آرکائیو

Archive by

السلام علیکم اور خوش آمدید۔۔۔ منظرنامہ کے بچھڑے ہوئے قارئین کو خوش آمدید۔ امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے، خوش ہوں گے۔ آپ سب کو نیا ہجری سال (1430ھ) اور عیسوی سال (2009ء) بہت بہت مبارک ہو۔ دونوں سال اگرچہ نئے ہیں لیکن ہم دونوں میزبان وہی پرانے، ماوراء اور عمار۔ اردو ٹیک [...]

Dec 31st, 2008 | Filed under متفرقات

منظر نامہ کے قارئین کے لیے نومبر 2008ء کے منتخب بلاگز کے ساتھ حاضر ہیں۔ معاشرہ و سیاست: عارف انجم نے اپنی ایک عمدہ تحریر ”اس کی تشنگی کا سامان کر“ میں انگریزی کے معروف شاعر اور نثر نگار ڈی ایچ لارنس کے ایک مضمون کے بارے میں لکھا ہے، جو کہ مرد اور عورت [...]

Dec 3rd, 2008 | Filed under منتخب بلاگز

لسلام علیکم منظرنامہ پر آپ کے میزبان ماوراء اور عمار حاضر ہیں اس امید ہے کہ ساتھ کہ آپ بخیریت ہوں گے۔ سلسلہ ہے شناسائی کا، اور ہمارے آج کے مہمان کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ گو کہ بلاگنگ کم کم ہی کرتے ہیں لیکن آپ اردو محفل پر 2006 میں آئے ۔ آپ [...]

Dec 2nd, 2008 | Filed under شناسائی

منظرنامہ کے پلیٹ فارم سے ہم اس بات کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کررہے ہیں کہ منظرنامہ پر ہمارے پھیلتے کام میں معاونت کے لیے ہمیں دو معاون میسر آگئے ہیں جس کے بعد ہمیں امید ہے کہ منظرنامہ میں مزید بہتری آئے گی۔ ہمارے معاونین ہیں ڈفر اور امن۔ ڈفر مہینے بھر کے [...]

Nov 23rd, 2008 | Filed under اعلانات/ متفرقات

منظر نامہ کے قارئین کو ہماری طرف سے السلام علیکم! کچھ عرصہ پہلے میرا پاکستان نے “بہترین بلاگ ایوارڈ” کا خیال پیش کیا۔ جس پر ہم نے عمل کرتے ہوئے پچھلے کچھ عرصے میں آپ سب کے مشورے سے تین ایوراڈز پر متفق ہوئے۔ جن میں “بہترین اردو بلاگ”، “فعال ترین بلاگ” اور “نیا بہترین [...]

Nov 17th, 2008 | Filed under ایوارڈز

منظر نامہ اپنی طرز کا ایک منفرد سلسہ ہے جس میں اردو بلاگرز کو مختلف موضوعات پر لکھنے کی دعوت دی جاتی ہے۔ اس سے پہلے بھی کچھ موضوعات پر بلاگرز کو لکھنے کی دعوت دی جاچکی ہے اور بشمول خود میرے کئی دوسرے بلاگرز اپنے اظہاریے منظر نامہ کی زینت بنا چکے ہیں۔ گو [...]

Nov 2nd, 2008 | Filed under نقطہ نظر

منظر نامہ کے قارئین کو السلام علیکم! ماہ اکتوبر میں اردو بلاگنگ میں کافی سرگرمی نظر آئی، کئی نئے بلاگرز اردو بلاگنگ کی طرف آئے اور کچھ نئی سائٹس کا اجرا ہوا۔ مزید کیا کیا ہوا۔ آئیے اس پر ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں۔ معاشرہ و سیاست: ستمبر کے آخر میں خورشید آزاد نے [...]

Nov 1st, 2008 | Filed under منتخب بلاگز

ہمارا بلاگ منظر نامہ ایک طرح سے بلاگ خبر نامہ کی طرح ہے جس میں بلاگرز ایک دوسرے کے ساتھ جان پہچان بھی بڑھا رہے ہیں اورساتھ ساتھ اردو بلاگنگ کی دنیا میں کیا کچھ ہورہا ہے اس بارے میں بھی کچھ نیاجان رہے ہیں۔ بلاگ کیا ہے؟ میرے خیال میں تو بلاگ کسی بھی [...]

Oct 31st, 2008 | Filed under نقطہ نظر

پچھلے دنوں محمد علی مکی نے تجویز پیش کی تھی کہ “ایک بلاگر۔ایک کتاب” کا سلسلہ شروع کیا جائے اور ہر بلاگر کسی بھی ایک کتاب کو یونی کوڈ فارمیٹ میں کمپوز کرکے پیش کرنے کی کوشش کرے۔ اس ضمن میں یہ تجویز بھی دی گئی کہ یہ منصوبہ منظرنامہ کے پلیٹ فارم سے شروع [...]

Oct 21st, 2008 | Filed under اعلانات/ متفرقات

سال 2007ء اور 2008ء کو اگر اردو بلاگنگ کا سال قرار دیا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ ان دو سالوں میں اردو بلاگنگ کا دائرہ کافی وسیع ہوا اور منظرنامہ پر کئی اچھے اردو بلاگرز ابھرے۔ اس سلسلے میں اردو ٹیک کی خدمات کا اعتراف نہ کرنا ناانصافی ہوگی کہ اردو بلاگنگ کا دائرہ [...]

Oct 13th, 2008 | Filed under شناسائی