کراچی کے اردو بلاگرز کی عید ملن 2009ء

اردو بلاگنگ کو فروغ دینے کے لیے کراچی کے اردو بلاگرز کے اعزاز میں عید ملن کا اہتمام کیا گیا ہے. اگر آپ بھی اردو بلاگر ہیں اور کراچی میں رہائش پذیر ہیں تو آپ کا دعوتی کارڈ حاضر ہے.

Karachi Urdu Bloggers - Eid Milan

سہولت کے لیے نیچے کراچی کا نقشہ بھی شامل کیا گیا ہے جہاں عید ملن کے مقام کو نشان زد کیا گیا ہے۔ آپ زوم کر کے اس مقام کو دیکھ سکتے ہیں۔
رابطے کے لیے موبائل نمبر پر دعوت نامے پر لکھ دیے گئے ہیں۔ ان نمبروں پر رابطہ کر کے با آسانی مقام تک پہنچا جا سکتا ہے۔ اپنی آمد کے بارے میں جلد از جلد اطلاع دیجیے تاکہ انتظامات بہتر طور پر کیے جاسکیں.
مقام تقریب: اردو بلاگرز عید ملن 2009ء کراچی بڑا نقشہ دیکھنے کے لیے بائیں جانب + پر کلک کیجیے۔

ٹیگ:
  1. عبدالقدوس
    Oct 2nd, 2009 at 17:35

    wah jee zabardust lakin main karachi main nahie hota

  2. Rehan
    Oct 2nd, 2009 at 17:36

    Wow .. that Google Map Location thing is just Awsome .. Gosh !!

  3. کنفیوز کامی
    Oct 2nd, 2009 at 17:45

    :( :( :nahi: :nahi: :fon: :fon: :dxx: :dxx: :hmm: :hmm:

  4. DuFFeR – ڈفر
    Oct 2nd, 2009 at 22:06

    پہلی بات تو یہ کہ نام دو دفعہ کیوں درکار ہے؟
    دوسری تجویز یہ کہ ان لوگوں کو بھی دعوت دے دی جاءے جع اردو میںبلاگنگ کرنا چاہ رہے ہیں
    ان کی بھی اورینٹیشن ہو جائے گی

  5. محمد احمد
    Oct 3rd, 2009 at 13:59

    بلاگنگ تو ہم نے کیا کرنی ہے لیکن دوستوں سے ملاقات کی سبیل بہرحال ہوتی نظر آرہی ہے ۔ ضرور کوشش کریں گے پر اسے وعدہ نہ سمجھا جائے۔

    ویسے ہم نے بھائی مغل سے بات کی ہے اس سلسلے میں اگر وہ آئے تو شاید ہم بھی آ جائیں۔

  6. فرحان دانش
    Oct 3rd, 2009 at 21:22

    عید ملن کا اہتمام اچھا اقدام ہے

  7. محمداسد
    Oct 3rd, 2009 at 22:41

    اردو بلاگرز کو سراہنے اور ہم آہنگی پیدا کرنے کے لیے اچھا اقدا ہے۔

    ڈفر کی تجویز واقعی بہت اچھی اور قابل غور ہے۔ لیکن افسوس کے وقت نہیں۔ پھر آندہ سال کوشش کریں گے کہ اہل علم کے درمیان بیٹھنے کے اہل ہوسکیں۔

  8. م۔م۔مغل
    Oct 5th, 2009 at 11:40

    شکریہ احمد یاد کرنے ہو۔ ، میں رابطہ نہ کرپایا۔ میری مصروفیت رہی وگرنہ میں آپ سے ضرور ملتا ، ملیر جانا ہوتا یا نہ ہوتا آپ سے ملاقات ضرور ہوتی
    ۔

  9. طارق راحیل
    Oct 6th, 2009 at 11:57

    ایسی پارٹیاں ہوتی رہنی چاہیئں…. :hmm:



CommentLuv Enabled