Comments on: امریکہ کے اردو بلاگرز کی ملاقات

By: کچھ خاص | Shekari's Blog
[...] میں تو بھول ہی چکا تھا. ابھی حال ہی میں امریکہ میں موجود بلاگر کی میٹنگ ہوئی جس میں انھوں نے بلاگز کے لحاظ سے ایک پلیٹ فارم کی [...]

By: اردو بلاگنگ – ترغیب بذریعہ معیار
[...] بلاگران کی ہونے والی حالیہ ملاقاتوں کا خلاصہ سننے اور پڑھنے کو ملا۔ اس لئے میں نے سوچا کہ اردو بلاگنگ پر [...]

By: شکاری
مجموعی طور پر یہ ایک اچھی ملاقات رہی مجھے اس میں ایک مشورہ بہت اچھا لگا کہ کوئی ایسا اسکریپٹ تیار کرکے تمام بلاگ میں ڈالا جائے کہ کوئی نہیں پیغام ہو وہ تمام بلاگز پر دیکھے

By: ابن سعید
ایک تو اس دن میں نے کریلے کی سبزی کھا رکھی تھی اس لئے آواز میں کڑواہٹ کافی تھی. اس پر طرہ یہ کہ 60 فیصد احباب نے جن لذیز کھانوں کے ساتھ انصاف کیا تھا اس کی تفصیل بھی پہلے ہی بتا دی جس کریلا کو نیم پر چڑھا دیا.

خیر ابھی رات ہی اجتماعی بلاگنگ کے حوالے سے ایک عدد سافٹوئیر وکی بلاگ کا ذکر اردو محفل میں کیا ہے http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=26012 . احباب اس کو بھی ایک نظر دیکھ لیں. شاید چوہے میں ابھی تھوڑی بہت جان باقی ہو جو پہاڑ کھودنے کے بعد نکلا ہے.

اگر میں اس ویک اینڈ پہ فرصت نکال سکا تو ماورہ بٹیا سے کہتا ہوں کہ وہ منظر نامہ پر میری اردوائی ہوئی ایک سادہ سی تھیم چڑھا کر دیکھیں. امید ہے کہ اس میں لے آؤٹ بگڑنے اور براؤزر انکمپیٹبلٹی جیسے مسائل نہیں ہونگے. کیوں کہ وہ تھیم جاوا اسکرپٹ فری ہے. یہ اور بات ہے کہ تبصرے کے لئے جاوا اسکرپٹ کا استعمال کرنا ہوگا. ویسے با وثوق ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ منظر نامہ کے لئے تھیم پر کام ہو رہا ہے.

ہائپر لنکس کا ستیا ناس کرنے والا پلگ ان مجھے بھی پسند نہیں. اس لئے ایک عدد منفی ووٹ مجھ غیر بلاگر کی جانب سے بھی.

By: arifkarim
اسکے بارہ میں محفل پر پوسٹ کر دیا ہے۔

By: راشد کامران
ایک بہت ہی اچھی تقریب رہی اور امید ہے کہ آئندہ ان تجربات کو سامنے رکھتے ہوئے زیادہ بہتر طریقے سے اجلاس کی کاروائی نشر کی جائے گی.

سعود صاحب کے ہندوستانی لہجے کی اردو نے تو خوب رس گھولا لیکن ساتھ ساتھ جن  تیکنیکی معاملات کی طرف انہوں نے اشارہ کیا انہیں ہر بلاگر کو سوچنا اور سمجھنا چاہیے خاص کر منظرنامہ، اردو ماسٹر یا اسطرح کی دوسری کمیونٹی ویب سائٹس پر تیکنیکی مسائل نہیں ہونے چاہیے.. خاص کر منظرنامہ شاید فائر فاکس اور آئی ای کے علاوہ کسی دوسرے ڈیسک ٹاپ اور موبائل براؤزر میں پوری طرح نہیں کھل پاتی.

بی ٹی نے ایک بہت اہم مسئلے کی طرف نشاندہی کی کہ اردو بلاگرز وقت کے ساتھ ساتھ اپنی بنیادی تیکنیکی مہارت میں اضافہ نہیں کرتے اور ہر بار ایک ہی مسئلہ ان کی بلاگنگ میں رکاوٹ بنتا رہتا ہے جس کی طرف سب کو توجہ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ ایک نان فار پرافٹ پراجیکٹ پر کل وقتی سپورٹ فراہم کرنا کسی طور ممکن نہیں.

دوسری بات جو ابوشامل صاحب نے اپنے تبصرے میں لکھی اور میں نے بھی اس پر زور دیا کہ پہلے سے موجود کمیونٹی فورمز کو منظم کیا جائے بجائے اس کے کہ اس جیسی کوئی دوسری سروس شروع کی جائے اور ایک گیٹ وے ویب سائٹ بنا کر اردو بلاگنگ کی تمام کمیونٹی ویب سائٹس کو لنک کردیا جائے.

منظرنامہ پر لکھنے والوں کی کمی کی شکایت بدستور برقرار ہے بلکہ اب تو منظرنامہ نے لکھنے کی دعوت دینا بھی قریب قریب بند کردی ہے. اگر ہفتہ بلاگستان کی طرز پر منظر نامہ پر تمام بلاگر وقت نکال کر لکھیں تو اردو میں اجتماعی بلاگنگ کا بنیادی خاکہ بھی وضع ہوسکے.

By: خرم
ریحان بھائی ٹیکنالوجی کا استعمال فی الحال انتہائی بنیادی سطح پر کیا گیا تھا اور اگر ہم نے تصاویر لگا دیں تو پھر آپ لوگ تفصیل پڑھے بغیر ہی بھاگ لیں گے (اگرچہ مجھے شک ہے کہ بدتمیز یہ بدتمیزی کہیں انجام ہی نہ دے دیں)۔

فہد بھائی وہ جملہ جو آپ نے پکڑا وہ اس ناچیز سے خطا ہوا تھا

ابھی بھی میرے خیال میں جو گفتگو ہوئی اس کا لُب لباب ایک پوسٹ میں مہیا کرنے کی ضرورت ہے تاکہ بات کو آگے بڑھایا جاسکے۔ میرا حسن ظن ہے کہ بدتمیز اسی لئے خاموش ہیں کہ وہ یہ کام کررہے ہیں۔ دیکھئے اگلے ایک دو روز میں ان کی پٹاری سے کیا برآمد ہوتا ہے۔

By: محب علوی
تمام احباب تھوڑا سا انتظار کر لیں تو بہت سی تجاویز کو پہلے ہی عملی شکل دی جا چکی ہے اور چند وجوہات کی وجہ سے میں اس پلیٹ فارم کا ذکر نہیں کر رہا جہاں یہ سب ماضی میں ہو چکا ہے .

کافی چیزیں میرے ذہن میں تھیں اور انہیں میں نے بدتمیز اور قدیر رانا کے ساتھ مل کر عملی جامہ پہنایا تھا مگر کچھ غلطیوں اور رابطے کے فقدان کی وجہ سے کام کو روکنا پڑا.

By: نعمان
آڈیو میں ایک صاحب نے ذکر کیا کہ منظر نامہ سست روی سے لوڈ ہوتا ہے. اس کی وجہ منظر نامہ پر چلنے والے پلگ ان ہیں. دوسرا منظر نامہ پر اسنیپ شاٹ نامی جو چیز نصب ہے یہ بھی صفحے کو لوڈ ہونے میں سست کردیتی ہے اورہر لنک پر یہ عجیب سے چیز جو کھولتی ہے یہ بہت ہی بری لگتی ہے اور کوئی بھی اچھا ویب ڈیزائنر اس کے استعمال کا مشورہ نہیًں دیگا. مزید یہ کہ منظر نامہ گوگل کروم پر پورا نظر نہیں آتا.

اردو بلاگنگ کے حوالے سے میں نے بھی ایک پوسٹ لکھی جسے منظرنامہ کو ارسال کررہا ہوں.

By: الف نظامی
بہت خوب. کچھ تو کام چلا…

ابن سعید کے تجویز کردہ ان تین موضوعات کے حوالے سے منظر نامہ کے پلیٹ فارم پر ضرور کام کیا جانا چاہیے.

اردو بلاگنگ سے متعلقہ عمومی سوالات

اردو بلاگ تھیمز کا ذخیرہ

اردو بلاگر کی میلنگ لسٹ