آپ یہاں ہیں
صفحہ اول > تعارف
منظرنامہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ہم جانیں گے اردو بلاگرز کو
اور قریب آئیں گے ایک دوسرے کے
یہ جاننے کے لیے کہ اپنے بلاگ پر اتنی دلچسپ اور معلوماتی تحاریر لکھنے والے اپنی حقیقی زندگی میں کیسے ہیں؟
یہ کون ہیں؟ کیسے سوچتے ہیں؟ کیا کرتے ہیں؟ یہ اردو بلاگنگ کی طرف کیسے آئے؟ ان کو کیا کیا مشکلات پیش آئیں اور کن لوگوں نے ان کی راہنمائی و مدد کی۔
اس کے ساتھ ساتھ ہم ان سے پوچھیں گے ان کی پسند/ ناپسند۔۔۔ ان کی اپنی شخصیت کے بارے میں سوالات اور ڈھیر ساری باتیں۔۔۔
جان پہچان کے ان سلسلوں کے علاوہ یہاں اردو بلاگرز لکھیں گے مشترکہ موضوعات پر تحاریر
اور ہمیں موقع ملے گا یہ جاننے کا کہ اردو بلاگرز کے خیالات میں کس حد تک مطابقت ہے اور کہاں کہاں اختلاف
چلتی رہیں گی ہلکی پھلکی باتیں۔۔۔ چھیڑ چھاڑ۔۔۔ اور نوک جھونک۔۔۔
تو پڑھتے رہیے اردو کا منفرد بلاگ۔۔۔
منظر نامہ

انتظامیہ

  1. محمد بلال خان (بلاگ لنک)
  2. وجدان عالم (بلاگ لنک)
  3. عمار ابن ضیا (بلاگ لنک)
  4. ماوراء (بلاگ لنک)
  5. مصطفیٰ ملک (بلاگ لنک)
  6. محمد اسلم فہیم (بلاگ لنک)

لوگو ڈیزائن

اینڈرائیڈ ایپلیکیشن

اوپر