آرکائیو

Archive by

اردو بلاگستان کی ترویج میں بلاگ ایگریگیٹرز کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ انگریزی اور دوسری زبانوں کے لیے ٹیکنوراٹی اور اور بلاگ کیٹلاگ جیسے بڑے ایگریگیٹر دستیاب ہیں وہاں اردو بلاگستان کی ترویج کے لیے بلاگ ایگریگیٹر کی کمی کو پورا کرنے کے لئے ماورائی فیڈر اور اردو سیارہ جیسے بلاگ ایگریگیٹر بھی موجود ہیں۔ [...]

Jul 16th, 2010 | Filed under بلاگنگ

میں ایک لکھاری ہوں۔ آپ میرے قاری ہیں۔ بعید نہیں کہ آپ قاری ہونے کے ساتھ ساتھ لکھاری بھی ہوں۔ جس طرح لکھاری اور قاری کے درمیان ایک مضبوط رشتہ ہوتا ہے، اسی طرح انٹرنیٹ کی جامع مگر سکڑی ہوئی دنیا میں ہم تمام لکھاریوں کا بھی آپس میں ایک قریبی تعلق بہرحال قائم ہوتا [...]

May 22nd, 2010 | Filed under نقطہ نظر

تمام قارئین کی خدمت میں تسلیمات و آداب عرض۔ الحمدللہ ہم خیریت سے ہیں اور امید ہے کہ آپ بھی بخیر ہوں گے۔ اپریل 2010ء کے مہینے کو اس بار کئی حوالوں سے پہلے کی نسبت خاصی اہمیت حاصل رہی۔ اس مہینے میں طویل گفت و شنید اور زار و قطار اجلاسوں کے بعد پاکستانی [...]

May 3rd, 2010 | Filed under منتخب بلاگز

منظر نامہ کے قارئین کو خوش آمدید۔ سلسلہ شناسائی میں آج ہم ایک ایسے اردو بلاگر کے ساتھ حاضر ہیں جنہیں آپ شاعر بلاگر بھی کہہ سکتے ہیں۔ آپ کو شاعری سے بہت لگاؤ ہے اور خود بھی شاعری کرتے ہیں۔ شاعری سے لگاؤ کا اندازہ آپ کو ان کے بلاگ سے خوب ہو جائے [...]

Apr 21st, 2010 | Filed under شناسائی

nاپریل 2008ء میں جب منظرنامہ کا افتتاح کیا گیا تو ہمارے (عمار اور ماوراء کے) پیشِ نظر صرف یہ تھا کہ ہم اردو بلاگرز سے جان پہچان بڑھانے کے لیے ان کے انٹرویوز لیں گے اور اس سے بڑھ کر کچھ ہوا تو تحاریر کے لیے اردو بلاگرز کو مشترکہ موضوعات دیے جائیں گے۔ بعد [...]

Apr 11th, 2010 | Filed under منتخب بلاگز

منظرنامہ کے قارئین کو سلام اللہ کے فضل و کرم سے منظرنامہ ایوارڈز 2009کا سلسلہ اپنے اختتام کو پہنچا۔ اس سلسلے کو ایوارڈز کے چناؤ سے لے کر نامزدگیوں اور پھر ووٹنگ تک کے مراحل سے گزارا گیا۔ تین ایوارڈز کا فیصلہ آپ سب کی مشاورت کے بعد کیا گیا اور پھر آپ سب کے [...]

Jan 11th, 2010 | Filed under ایوارڈز

منظرنامہ کے قارئین کو سلام منظرنامہ ایوارڈ 2009 کی نامزدگیوں کے بعد اب ووٹنگ کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ ووٹنگ کو مکمل شفاف اور بہتر بنانے کے لئے اب کی بار منظرنامہ نے ایک ایسا نظام تیار کیا ہے جس میں صرف بلاگرز ہی ووٹ دے سکیں گے۔ اس کام کے لئے منظرنامہ اردو [...]

Dec 23rd, 2009 | Filed under ایوارڈز

فروری 2009 میں ایک بلاگر نے اردو بلاگنگ میں قدم رکھا اور آتے ساتھ ہی اپنی شگفتہ تحاریر کی وجہ اردو بلاگنگ کی دنیا پر چھا گئے۔ آپ نے جب اردو بلاگنگ میں قد م رکھا تو پہلی ہی تحریر میں کچھ ایسے لکھا تھا کہ ”تو میرے پیارے بلاگو دوستو ۔۔۔ میں‌نے بھی اس [...]

Nov 21st, 2009 | Filed under شناسائی

سلسلہ شناسائی میں ہمارے آج کے مہمان بھی ہمیشہ کی طرح ایک اردو بلاگر ہیں۔ آپ نے اردو بلاگنگ کا آغاز 2008 میں کیا۔ بلاگ کا نام ہے ” صِلہ عُمر “ ۔ 2008 سے باقاعدہ بلاگنگ کر رہے ہیں اور ان کے بلاگ پر مختلف موضوعات پر پڑھنے کو ملتا رہتا ہے۔ اپنے مخصوص [...]

Nov 7th, 2009 | Filed under شناسائی

پچھلی تحریر میں آپ سب کو منظر نامہ ایوارڈز کے لیے نامزدگیاں دینے کو کہا گیا تھا. منظر نامہ کو نو لوگوں کی طرف سے چھبیس بلاگرز کی نامزدگیاں موصول ہوئیں. جن کی ترتیب کچھ اس طرح سے بنتی ہے:

Nov 4th, 2009 | Filed under ایوارڈز