ہفتہ بلاگستان ای بک
السلام علیکم
ایک فوری اپڈیٹ
درج ذیل فہرست مین وہ نام ہیں جن کی تحریریں ای بک میں شامل کی جا چکی ہیں اگر اس فہرست میں کوئی نام شامل نہ ہو تو اس کی نشاندہی کر دیں ۔
شکریہ
بلاگرز جنہوں نے ہفتہ بلاگستان میں شرکت کی:
افتخار اجمل بھوپال
بدتمیز
بلو بلا
تانیہ رحمان
جعفر
جہانزیب اشرف
حجاب
حمزہ
خاور کھوکھر
خرم شہزاد خرم
راشد کامران
رضوان نور
ریحان علی
زکریا
ساجد اقبال
سعدیہ سحر
سیدہ شگفتہ
شاکر عزیز
شاہدہ اکرم
عمار ابن ضیا
عمر احمد بنگش
عنیقہ ناز
غفران
فہیم
لفنگا
ماوراء
محب علوی
محمد احمد
محمد خرم بشیر بھٹی
میرا پاکستان
نازیہ
ڈفر
کامران اصغر
یاسر عمران مرزا
یہ لوگ
یہ سب تو ٹھیک ہے پر ایک بک کہاں ہے؟
ای بک ابھی تیار کی جا رہی ہو گی یہاں صرف بتایا جا رہا ہے کہ انھوں نے شرکت کی تھی
بہت شکریہ جی ، اس عمدہ کام کے لیے ، ایک چھوٹا سے سوال ہے،
کیا تحاریر پر کیے گئے تبصرے بھی ای بک کا حصہ بنیں گے؟
السلام علیکم
شکریہ یاسر عمران بھائی . ابتدائی ڈرافٹ میں تبصروں کو شامل نہیں کیا گیا بلکہ روابط فراہم کر دیئے گئے تھے تاہم فائنل ڈرافٹ سے پہلے کچھ تبدیلیوں کو دیکھا جا رہا ہے اور فائنل ڈرافٹ سامنے آنا باقی ہے .
اگر آپ اور دیگر بلاگرز اس سلسلے میں اظہار رائے کرنا چاہیں تو خوش آمدید .
آپ نے مجھے بھی شامل کر لیا کمال ہے۔۔۔۔
یعنی انگلی کٹوا کر شہیدوں میں نام لکھوانے والی مثل ہم پر صادق آئی.
میرے خیال سے تحریر کا پورا مزا تبصروں کے ساتھ موجود ہونے سے آئے گا۔ تاہم بیشتر بلاگز پر کثیر تعداد میں تبصرے ای بک کا سائز بڑا کر دیں گے، دیکھ لیجیے جیسا آپ مناسب سمجھیں۔
ویسے یہ کتاب کب تک دستیاب ہو گی؟
کافی دن سے دیکھ رہے ہیں اور بڑی شدت سے انتظار ہے… ہفتہ بلاگستان میں شرکت تو نہیں کر سکے لیکن یہ کتاب ضرور پڑھنا چاہتے ہیں.
ہفتہ بلاگستان کے سلسلے میں اردو بلاگرز کے لئے ضابطہ اخلاق کے نام سے ایک تحریر اس خاکسار نے بھی لکھی تھی، اگر انگلی کٹوانے کی صلے میں شہیدوں میں نام آ سکے تو…
السلام علیکم
کنفیوز کامی بھائی ، کیا آپ کو اپنا شامل نہیں کرنا اس فہرست میں
محمد احمد بھائی ، آپ نہیں بلکہ انگلی کٹا کر شہیدوں میں نام لکھوانے کی مثل صحیح معنوں میں ایک دوسرے بلاگر ہیں جن پر صادق آئی ہے
یاسر عمران بھائی شکریہ
ایم بلال بھائی ، جلد ہی انشآءاللہ . اس سلسلے میں جیسے ہی تمام مراحل تکمیل کو پہنچتے ہیں تاریخ و اعلان پوسٹ کرنا ہے .
منیر عباسی بھائی آپ کی ایک نہیں بلکہ دو تحریریں ہیں ہفتہ بلاگستان میں اور فائنل ڈرافٹ میں آپ کا نام شامل ہے آپ کے علاوہ فہد بھائی (ابو شامل) کا نام بھی شامل نہیں تھا ان کا نام بھی شامل کر دیا ہے .
شکریہ شگفتہ،
اب تسلی ہو گئی ہے۔
انتظار کرتے کرتے آنکھیں نیم واہ ہو گئی ہیں، کب آئے گی یہ بک
نہ جی نہ اس عزت افزائی سے نحروم تو ن کریں ہم کو ۔۔۔۔