آرکائیو

آرکائیو برائے November, 2009

فروری 2009 میں ایک بلاگر نے اردو بلاگنگ میں قدم رکھا اور آتے ساتھ ہی اپنی شگفتہ تحاریر کی وجہ اردو بلاگنگ کی دنیا پر چھا گئے۔ آپ نے جب اردو بلاگنگ میں قد م رکھا تو پہلی ہی تحریر میں کچھ ایسے لکھا تھا کہ ”تو میرے پیارے بلاگو دوستو ۔۔۔ میں‌نے [...]

Nov 21st, 2009 | Filed under شناسائی

السلام علیکم
یہ لیں جی یہ تو سخت مقابلہ ہو گیا ہے ٹائی پر آگئی ہیں کچھ تحریریں ، سوچا کہ اس دلچسپ صورتحال میں آپ سب کو بھی شریک کر لیا جائے . . .
ہفتہ بلاگستان سے متعلق ایک خصوصی ایوارڈ کی نامزدگیوں کے لیے ووٹنگ پچھلے دنوں ہوئی. جس کے [...]

Nov 7th, 2009 | Filed under ہفتہ بلاگستان

سلسلہ شناسائی میں ہمارے آج کے مہمان بھی ہمیشہ کی طرح ایک اردو بلاگر ہیں۔ آپ نے اردو بلاگنگ کا آغاز 2008 میں کیا۔ بلاگ کا نام ہے ” صِلہ عُمر “ ۔ 2008 سے باقاعدہ بلاگنگ کر رہے ہیں اور ان کے بلاگ پر مختلف موضوعات پر پڑھنے کو [...]

Nov 7th, 2009 | Filed under شناسائی

منظر نامہ کے قارئین کو سلام.
بات کچھ اس طرح سے ہے کہ میں یعنی ماوراء پاکستان جا رہی ہوں اور اس لیے منظر نامہ پر شاید فعال نہ رہ سکوں۔ اس عرصے کے لیے ہم نے منظرنامہ کی ذمہ داری  ایم بلال کو سونپ دی ہے. امید ہے بلال کو کسی قسم کی پریشانی کا [...]

Nov 4th, 2009 | Filed under اعلانات/ متفرقات

پچھلی تحریر میں آپ سب کو منظر نامہ ایوارڈز کے لیے نامزدگیاں دینے کو کہا گیا تھا. منظر نامہ کو نو لوگوں کی طرف سے چھبیس بلاگرز کی نامزدگیاں موصول ہوئیں. جن کی ترتیب کچھ اس طرح سے بنتی ہے:

Nov 4th, 2009 | Filed under ایوارڈز

ہفتہ بلاگستان سے متعلق ایک خصوصی ایوارڈ مختص کیا گیا تھا.اس ایوارڈ کے لیے ہمیں ووٹنگ کے دو مراحل سے گزرنا ہو گا. پہلی ووٹنگ نامزدگیوں کے لیے ہو گی۔ جن پانچ تحاریر کو سب سے زیادہ ووٹ ملے ان کو فائنل ووٹنگ میں شامل کیا جائے گا۔ آپ سب کی سہولت کے لیے ہفتہ [...]

جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہوں گے کہ منظر نامہ کے تھیم کو بدل دیا گیا ہے. پچھلے تھیم سے قارئین کو کافی شکایات تھیں جو امید ہے اب دور ہو جائیں گی. کچھ دوستوں نے منظر نامہ کے لیے تھیم بھیجے تھے لیکن وہ بھی چند مسائل کا شکار رہے، جس کے بعد ہم [...]

Nov 1st, 2009 | Filed under اعلانات/ متفرقات