Comments on: اردو بلاگنگ – ترغیب بذریعہ معیار

By: بدتمیز
نعمان شائد ایسا چشمہ استعمال کرتےہیں جس میں گھوڑے کی طرح دائیں بائیں دیکھنے کی رکاوٹ ہوتی ہے نتیجتا وہ ناک کی سیدھ میں لکھتے چلے جاتے ہیں اور بالاخر ہنسی پر بات ختم ہوتی ہے۔

ہمیشہ کی طرح سکہ بند ادیبوں کی طرز پر چنے ہوئے الفاظ کے زور پر لکھی گئی اس تحریر میں سے کام کی بات بہت ڈھونڈ کر نکالنی پڑتی ہے۔

مکی جس طرف اشارہ کر رہا ہے اس کو ہم صدیوں سے پیٹ رہے ہیں کہ لوگوں کو علم ہی نہیں کہ اردو انٹرنیٹ پر موجود ہے۔ وہ ابھی تک تصویری اردو میں پھنسے ہوئے ہیں کسی بھی نئے بلاگر سے پوچھ لیں کہ وہ یہاں تک کیسے پہنچا اور بخوبی علم ہو جائے گا۔ بلاگنگ کے معیاری یا غیر معیاری ہونے کا سوال نہیں بلکہ لوگوں تک اس کی رسائی پر توجہ کی ضرورت ہے۔

By: نعمان
امن: پہلی بات. لوگوں کو پرسنل ڈائریز میں بہت زیادہ دلچسپی ہوتی ہے. جب میں کہتا ہوں کہ ہمیں اچھا لکھنا چاہئے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہمیں لوگوں کی پسند کے موضوعات پر لکھنا چاہئے. بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمیں اس طرح لکھنا چاہئے کہ ہمارا لکھا ہوا مواد دلچسپ ہو، پڑھنے میں مزیدار ہو، آسان ہو، منفرد ہو. اچھا لکھنے سے مراد یہ ہے کہ ہم اپنی بات کو آسان الفاظ میں سادگی اور خوبصورتی سے بیان کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اسے سمجھ سکیں اور اس سے لطف اندوز ہوسکیں.

انگریزی بلاگز میں ایک صاحب ہیں جو کسی ریستوران میں ویٹر تھے آپ کو یہ سن کر حیرت ہوگی کہ ان کی پرسنل ڈائری روزانہ ہزاروں لوگ پڑھتے تھے اور انہیں اس کے ذریعے ایک کتاب کا معاہدہ بھی حاصل ہوا. اس کے علاوہ کئی پرنسل ڈائریز بہت مقبول ہیں.

لہذا طے ہوا کہ پرسنل ڈائریز بھی دلچسپ ہوتی ہیں اور لوگ انہیں شوق سے پڑھتے ہیں. لیکن اگر وہ بے تکے پن سے لکھی جائیں تو شاید اتنے لوگ انہیں نہ پڑھیں.

اردو کے فری ویب ہوسٹس اکثر ڈاؤن رہتے ہیں، ان کے منتظمین بدمزاج اور مغرور ہوتے ہیں.ان کے پاس کمیونٹی سپورٹ کے اچھے آپشن نہیں ہوتے. ایسے ویب ہوسٹس پر آپ کا ڈیٹا ضائع بھی ہوسکتا ہے. اور منتظمین آپ کو بتائے بغیر سائٹ بند کرسکتے ہیں، اس میں تبدیلی کرسکتے ہیں. جب کہ بلاگر یا ورڈپریس ڈاٹ کام جیسے سائٹس کے پیچھے کارپوریشنز اور پروفیشنل ماہرین کام کرتے ہیں اس لئے وہاں آپ کا ڈیٹا ضائع ہونے کا امکان کم ہوتا ہے، آپ کو کمیونٹی سپورٹ دستیاب ہوتی ہے اور ایک لمیٹڈ سیٹ کے ساتھ آپ اپنے بلاگ کو طویل عرصے تک اپنی مرضی کے مطابق چلاسکتے ہیں.

By: امن ایمان
راشد کامران: میرے پاس یہ تھیم زیادہ ٹھیک نظر نہیں آرہی۔۔۔عنوان کے نیچے اب نام دیکھا ہے۔۔فانٹ بہت ہی چھوٹا ہے۔۔میرا خیال تھا یہاں صرف ماوراء اور عمار ہی لکھتے ہیں۔۔۔آپ کی تصیح کا شکریہ۔

نعمان بھائی : آپ نے بہت اچھا لکھا ہے۔۔نعمان بھائی میرے لیے میرا بلاگ ایک طرح سے ہائیڈ پارک ہے۔۔جہاں لکھتے ہوئے میں کسی کی پسند ناپسند کا خیال نہیں رکھتی۔۔جہاں جو لکھوں اس کے لیے کسی کو وضاحت نہیں دینی ہوتی۔۔بس جو دل چاہا جب دل چاہا لکھ دیا۔۔۔۔میں نے یہ چیز اور بہت سارے بلاگز میں بھی نوٹ کی ہے۔۔جہاں تک میرا خیال ہے کہ میری طرح کچھ اور بلاگرز بھی اپنے بلاگ کو پرسنل ڈائری ہی سمجھتے ہیں۔۔اب کسی کو ہماری باتوں میں کیونکر اور کتنی دلچسپی ہوسکتی ہے۔۔شاید اس لیے آپ اردو بلاگز کی غیر مقبولیت کی بات کررہے ہیں۔

نعمان بھائی پلیزز اس بات کی وضاحت کردیں۔۔“اردو کے فری ویب ہوسٹس کے ناقابل اعتبار ہونے کی وجہ سے لوگوں کو بلاگر یا ورڈپریس ڈاٹ کام پر بلاگنگ شروع کرنے کا مشورہ دیا جانا چاہئے۔ “  یہ ناقابل اعتبار کس sense میں ہے۔۔؟

By: نعمان
میں خوش فہم نہیں آپ کو سادہ اعداد و شمار پیش کرہا ہوں جو گوگل سرچ انجن نے خود کار طریقے سے جنریٹ کرے ہیں۔ اور صاف صاف یہ بتا رہے ہیں کہ لوگ اردو میں چیزیں پڑھنا چاہتے ہیں۔ اور اگر وہ ہماری لکھی ہوئی چیزیں پر ردعمل کا اظہار نہیں کررہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم بہت ہی برا لکھتے ہیں۔

By: مکی
نعمان خوش فہمی واقعی بہت اچھی چیز ہوتی ہے..

By: نعمان
مکی یہ صرف اشارہ ہے کہ لوگ اردو میں لکھے ہوئے مواد کو تلاش کررہے ہیں چاہے جیسے بھی کررہے ہیں۔ تلاشوں میں کوئی خرابی نہیں لوگ اردو میں ویب پر ایس ایم ایس، مزاحیہ ایس ایم ایس، شاعری، فکشن، خبریں پڑھنا چاہتے ہیں۔ لوگ شاید اردو ویکیپیڈیا بھی لکھ کر سرچ کرتے مگر آپ کو معلوم ہے ویکیپیڈیا نے اردو پڑھنے والوں کو کس قدر مایوس کیا ہے۔ تلاش میں ایک کی ورڈ بی بی سی اردو ہے اس پر غور کریں۔ دوسرا کیورڈ جیو اردو ہے۔

امن: اردو بلاگ کی تعداد میں اضافہ ہوتا رہا ہے درست مگر اتنا نہیں جتنا دوسری زبانوں کے بلاگوں میں ہوا ہے۔

By: راشد کامران
بی بی یہ تحریر نعمان نے لکھی ہے.. منظر نامہ پر عنوان کے بالکل نیچے بلاگر کا نام اور تاریخ ظاہر ہوتی ہے..

By: امن ایمان
میں نے یہ تحریر تھوڑی جلدی میں پڑھی ہے اس لیے اگر سمجھنے میں کچھ غلطی کرجاؤں تو م سے معذرت    مجھے ٹھیک سے اندازہ نہیں کہ صاحب مضمون کون ہیں۔۔۔شاید عمار نے لکھا ہے یہ سب۔۔ہیں نا۔۔؟؟

آپ  نے سب بہت اچھا لگا لیکن مجھے اس بات پر اعتراض ہے۔۔۔۔

“اردو بلاگنگ کی غیر مقبولیت کی اصل وجہ اس کا غیر معیاری ہونا ہے“

اللہ توبہ جب میں نے اپنا بلاگ بنایا تھا تب شاید چند ایک اردو بلاگ تھے ور ااب اس قدر اردو بلاگ بن چکے ہیں کہ سب کو ایک ساتھ دیکھنے پڑھنے کا وقت بھی نہیں ملتا۔۔۔اور آپ کہہ رہے ہیں کہ اردو بلاگنگ غیر مقبول ہے۔۔۔مقبولیت کا اندازہ کیسے لگایا جاتا ہے۔۔۔مجھے پلیزز اس بارے میں بھی ضرور بتایے گا    اور ہاں یہ بار بار تھیم بدلنے والی بات آپ نے میرا بلاگ دیکھتے ہوئے تو نہیں کی نا۔۔۔؟؟؟؟

By: مکی
نعمان آپ نے ربط دے کر چھلانگ کی طرف اشارہ تو کردیاہے مگر یہ بھی دیکھئے کہ تلاش ہونے والے زیادہ تر الفاظ کیا ہیں

اور تلاش بھی رومن اردو میں، اس سے لوگوں کی ذہنی سطح کا بخوبی اندازہ لگایاجاسکتا ہے..

نبیل بھائی ورڈ پریس ڈاٹ کام پر تھیمز بھی بدلی جاسکتی ہیں اور پلگ ان بھی نصب کئےجاسکتے ہیں اور تبصرے بھی بڑی آسانی سے کئے جاسکتے ہیں اس کے مقابلے میں بلاگر پر یہ چیزیں مفقود ہیں پھر بلاگر پر اتنا اصرار کیوں؟ یہ درست ہے کہ بلاگ کی اہمیت اس کے مواد سے ہوتی ہے مگر ایک چٹا کورا صفحہ یقیناً کسی کو پسند نہیں آئے گا..

By: arifkarim
مکی بھائی کی بات درست ہے کہ ورڈ پریس بہتر ہے مگر یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ نئے بلاگرز ورڈ پریس میں یک دم بلاگنگ شروع کر پائیں گے، جب تک  ٹھوس ٹیوٹوریلز موجود نہ ہوں!