آپ یہاں ہیں
صفحہ اول > تازہ تحاریر > 18 تا 24 اپریل: اس ہفتہ کی بہترین تحریر – ووٹنگ

18 تا 24 اپریل: اس ہفتہ کی بہترین تحریر – ووٹنگ

منظرنامہ پر نیا سلسلہ اس ہفتہ کی بہترین تحریر کا آغاز کیا گیا تھا لیکن کچھ ذاتی مسائل کی وجہ سے اس میں تاخیر ہوگئی ہے۔ سلسلہ کا آغاز اب 18 اپریل 2016 سے کیا گیا ہے۔ پہلے طریقہ کچھ اس طرح رکھا گیا تھا کہ آپ کو کہا گیا کہ اپنی پسند کی تحاریر جو اس ہفتے میں لکھی گئی ہوں کو ہمیں ارسال کردیں لیکن اب یہ طریقہ تبدیل کرکے منظرنامہ خود اس ہفتے میں لکھی ہوئی تحاریر کو جمع کرکے آپ کو ووٹنگ کا اختیار دے رہا ہے اور پھر زیادہ ووٹ حاصل کرنے والی تحریر کو ہفتے کی بہترین تحریر قرار دیا جائے گا۔

نیچے دی گئی فہرست میں آپ اپنی پسند کی تحاریر کو ووٹ دے سکتے ہیں۔ ووٹنگ اسٹار ریٹنگ رکھی گئی ہے تاکہ آپ اپنی پسند کے مطابق ووٹ دیں۔

نمبر تحریر مصنف ووٹ
1 فیس بک سے پیسے کمانے کے انتہائی آسان طریقے نجیب عالم ٹوٹل: 4 | ستارے: 3
2 قدرت، معاشرہ اور جنسی تفریق عمیر ملک ٹوٹل: 2 | ستارے: 3.5
3 کیا جماعت اسلامی فرشتوں کی جماعت ہے؟  اسریٰ غوری ٹوٹل: 6 | ستارے: 4.3
4 خواہش اور محنت  افتخار اجمل بھوپال ٹوٹل: 3 | ستارے: 4
5 ایلیا ــــــــــ ایلین فلک شیر ٹوٹل: 0 | ستارے: 0
6 پی سی ایا کی سپانسرشپ حاصل کریں عامر شہزاد ٹوٹل: 0 | ستارے: 0
7 لذت آموز خرم ابن شبیر ٹوٹل: 3 | ستارے: 4.3
8 حقیقی ٹام اور جیری  افتخار اجمل بھوپال ٹوٹل: 2 | ستارے: 3.5
9 اول المسلمین – جلا وطن – 17  عمر احمد بنگش ٹوٹل: 8 | ستارے: 4.6
10 امی کو زندہ اور صحت مند رکھو لبنیٰ مرزا ٹوٹل: 4 | ستارے: 4
11 بگ بینگ: ایک نقطۂ نظر مجیب الحق حقّی ٹوٹل: 2 | ستارے: 4
12 فارَینزِک افتخار اجمل بھوپال ٹوٹل: 3 | ستارے: 3
13 شہزادےجھوٹےہیں۔ ۔؟ اجمل ملک ٹوٹل: 2 | ستارے: 3.5

ووٹ کے لیئے آپ کے پاس وقت 6 دن تک کا ہے یعنی 30 اپریل 2016 تک، اس کے بعد ووٹنگ بند کرکے بہترین تحریر کا اعلان کیا جائے گا۔

محمد بلال خان
محمد بلال خان کمپیوٹر سائنس کے طالب علم ہیں۔پیشے کے لحاظ سے ویب ڈویلپر ہیں۔ عام موضوعات کے علاوہ ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ سے متعلق سافٹ ویئر کے بارے میں بلاگ نامہ کے عنوان سے اردو بلاگ لکھتے ہیں۔ منظرنامہ انتظامیہ کا حصہ ہیں۔
http://www.mbilalkhan.pk/blog

3 تبصرے:

اپنا تبصرہ تحریر کریں

اوپر