آپ یہاں ہیں
صفحہ اول > تازہ تحاریر > 25 اپریل تا 1 مئی: اس ہفتہ کی بہترین تحریر – ووٹنگ

25 اپریل تا 1 مئی: اس ہفتہ کی بہترین تحریر – ووٹنگ

منظرنامہ کے سلسلہ اس ہفتہ کی بہترین تحریر میں پہلا ہفتہ مکمل ہوچکا ہے اور نتیجہ کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔ اب وقت ہے دوسرے ہفتہ کی ووٹنگ کا یعنی 25 اپریل 2016 تا 1 مئی 2016 تک کی تحاریر کی ووٹنگ۔ اس سلسلہ میں نیچے دی گئی فہرست میں اپنی پسند کی تحریر کو آپ ووٹ دے سکتے ہیں۔

نمبر تحریر مصنف ووٹ
1 کچھ لکھیے! شاکر عزیز (آواز دوست) ٹوٹل: 3 | ستارے: 3.3
2 پاک سرزمین کا جلسہ کاشف نصیر ٹوٹل: 1 | ستارے: 5
3 حالتِ اسم – الفاظ کے ذریعے رفع، نصب اور جر کی پہچان وجدان عالم ٹوٹل: 1 | ستارے: 5
4 میرا اردو بلاگ …امیدیں توقعات اور چیلنجز صفی الدین اعوان ٹوٹل: 1 | ستارے: 5
5 ویل منیجڈ معاشرہ۔۔۔ مگر کیسے؟؟ اسریٰ غوری ٹوٹل: 2 | ستارے: 3
6 غیر محرم خواتین سے ہاتھ ملانا افتخار راجہ ٹوٹل: 5 | ستارے: 3.4
7 بات ہے سمجھ کی افتخار اجمل بھوپال ٹوٹل: 26 | ستارے: 4
8 پھول اور سجاوٹی پودے نعیم خان ٹوٹل: 3 | ستارے: 4
9 اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز اور پلے سٹور جلد کروم او ایس پر بھی دستیاب ہونگے محمد زہیر چوہان ٹوٹل: 2 | ستارے: 3
10 ایک سال کے دوران ایپل نے 6 ارب ڈالر کی واچز فروخت کیں محمد زہیر چوہان ٹوٹل: 2 | ستارے: 3
11 (مرد و عورت کے مصافحے کی بحث اور غامدی صاحب کے شاگرد (حصہ اول شمس الدین امجد ٹوٹل: 2 | ستارے: 3
12 غامدی صاحب کے افکار پر تنقید اور شاگرد – اصل مسئلہ کیا ہے؟ حصہ دوم شمس الدین امجد ٹوٹل: 1 | ستارے: 4
13 قانون کون سکھائے گا ؟ صفی الدین اعوان ٹوٹل: 2 | ستارے: 3.5
14 تبدیلی کی سرشت اور فتویٰ جدید ساجد قلم ٹوٹل: 1 | ستارے: 3
15 بیٹی عمران اقبال ٹوٹل: 3 | ستارے: 3.7
16 شیطانيت چھوڑ کے میں بھی یہی دھندہ کرلوں اسریٰ غوری ٹوٹل: 2 | ستارے: 3.5
17 اندلس میں آخری اسلامی حصار – غرناطہ وجدان عالم ٹوٹل: 0 | ستارے: 0
18 نیم سرکاری افسر ابرار قریشی ٹوٹل: 8 | ستارے: 3.3
19 شہر نہ چھوڑے افتخار اجمل بھوپال ٹوٹل: 15 | ستارے: 3.7
20 قرآن تک رسائی۔۔۔ وجدان عالم ٹوٹل: 5 | ستارے: 4.2
21 مالک پر پابندی کاشف نصیر ٹوٹل: 0 | ستارے: 0
22 اول المسلمین – جلا وطن – 18 عمر احمد بنگش ٹوٹل: 7 | ستارے: 4.1
23 عدلیہ اور وکیل صفی الدین اعوان ٹوٹل: 3 | ستارے: 5
24 معافی اے اھل شام معافی فیض اللہ خان ٹوٹل: 1 | ستارے: 5
25 اسلام اور غیر مسلم کی تعزیت فضل ہادی حسن ٹوٹل: 0 | ستارے: 0
26 پانامہ کا ہنگامہ – لاسٹ لاف جعفر ٹوٹل: 3 | ستارے: 3.7
27 ویری اسپیشل پرسنز العمروف وی آئی پی الغیر معروف ذہنی معذور علی حسان ٹوٹل: 8 | ستارے: 3.5

ووٹ کے لیئے آپ کے پاس وقت 4 دن تک کا ہے یعنی 7 مئی 2016 تک، اس کے بعد ووٹنگ بند کرکے بہترین تحریر کا اعلان کیا جائے گا۔

محمد بلال خان
محمد بلال خان کمپیوٹر سائنس کے طالب علم ہیں۔پیشے کے لحاظ سے ویب ڈویلپر ہیں۔ عام موضوعات کے علاوہ ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ سے متعلق سافٹ ویئر کے بارے میں بلاگ نامہ کے عنوان سے اردو بلاگ لکھتے ہیں۔ منظرنامہ انتظامیہ کا حصہ ہیں۔
http://www.mbilalkhan.pk/blog

9 تبصرے:

  1. میں کم عقل ۔ کم عِلم اور ناتجربہ کار ہوں ۔ بات آسانی سے سمجھ میں نہیں آتی ۔ اسلئے سوال پوچھ رہا ہوں اُمید ہے کہ درگذر فرمائیں گے
    آپ نے تحاریر کو نمبر دیئے ہیں ۔
    (1) ٹوٹل 3 ۔ ستارے 3۔3
    (2) ٹوٹل 1 ۔ ستارے 5
    (3) ٹوٹل 2 ۔ ستارے 3
    (4) ٹوٹل 2 ۔ ستارے 3 ۔ 5
    (5) ٹوٹل 7 ۔ ستارے 1 ۔ 4
    ان میں سے ہر ایک کے ووٹ کتنے کتنے بنے ؟

  2. محمد بلال خان صاحب
    جو جیتے گا اُس کا آپ اعلان کر دیں گے ۔ میں نے کچھ اور پوچھا تھا ۔ شاید میں اپنا مدعا بیان نہیں کر پایا ۔ میں یہ سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ کہ ٹوٹل سے کیا مُراد ہے اور اس کے اجزاء کیا ہیں ؟ یعنی یہ ٹوٹل اکٹھا کیسے ہوتا ہے ؟
    ستاروں سے کیا مُراد ہے اور ان کے اجزاء کیا ہیں یعنی یہ کیسے زیادہ ہوتے ہیں ؟

    1. جہاں ووٹنگ کی جگہ ہے نیچے ستارے ہیں پانچ قارئین اپنی مرضی کے مطابق کسی کو ایک کسی کو تین کسی کو پانچ ستارے دیتے ہیں تو ٹوٹل سے مراد ہے کہ اتنے قارئین نے اس تحریر کو ستارے دینے میں حصہ لیا ہے اور ستاروں سے مراد ہے کہ قارئین نے جو اپنی مرضی کے دیئے ہیں ستارے ان کا ایوریج جیسے 5 بندوں نے 5 ستارے اور 20 بندوں نے 1 ستارہ دیا تو اس طرح سے 25 بندے ٹوٹل میں آئے اور ان کے دیئے ستارے ایوریج نکل کر ستارے میں.

  3. میں مزید واضاحت کی کوشش کرتا ہوں ۔ کیا ایسا ہے کہ شروع میں ووٹ بڑھنے کے ساتھ ستارے بڑھتے ہین لیکن ٹوٹل صفر رہتا ہے ۔ جب ستارے 5 ہو جاتے ہیں تو ٹوٹل ایک ہو جاتا ہے اور ستارے صفر ہو جاتے ہیں ۔ مزید ووٹ آنے پر ستارے بڑھتے رہتے ہیں ۔ اور مزید 5 ستارے ہونے پر ٹوٹل 2 اور ستارے پھر صفر ہو جاتے ہیں ۔ علٰی ھٰذالقیاس

اپنا تبصرہ تحریر کریں

اوپر