آپ یہاں ہیں
صفحہ اول > اعلانات/ متفرقات > ہفتہ بلاگستان ایوارڈ : نامزدگیاں

ہفتہ بلاگستان ایوارڈ : نامزدگیاں

ہفتہ بلاگستان سے متعلق ایک خصوصی ایوارڈ مختص کیا گیا تھا.اس ایوارڈ کے لیے ہمیں ووٹنگ کے دو مراحل سے گزرنا ہو گا. پہلی ووٹنگ نامزدگیوں کے لیے ہو گی۔ جن پانچ تحاریر کو سب سے زیادہ ووٹ ملے ان کو فائنل ووٹنگ میں شامل کیا جائے گا۔ آپ سب کی سہولت کے لیے ہفتہ بلاگستان کی تمام تحاریر کے روابط پوسٹ میں دئیے گئے ہیں، تاکہ ووٹ کرتے ہوئے آپ کو کسی مشکل کا سامنا نہ ہو۔ اگر کسی کی تحریر رہ گئی ہو تو ان سے معذرت۔ آپ اپنی تحریر کا لنک کمنٹ میں چھوڑ سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ اگر کسی غلطی کا احساس ہو تو ہمیں آگاہ کریں۔

ووٹ ڈالنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔ اور ووٹ دینے کی آخری تاریخ 6 نومبر ہے۔

ہفتہ بلاگستان کی تحاریر:

1- بچپن

1. بچپن کی آزاد دنیا از افتخار اجمل بھوپال

2. یوم پچپن از بدتمیز

3. یوم بچپن از بلو بلا

4. ایک دلدوز واقعہ از جعفر

5. بچپن کا یاد گار واقعہ از حجاب

6. میرا بچپن از حمزہ

7. بچپن از خاور کھوکھر

8. عبد الاحد ، امام عالم اور میں از خرم شہزاد خرم (نوائے ادب)

9. یوم پچپن از رضوان نور (سراب)

10. یومِ بچپن از زکریا اجمل

11. بچپن نامہ ، ایک واقعہ از ساجد اقبال ۔ ۔ ۔ دائرہ

12. میرا بچپن ، ایک یاد از سعدیہ سحر

13. یوم بچپن از شگفتہ

14. میرا بچپن از شاکر عزیز

15. میرے بچپن کے دن از شاہدہ اکرم

16. بچپن میں پچپن از عمر احمد بنگش

17. میرے بچپن کے دن از عنیقہ ناز

18. یوم بچپن از لفنگا

19. بچپن از ماورا

20. بچپن کے دن از محمد خرم بشیر بھٹی

21. یاد رفتہ از محمد خرم بشیر بھٹی

22. یوم بچپن از میرا پاکستان

23. میرے بچپن کے دن از نازیہ ۔ ۔ ۔ بھولے بادشاہ

24. جل گیا برنال لگائیے از ڈفر

25. یاد ماضی عذاب ہے یارو از کامران اصغر(کنفیوز کامی)

26. میرے پرائمری اسکول کے دن از یاسر عمران مرزا

27. ہفتہ بلاگستان از یہ لوگ

2- تعلیم

1. بلاگستان کا جشن تعلیم از افتخار اجمل بھوپال

2. یوم تعلیم : ہفتہ بلاگستان کی عام تحریر از بدتمیز

3. نظام تعلیم : دے دھنادھن از جعفر

4. میرا مدرسہ از جہانزیب

5. یومِ تعلیم از حجاب

6. خاور کی ادبی سرگرمیاں از خاور کھوکھر

7. پڑھے لکھے ان پڑھ از خرم شہزاد خرم

8. تعلیم بالغاں ۔ ۔ ۔ ہفتہ بلاگستاں کی خصوصی تحریر از راشد کامران

9. تعلیم ۔ ۔ ۔ ہفتہ بلاگستان از رضوان نور

10. میرا اسکول ، میری تعلیم ، منفرد یاد از ریحان علی

11. یوم تعلیم از زکریا

12. تعلیمی نظام اور شگفتہ از سیدہ شگفتہ

13. تعلیم ؟ از شاکر عزیز

14. تعلیم تعلیم اور بس تعلیم از شاہدہ اکرم

15. نالائق از عمار ابن ضیا

16. کون سی تعلیم از عنیقہ ناز

17. نالائق بھانڈا ، رونی بھیڑ از لفنگا

18. یوم تعلیم از ماورا

19. ایک سادہ سی نظم برائے یوم تعلیم از محمد احمد

20. نظام تعلیم از محمد خرم بشیر بھٹی

21. یوم تعلیم از میرا پاکستان

22. ایک دونی دونی ، ٹو ٹو زا فور از ڈفر

23. تعلیم ، طالبان ، حکومت از کامران اصغر

24. پرائیویٹ اداروں میں ہائیر ایجوکیشن از یاسر عمران مرزا

25.یکساں نظام تعلیم از یہ لوگ

3- اردو بلاگنگ

1. اردو بلاگنگ از بدتمیز

2. اردو بلاگ از تانیہ رحمان

3. بلاگ شلاگ از جعفر

4. کچھ بلاگ کے بارے میں از حجاب

5. بلاگنگ کیا ہے از خاور کھوکھر

6. اردو بلاگنگ ۔ ۔ ۔ ہفتہ بلاگستاں کی خصوصی تحریر از راشد کامران

7. پاکستان میں بلاگ اور اردو بلاگ از ریحان علی

8. اردو بلاگنگ از زکریا

9. بلاگ کی دنیا اور ہم از سعدیہ سحر

10. اردو ایوارڈ : یوم اردو بلاگنگ کے موقع پر ایک تجویز از سیدہ شگفتہ

11. اردو بلاگنگ از شاکر عزیز

12. دنیائے بلاگ اردو از شاہدہ اکرم

13. بلاگنگ اور مرغبانی از عمر احمد بنگش

14. اردو بلاگنگ ، ہفتہ بلاگستان از فہیم

15. ہائے بلاگستان از محب علوی

16. اردو بلاگنگ از میرا پاکستان

17. ڈفر اعظم کے بائس نکات از ڈفر

18. اردو بلاگنگ از کامران اصغر

19. اردو اور اردو بلاگنگ از یاسر عمران مرزا

4- باورچی خانہ

1. اصلی والی ترکیب از جعفر

2. یوم کچن از حجاب

3. کچن کارنر از خاور کھوکھر

4. کھانا گھر از راشد کامران

5. یومِ باورچی خانہ از زکریا

6. آج کے دن کی نسبت سے از سیدہ شگفتہ

7. باورچی خانہ از سیدہ شگفتہ

8. کچن : پالک پراٹھا لال مرچ چٹنی کے ساتھ از سیدہ شگفتہ

9. کچن کچن از شاکر عزیز

10. یوم باورچی خانہ از شاہدہ اکرم

11. باورچی خانے میں احتیاط از عمر احمد بنگش

12. کچھ پکائیں از عنیقہ ناز

13. یوم کچن از ماورا

14. یوم پکوان از محمد خرم بشیر بھٹی

15. ذخیرہ اندوز میٹھا قیمہ از میرا پاکستان

16. بمباسٹک چاول از نازیہ

17. کنفیوز کامی ، کنفیوز باورچی از کامران اصغر

18. فروٹ چاٹ کے ساتھ طبع آزمائی از یاسر عمران مرزا

5- مزاح

کھلا خط بنام سہراب مرزا از جعفر

یوم مزاح از حجاب

لیلیٰ کی ٹویٹ ، مجنوں کا بلاگ از راشد کامران

اچانک بوڑھا از راشد کامران

یوم مزاح : انا للہ و انا الیہ راجعون از سیدہ شگفتہ

یوم مزاح از شاہدہ اکرم

ہفتہ بلاگستان : ہاہاہاہاہا از بے فضول غفران

اسے فرصت نہیں ملتی از محمد احمد

یوم مزاح از میرا پاکستان

بتاتے ہوئے شرم آتی ہے از ڈفر

یوم مزاح ، لوڈشیڈنگ از کامران اصغر کنفیوز کامی

دیارِ غیر میں شوہر کو بیوی کا خط از یاسر عمران مرزا

ہفتہ بلاگستان از یہ لوگ

6- فوٹو گرافی

یوم ٹیگ و یوم عکس بندی از راشد کامران

اٹلی : روم اور وینس از زکریا

یوم فوٹو گرافی از سیدہ شگفتہ

یوم فوٹو گرافی از شاہدہ اکرم

یوم فوٹو گرافی از عنیقہ ناز

یوم فوٹو گرافی از ماورا

کچھ تصاویر ادھر ادھر سے از محمد خرم بشیر بھٹی

فوٹو گرافی از میرا پاکستان

یوم فوٹو گرافی از کامران اصغر

گلاب کا پھول از یاسر عمران مرزا

7- ٹیگ

ہفتہ بلاگستان ٹیگ از ابو شامل

ٹیگو ٹیگ از جعفر

ہفتہ بے لاگ ستان ؛ ٹیگ از خاور کھوکھر

یوم ٹیگ و یوم عکس بندی از راشد کامران

یوم ٹیگ سوالات از سیدہ شگفتہ

ٹیگ ہی ٹیگ از شاہدہ اکرم

ٹیگنا جعفر کا از عمر احمد بنگش

یوم ٹیگ از عنیقہ ناز

بے فضول غفران ٹیگ : سیانے کہتے ہیں از غفران

یوم ٹیگ از ماورا

ٹیگ ہی ٹیگ از محمد خرم بشیر بھٹی

یوم ٹیگ از میرا پاکستان

سلسلہ عالیہ ٹیگ بندی از منیر عباسی

یوم ٹیگ از کامران اصغر

یوم ٹیگ از یاسر عمران مرزا

8- ٹیکنالوجی

سائبر احتیاط از راشد کامران

اومک ورڈ پریس تھیم از ریحان علی

اردو بلاگرز کے لیے اسٹار سٹرک تھیم از ریحان علی

یوم ٹیکنالوجی از زکریا اجمل

یوم ٹیکنالوجی : پہلی تحریر از سیدہ شگفتہ

یوم ٹیکنالوجی ، دوسری تحریر ۔ خلیج از سیدہ شگفتہ

یوم ٹیکنالوجی از ماورا

اردو بلاگرز کے لیے ضابطہ اخلاق از منیر عباسی

یوم ٹیکنالوجی ۔ ۔ ۔ گرین گریپس ورڈ پریس ڈھانچہ از یاسر عمران مرزا


15 تبصرے:

  1. یہ رائے شماری اوپن ہے..! کوئی بھی ووٹ کر سکتا ہے. اگر آپ نے ہفتہ بلاگستان کی تحاریر پڑھی ہیں تو صحیح نامزدگی کے لیے ووٹ کر دیں. اگر کسی دن کی تحاریر آپ نے نہیں پڑھیں تو اس کے لیے ووٹ نہ دیں. اور اگر آپ نے تحاریر بالکل ہی نہیں پڑھیں تو وہ کسی بھی یوم کے تحاریر کے لیے ووٹ نہ دیں.

  2. ووٹ تو ڈال دیا، لیکن بڑا مشکل تھا اتنی تحاریر میں سے چننا، بہتر ہوتا اگر پینل منتخب تحاریر دیتا اور پھر ووٹ کاسٹ کیے جاتے. پھر بھی جیوے منظرنامہ.
    تھیم ابھی تک تو ٹھیک چل رہی ہے. میں فائر فاکس 3.5.4 سے پوسٹ رہا ہوں یہ تبصرہ، اگر کچھ مسئلہ آیا تو بتاتا ہوں. تھیم بہت زبردست ہے، ہم بلاگسپاٹیے تو ابھی تک صرف خواہش ہی کر سکتے ہیں ایسی تھیم کی!!! :hunh:

اپنا تبصرہ تحریر کریں

اوپر