آرکائیو
منظرنامہ کے قارئین کو ماوراء اور عمار کی جانب سے سلام۔ الحمد للہ اردو کے منفرد مشترکہ بلاگ “منظرنامہ” کا آغاز بہت اچھا ہوا اور آپ سب کی جانب سے اسے پسند بھی کیا گیا۔ پھر سلسلہ “شناسائی” کے تحت زکریا اجمل کا انٹرویو بھی کیا گیا۔ اب ہم ایک نیا سلسلہ بھی شروع کرنے [...]
السلام علیکم۔۔۔! تھا جن کا انتظار وہ لمحات آگئے۔ آپ ملاحظہ کررہے ہیں اردو کا منفرد مشترکہ بلاگ “منظرنامہ” اور یہ سلسلہ ہے اردو بلاگرز سے “شناسائی” کا۔ ہم آپ کے میزبان، ماوراء اور عمار سلسلہ “شناسائی” کے ساتھ اور ہمارے پہلے مہمان ہیں جناب زکریا اجمل۔ خوش آمدید زیک۔۔۔! @ شکریہ کیسے مزاج ہیں؟ [...]
بلاگنگ بلاگ انگریزی کے دو لفظوں web and log سے مل کر بنا ہے جو ایسی ویب سائٹس کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جس میں معلومات کو تاریخ وار رکھا جاتا ہے۔ ویب لاگ ( weblog) کا لفظ جان بارگر Jorn Barger نے پہلی دفعہ 1997 استعمال کیا تھا جو robotwisdom.com نامی ویب لاگ [...]
السلام علیکم اردو بلاگران آج ہم ایک ایسے بلاگ کا آغاز کرنے جا رہے ہیں، جہاں ہم سب کو اردو بلاگران کو جاننے کا موقع ملے گا۔ ویسے تو آپ بلاگرز کو ان کے بلاگز پر پڑھتے ہی ہوں گے، لیکن ہم “منظرنامہ” کی صورت میں ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کریں گے، جہاں آپ [...]
حالیہ تبصرے