آرکائیو

Archive by

جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہوں گے کہ منظر نامہ کے تھیم کو بدل دیا گیا ہے. پچھلے تھیم سے قارئین کو کافی شکایات تھیں جو امید ہے اب دور ہو جائیں گی. کچھ دوستوں نے منظر نامہ کے لیے تھیم بھیجے تھے لیکن وہ بھی چند مسائل کا شکار رہے، جس کے بعد ہم [...]

Nov 1st, 2009 | Filed under اعلانات/ متفرقات

پچھلی پوسٹ میں آپ سب کی آراء کو سامنے رکھتے ہوئے منظر نامہ نے فیصلہ کیا ہے کہ اس سال بھی پچھلے سال کی طرح اردو بلاگنگ کی دنیا میں تین ایوارڈز دئیے جائیں. یہ تین ایوارڈز کچھ اس طرح سے ہیں: 1. 2009 کا بہترین بلاگ 2. 2009 کا فعال ترین بلاگ 3. 2009 [...]

Oct 17th, 2009 | Filed under ایوارڈز

چند دن پہلے کراچی کے بلاگران کی عید ملن سے متاثر ہو کر امریکہ کے بلاگرز نے بھی ہنگامی طور پر ایک میٹنگ بلوانے کا فیصلہ کیا۔ محب علوی کو پہلے تو کراچی کے بلاگرز کی ملاقات کا علم ہی نہ تھا۔۔۔لیکن جونہی اس ملاقات کے بارے میں انھیں بتایا گیا تو ان کو ایسا [...]

Oct 14th, 2009 | Filed under اعلانات/ متفرقات
ٹیگ: , ,

آپ سب کو معلوم ہو گا ہی کہ پچھلے سال سے اردو بلاگرز کے لیے ایوارڈز کا سلسلہ منظر نامہ پر شروع کیا گیا تھا۔ جس کی تجویزسب سے پہلے اردو بلاگر “میرا پاکستان“ نے دی تھی۔ پچھلے سال صرف تین ایوارڈز جاری کیے گئے تھے۔ ١۔ سال 2008ء کا بہترین بلاگ ٢۔ سال 2008ء [...]

Oct 10th, 2009 | Filed under ایوارڈز

اردو بلاگرز میں جس قدر کراچی کے لکھنے والے متحرک ہیں، دوسرے علاقوں کے اب تک نہیں۔ کچھ کارہاے نمایاں انجام دیں یا نہ دیں، ہر کچھ دن بعد مل بیٹھ کر گپ شپ ضرور لگالیتے ہیں۔ تاہم اس بار اجتماع کا عنوان اردو بلاگرز کانفرنس نہیں تھا۔ اردو بلاگرز کو مِل بیٹھے کئی ماہ [...]

Oct 5th, 2009 | Filed under بلاگنگ

اردو بلاگنگ کو فروغ دینے کے لیے کراچی کے اردو بلاگرز کے اعزاز میں عید ملن کا اہتمام کیا گیا ہے. اگر آپ بھی اردو بلاگر ہیں اور کراچی میں رہائش پذیر ہیں تو آپ کا دعوتی کارڈ حاضر ہے. سہولت کے لیے نیچے کراچی کا نقشہ بھی شامل کیا گیا ہے جہاں عید ملن [...]

Oct 2nd, 2009 | Filed under اعلانات/ متفرقات

منظر نامہ کے قارئین کو خوش آمدید۔ سلسلہ شناسائی میں آج ہم ایک بلاگر مہمان کے ساتھ حاضر ہیں۔ آپ اردو بلاگنگ میں بہت پرانی بھی نہیں اور بہت نئی بھی نہیں۔ باقاعدہ اردو بلاگنگ کے آغاز سے پہلے آپ القمر پر بھی لکھا کرتی تھیں۔ دسمبر 2008 سے آپ نے اردو بلاگنگ کا آغاز [...]

Sep 6th, 2009 | Filed under شناسائی

السلام علیکم۔ منظر نامہ کے قارئین کے لیے آج ہم  سلسلہ شناسائی میں ایک اور مہمان بلاگر کے ساتھ حاضر ہیں۔ ہمارے آج کے مہمان  ایک خاص شخصیت ہیں، جن کا اردو سے تعلق کافی پرانا ہے۔ آپ  ایک استاد ہونے کے ساتھ ساتھ   سات کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔ آپ کافی عرصے سے بلاگنگ [...]

Aug 20th, 2009 | Filed under شناسائی, متفرقات

جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ ہفتہ بلاگستان کو منظم انداز میں منانے کے لیے اس کا دورانیہ سات دن سے بڑھا کے سترہ دن کر دیا گیا ہے. دن بڑھانے کا مقصد یہی تھا کہ اگر کوئی مصروف ہے یا کسی اور مسئلے کی وجہ سے ایک دن کے پروگرام میں شرکت نہیں [...]

ہفتہ بلاگستان منانے کی تجویز شگفتہ نے اپنے بلاگ پر پیش کی. جسے کافی سراہا گیا اور اس طرح آج یعنی پندرہ اگست سے شگفتہ نے “ہفتہء بلاگستان” منانے کے لیے تمام اردو بلاگرز کو شرکت کی دعوت دی ہے. ہفتہ بلاگستان منانے کا دورانیہ سات دن سے بڑھا دیا گیا ہے اور اب 15 [...]