آپ یہاں ہیں
صفحہ اول > Author: محمد اسلم فہیم

ثروت ع ج سے شناسائی

اگر آپ کو چودھویں صدی کے جہاں حیرت “انگلستان”کو دیکھنا ہو تو ثروت ع ج کا بلاگ آپ کی پہلی ترجیع ہوگا، جیفری چاوسرکی مشہور نظم کینٹر بری کہانیوں کا رواں ترجمہ تصاویر اور حوالہ جات کےساتھ ان کے بلاگ کو چار چاند لگاتا ہے لیکن ذرا ٹھہرئے نام سے دھوکہ مت کھائیے ثروت ع…

ملک انس اعوان سے شناسائی

نرم دم گفتگو گرم دم جستجو کا مصداق چہرے پہ مسکراہٹ سجائے شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے ملک محمد انس اعوان کامسٹس یونیورسٹی اٹک میں زیرِ تعلیم ہیں، آپ “انس نامہ” کے نام سے بلاگ لکھتے ہیں ان سے ہونے والی گفتگو نذرِ قارئین ہے۔ خوش آمدید ! کیسے مزاج ہیں ؟ @الحمداللہ ! بخیر…

فخر نوید سے شناسائی

گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے فخر نوید ” پاک گلیکسی”  کے عنوان سے بلاگ لکھتے ہیں انفارمیشن ٹیکنالوجی،معاشرتی مسائل اور آئی سے متعلقہ ویڈیو ٹیوٹوریلز ان کے بلاگ کا موضوع ہیں ،فخر نوید لکھنے کے علاوہ ویڈیو بلاگنگ کو بھی ابلاغ کااہم ذریعہ سمجھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ آج کے “شناسائی” میں ہم نے…

کوثر بیگ سے شناسائی

حیدرآباد دکن کے روایتی گھرانے میں آنکھ کھولنے والی کوثر بیگ تخیلات کی دنیاکے عنوان سے خوبصورت حیدآبادی لہجے کی اردو میں بلاگ لکھتی ہیں،اردو سے محبت انہیں ورثے میں ملی جس کا اظہار ان کی تحریروں سے ہوتا ہے،ان کے لکھنے کے خواب کو ان کے بیٹوں نےبلاگ کی شکل میں حقیقت کا روپ…

ڈاکٹر محمد نور آسی سے شناسائی

منظر نامہ کے سلسلہ شناسائی میں آج کے ہمارے مہمان ہیں ڈاکٹر محمد نور آسی ۔ڈاکٹر محمد نور آسی کا تعلق ضلع خوشاب سے ہے ،گزشتہ دو دہایوں سے بسلسلہ روزگار اسلام آباد میں مقیم ہیں ،سرکاری ملازمت کے ساتھ ساتھ ہومیوپیتھی سے شغف رکھتے ہیں ۔آپ “لفظ بولتے ہیں” کے عنوان سے بلاگ لکھتے…

اوپر