آرکائیو
آج ہمیں ایک نہایت ہی محترم شخصیت کو جاننے کا موقع ملے گا۔ ہمیں اندازہ ہے کہ بہت سے لوگ آپ کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ آپ کے بارے میں اگر کچھ کہا جائے تو الفاظ کم پڑ جائیں۔ آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ ایک پرانے بلاگر۔۔۔ انگریزی اور اردو دونوں زبانوں میں [...]
سب سے پہلے میں منظر نامہ کا شکریہ ادا اور مبارک باد دیتا ہوں جنہوں نے اتنا اچھا سلسلہ شروع کیا۔ تعلیم کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ کوئی بھی مذہب، معاشرہ یا ملک ہو ہر کوئی تعلیم کی طرف زور دیتا ہے۔ اسلام نے بہت زیادہ تعلیم پر زور دیا ہے۔ اللہ [...]
السلام علیکم۔۔۔! سلسلہ “شناسائی” کے ساتھ آپ کے میزبان ماوراء اور عمار حاضر ہیں۔ آج ہم جن شخصیت کا انٹرویو کرنے جا رہے ہیں، ان کا شمار پرانے اردو بلاگرز میں ہوتا ہے۔ آپ نے 2005 میں اردو بلاگنگ کا آغاز کیا۔ اور اب تک اردو بلاگنگ کر رہے ہیں۔ آپ ایک نہایت ہی متحمل [...]
آج ہم “نکتہ نظر“ میں تعلیم ، پاکستان کے نظامِ تعلیم اور فروغِ تعلیم میں ہمارا کردار کیا؟ سے متعلق بحث کو شروع کر رہے ہیں۔ جس میں آپ سب کو اپنے خیالات کا اظہار کرنے کی آزادی دی جائے گی۔ کچھ بلاگرز پہلے سے ہی منظر نامہ پر رجسٹر ہیں، اگر آپ میں سے [...]
آج جن کو ہمیں جاننے کا موقع ملے گا، وہ کسی تعارف کے محتاج نہیں،آپ کا شمار پرانے اردو بلاگران میں ہوتا ہے۔ آپ نے اردو بلاگنگ کا آغاز 2005کے آغاز میں کیا۔ اور اب تک اردو بلاگنگ کر رہے ہیں۔ ۔ آپ ہنس مکھ ہونے کے ساتھ ساتھ حاضر جواب بھی ہیں۔ تو آئیں [...]
سُربول اردو کی پہلی ویب سائٹ ہے جس کے قیام کا باقاعدہ مقصد اردو گیتوں کے بول فراہم کرنا ہے۔ انٹرنیٹ کی وسیع دنیا میں ایسی کئی ویب سائٹس ہیں جو گیتوں کے بول فراہم کرتی ہیں۔ ان میں مشہور ترین لیرکس، لیرکس مانیا، اے زیڈ لیرکس، میٹرو لیرکس وغیرہ ہیں لیکن افسوس کی بات [...]
السلام علیکم۔ منظرنامہ پر یہ سلسلہ ہے “شناسائی” کا اور ہم ہیں آپ کے میزبان۔ ماوراء اور عمار۔ آج ہمیں جن کے بارے میں جاننے کا موقع ملے گا، وہ ایک نہایت ہی خوش مزاج اور صاف گو شخصیت کے مالک ہیں۔ آپ نے اردو بلاگنگ کا آغاز 2004 کے آخر میں کیا اور اب [...]
السلام علیکم۔۔۔! سلسلہ “شناسائی” کے ساتھ آپ کے میزبان حاضر ہیں اور آج ہمارے مہمان ہیں عمیر سلام۔ ہم قارئین کو بتاتے چلیں کہ عمیر سلام پہلے اردو بلاگر ہونے کا دعوی کرتے ہیں۔ ان دنوں انہوں نے اردو بلاگنگ سے دوری اختیار کی ہوئی ہے لیکن انٹرنیٹ پر وہ ایک کمیونٹی سائٹ چلانے کے [...]
السلام علیکم۔۔۔! ایک بار پھر “منظرنامہ” پر اردو بلاگرز سے شناسائی کے سلسلہ میں حاضر ہیں ایک نئے مہمان بلاگر کے ساتھ۔ ہم ہیں آپ کے میزبان، ماوراء اور عمار اور سلسلہ “شناسائی” میں ہمارے آج کے مہمان ہیں معروف اردو نوجوان بلاگر قدیر احمد۔ خوش آمدید قدیر۔۔۔! میری آمد اور دید سے اکثر لوگ [...]
حالیہ تبصرے