آپ یہاں ہیں
صفحہ اول > Author: اجمل ملک

آل پاکستان رن مرید ایسوسی ایشن

یہ سائنسی دور ہے اور  ہر چیز کو ماپنے کا پیمانہ بھی سائنسی ہے۔حتی کہ پیار کی پیمائش بھی  لو(love) کیلکولیٹرسے ہوتی  ہے۔مُحب اور محبوب کا نام  فیڈ کریں  تو کلیکولیٹر فٹ بتائے گا کہ  شرحِ پیار کتنی ہے۔؟۔سائنسی شرح نمو کم رہے توفہرست عاشقاں  سے مزیدنام  کیلکولیٹر میں فیڈ کرتے جائیں ۔حتی کہ معاملہ…

اوپر