آپ یہاں ہیں
صفحہ اول > اعلانات/ متفرقات > ہفتہ بلاگستان ای بک

ہفتہ بلاگستان ای بک

السلام علیکم

ایک فوری اپڈیٹ

درج ذیل فہرست مین وہ نام ہیں جن کی تحریریں ای بک میں شامل کی جا چکی ہیں اگر اس فہرست میں کوئی نام شامل نہ ہو تو اس کی نشاندہی کر دیں ۔

شکریہ

بلاگرز جنہوں نے ہفتہ بلاگستان میں شرکت کی:

افتخار اجمل بھوپال
بدتمیز
بلو بلا
تانیہ رحمان
جعفر
جہانزیب اشرف
حجاب
حمزہ
خاور کھوکھر
خرم شہزاد خرم
راشد کامران
رضوان نور
ریحان علی
زکریا
ساجد اقبال
سعدیہ سحر
سیدہ شگفتہ
شاکر عزیز
شاہدہ اکرم
عمار ابن ضیا
عمر احمد بنگش
عنیقہ ناز
غفران
فہیم
لفنگا
ماوراء
محب علوی
محمد احمد
محمد خرم بشیر بھٹی
میرا پاکستان
نازیہ
ڈفر
کامران اصغر
یاسر عمران مرزا
یہ لوگ

15 تبصرے:

  1. السلام علیکم

    شکریہ یاسر عمران بھائی . ابتدائی ڈرافٹ میں تبصروں کو شامل نہیں کیا گیا بلکہ روابط فراہم کر دیئے گئے تھے تاہم فائنل ڈرافٹ سے پہلے کچھ تبدیلیوں کو دیکھا جا رہا ہے اور فائنل ڈرافٹ سامنے آنا باقی ہے .

    اگر آپ اور دیگر بلاگرز اس سلسلے میں اظہار رائے کرنا چاہیں تو خوش آمدید .

  2. السلام علیکم

    کنفیوز کامی بھائی ، کیا آپ کو اپنا شامل نہیں کرنا اس فہرست میں 😕

    محمد احمد بھائی ، آپ نہیں بلکہ انگلی کٹا کر شہیدوں میں نام لکھوانے کی مثل صحیح معنوں میں ایک دوسرے بلاگر ہیں جن پر صادق آئی ہے 🙂

    یاسر عمران بھائی شکریہ

    ایم بلال بھائی ، جلد ہی انشآءاللہ . اس سلسلے میں جیسے ہی تمام مراحل تکمیل کو پہنچتے ہیں تاریخ و اعلان پوسٹ کرنا ہے .

    منیر عباسی بھائی آپ کی ایک نہیں بلکہ دو تحریریں ہیں ہفتہ بلاگستان میں اور فائنل ڈرافٹ میں آپ کا نام شامل ہے آپ کے علاوہ فہد بھائی (ابو شامل) کا نام بھی شامل نہیں تھا ان کا نام بھی شامل کر دیا ہے .

اپنا تبصرہ تحریر کریں

اوپر