ ہفتہ [...]

Oct 25th, 2009 | Filed under متفرقات, ہفتہ بلاگستان

السلام علیکم
اچھا جناب ، ماہ شوال کا نصف دورانیہ گذر چکا ہے اور اب ہفتہ بلاگستان کا آخری مرحلہ یعنی اختتامی تقریب ۔ اس سلسلے میں پس پردہ کچھ تیاریاں کی جا چکی ہیں اور مزید جاری ہیں  اختتامی تقریب کی تاریخ تیس  اکتوبر، ۲۰۰۹ ہو گی ۔  اختتامی تقریب کا  پروگرام پوسٹ کیا جائے [...]

Oct 18th, 2009 | Filed under ہفتہ بلاگستان

پچھلی پوسٹ میں آپ سب کی آراء کو سامنے رکھتے ہوئے منظر نامہ نے فیصلہ کیا ہے کہ اس سال بھی پچھلے سال کی طرح اردو بلاگنگ کی دنیا میں تین ایوارڈز دئیے جائیں. یہ تین ایوارڈز کچھ اس طرح سے ہیں:
1. 2009 کا بہترین بلاگ
2. 2009 کا فعال ترین بلاگ
3. 2009 کا بہترین نیا [...]

Oct 17th, 2009 | Filed under ایوارڈز

اردو بلاگران کی ہونے والی حالیہ ملاقاتوں کا خلاصہ سننے اور پڑھنے کو ملا۔ اس لئے میں نے سوچا کہ اردو بلاگنگ پر کچھ رائے میں بھی دوں۔
کمپیوٹر پر اردو لکھنے یا پڑھنے میں اب کوئی عظیم ٹیکنالوجیکل رکاوٹیں حائل نہیں ہیں۔ اردو لکھنا اور پڑھنا آسان ہے۔ جو بھی چاہے وہ ذرا سی تلاش [...]

Oct 16th, 2009 | Filed under بلاگنگ, نقطہ نظر

اگرچہ میں کئ سالوں سے ورڈپریس استعمال کر رہا تھا مگر حال ہی میں اپنا بلاگ بھی ورڈپریس پر منتقل کیا ہے. اس کے نتیجے میں مختلف فیچرز کے لئے پلگ‌ان تلاش کرنے پڑے۔ اس تحقیق کے نتائج یہاں پیش کر رہا ہوں۔
میں دو مختلف بلاگز پر یہ پلگ‌ان استعمال کر رہا ہوں:

سوشل پرائیویسی: بلاگ [...]

Oct 15th, 2009 | Filed under بلاگنگ

چند دن پہلے کراچی کے بلاگران کی عید ملن سے متاثر ہو کر امریکہ کے بلاگرز نے بھی ہنگامی طور پر ایک میٹنگ بلوانے کا فیصلہ کیا۔ محب علوی کو پہلے تو کراچی کے بلاگرز کی ملاقات کا علم ہی نہ تھا۔۔۔لیکن جونہی اس ملاقات کے بارے میں انھیں بتایا گیا تو ان کو [...]

Oct 14th, 2009 | Filed under اعلانات/ متفرقات
ٹیگ: , ,

بلاگ کی دوسری سالگرہ کے موقع پر میں نے تمام بلاگر ساتھیوں سے اپنے گزشتہ سانچے (تھیمز) “کمیونٹی” کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا تھا اور اس کے لیے منظرنامہ کے پلیٹ فارم کو استعمال کرنے کا مشورہ دیا تھا۔
میں نے چند ٹیوٹوریلز اور ساتھیوں کی مدد سے سانچوں کا ترجمہ کرنا شروع کیا تھا۔ [...]

Oct 13th, 2009 | Filed under متفرقات

آپ سب کو معلوم ہو گا ہی کہ پچھلے سال سے اردو بلاگرز کے لیے ایوارڈز کا سلسلہ منظر نامہ پر شروع کیا گیا تھا۔ جس کی تجویزسب سے پہلے اردو بلاگر “میرا پاکستان“ نے دی تھی۔ پچھلے سال صرف تین ایوارڈز جاری کیے گئے تھے۔
١۔ سال 2008ء کا بہترین بلاگ
٢۔ سال 2008ء کا فعال [...]

Oct 10th, 2009 | Filed under ایوارڈز

اردو بلاگرز میں جس قدر کراچی کے لکھنے والے متحرک ہیں، دوسرے علاقوں کے اب تک نہیں۔ کچھ کارہاے نمایاں انجام دیں یا نہ دیں، ہر کچھ دن بعد مل بیٹھ کر گپ شپ ضرور لگالیتے ہیں۔ تاہم اس بار اجتماع کا عنوان اردو بلاگرز کانفرنس نہیں تھا۔ اردو بلاگرز کو مِل [...]

Oct 5th, 2009 | Filed under بلاگنگ