سال 2010

Jan 1st, 2010 | مرسل شگفتہ

السلام علیکم

آج سے نئے عیسوی سال کا آغآز ہو رہا ہے ، تمام منظرنامہ ٹیم کی جانب سے ہم سب نئے سال کو خوش آمدید کہتے ہیں اس امید کے ساتھ کہ نئے سال میں ہم اپنی انفرادی و اجتماعی زندگی میں اس قوت ، ہمت اور برداشت کا مظاہرہ کر سکیں گے جس کی ہمیں کما حقہ ضرورت ہے اورنہ صرف عمومی زندگی میں بلکہ انٹرنیٹ دنیا میں بھی رواداری و ذہنی ہم آہنگی کے ساتھ علمی و تحقیقی سطح پر کچھ نئے افق تلاش کر سکیں گے ۔ آئیے ہم سب مل کر نئے سال کو خوش آمدید کہیں ۔

ٹیگ:
  1. ابن سعید
    Jan 1st, 2010 at 10:28

    مجھے لگتا ہے کہ اس سال بھی پچھلے برسوں کی طرح ناکارہ ہی رہوں گا.

  2. محمد وارث
    Jan 1st, 2010 at 11:53

    منظر نامہ ٹیم اور سب احباب کو سالِ نو مبارک ہو۔

  3. شکاری
    Jan 1st, 2010 at 12:12

    سب دوستوں کو نیا سال مبارک ہو
    نئے عزم اور نئے جذبے کے ساتھ

  4. فرحان دانش
    Jan 1st, 2010 at 15:39

    :wel: نیا سال مبارک ہو :wel:

  5. طارق راحیل
    Jan 1st, 2010 at 19:24

    نیا سال کی ابتداء تو ہو گئی ہے
    بس دعا ہے کے یہ سال اچھا اور پر امن رہے
    آمین
    http://tariqraheel.wordpress.pk/