آپ یہاں ہیں
صفحہ اول > Author: محمد بلال خان

نیا سلسلہ – منظرنامہ کے لیئے لکھیں

منظرنامہ پر ایک نئے سلسلہ کے ساتھ حاظر ہیں۔ یہ سلسلہ کچھ ایسا ہے کہ منظرنامہ کو اب مزید وسیع کیا جارہا ہے یعنی آپ کو اپنے خیالات کا اظہار کرنے کا موقع دیا جارہا ہے۔ آپ کسی بھی موضوع پر تحریر لکھیں اور ہمیں ارسال کردیں۔ اگر آپ کے پاس بلاگ نہیں ہے اور…

25 اپریل تا 1 مئی: اس ہفتہ کی بہترین تحریر – ووٹنگ

منظرنامہ کے سلسلہ اس ہفتہ کی بہترین تحریر میں پہلا ہفتہ مکمل ہوچکا ہے اور نتیجہ کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔ اب وقت ہے دوسرے ہفتہ کی ووٹنگ کا یعنی 25 اپریل 2016 تا 1 مئی 2016 تک کی تحاریر کی ووٹنگ۔ اس سلسلہ میں نیچے دی گئی فہرست میں اپنی پسند کی تحریر…

18 تا 24 اپریل: اس ہفتہ کی بہترین تحریر – از عمر احمد بنگش

سلسلہ اس ہفتہ کی بہترین تحریر برائے 18 تا 24 اپریل کے لیئے کی گئی ووٹنگ میں عمر احمد بنگش کی جانب سے ترجمہ کی گئی تحریر ” اول المسلمین – جلا وطن – 17 ” جو کہ انگریزی کتاب ” دی فرسٹ مسلم ” کے ایک حصہ کا اردو ترجمہ ہے نے زیادہ ووٹ…

18 تا 24 اپریل: اس ہفتہ کی بہترین تحریر – ووٹنگ

منظرنامہ پر نیا سلسلہ اس ہفتہ کی بہترین تحریر کا آغاز کیا گیا تھا لیکن کچھ ذاتی مسائل کی وجہ سے اس میں تاخیر ہوگئی ہے۔ سلسلہ کا آغاز اب 18 اپریل 2016 سے کیا گیا ہے۔ پہلے طریقہ کچھ اس طرح رکھا گیا تھا کہ آپ کو کہا گیا کہ اپنی پسند کی تحاریر…

منظرنامہ – نیا انداز

سال 2013 کے بعد سے منظرنامہ کی پوشاک اب تک 3 مرتبہ تبدیل کی گئی ہے۔ پہلی بار بلاگ اسپاٹ کی تھیم لگائی گئی تھی پھر منظرنامہ کو بلاگ اسپاٹ سے ورڈپریس پر منتقل کیا گیا تو جو تھیم بلاگ اسپاٹ پر تھی ویسی ہی ورڈپریس کے لیئے تلاش کرکے اس تھیم کا اردو ترجمہ…

منظرنامہ اینڈرائیڈ ایپ

آج سے 8 سال پہلے جب عمار اور ماوراء نے منظرنامہ کا آغاز کیا تھا تو شاید ہی کوئی جانتا ہو کہ منظرنامہ باقاعدہ طور پر طویل عرصہ تک اردو بلاگنگ کی دنیا میں اردو بلاگنگ کی خدمت انجام دیتا رہے گا۔ وقت تیزی سے گزرتا گیا منظرنامہ پرمختلف سلسلہ بھی جاری رہے اور کامیاب…

اردو بلاگنگ سلسلہ میرا پہلا روزہ

اردو بلاگستان کی ایک پرانی روایت اس رمضان اردو بلاگر شعیب صفدر صاحب کی وجہ سے پھر سے تازہ ہوچکی ہے۔ دراصل کچھ عرصہ پہلے جب فیس بک پاکستان میں مقبول نہ تھی تو اردو بلاگرز ایک موضوع کا آغاز کرکے اس پر مختلف بلاگرز کو ٹیگ کر کے لکھنے کی دعوت دیا کرتے تھے…

مبشر اکرم سے شناسائی

منظرنامہ کے سلسلہ شناسائی کے آج کے مہمان ہیں اردو بلاگر جناب ”مبشر اکرم “ صاحب ۔ آپ ” لوگ کہانی – عام لوگ، خاص کہانیاں“ کے عنوان سے اردو بلاگ لکھتے ہیں۔ آپ بلاگ تو لکھتے ہی ہیں لیکن سوشل میڈیا پر بھی کافی فعال ہیں۔ خوش آمدید ! کیسے مزاج ہیں ؟ شکر…

بلاگ اسپاٹ اردو تھیم، بیس بارہ

السلام علیکم! حسب وعدہ بلاگ اسپاٹ کے ایک نئے سانچہ کے ساتھ حاضر ہیں۔ دراصل یہ تھیم/سانچہ حقیقت میں تو ورڈپریس کا ہے لیکن اسے بلاگ اسپاٹ کے لیئے بھی بنایا گیا ہے۔ تھیم سادہ اور خوبصورت ہے جو کہ ذاتی بلاگ کے لیئے بہترین ہے۔ اس کی چند خصوصیات درج ذیل ہیں: ورڈپریس Twenty…

نعیم خان سے شناسائی

السلام علیکم! منظرنامہ کے سلسلہ شناسائی کے آج کے مہمان ہیں اردو بلاگر جناب ”نعیم خان “ صاحب ۔ آپ ” نون و القلم “ کے عنوان سے اردو بلاگ لکھتے ہیں۔ خوش آمدید ! کیسے مزاج ہیں ؟ @الحمداللہ ، اللہ کا کرم ہے۔ اپنے بارے میں کچھ بتائیں ؟ @ اپنے بارے میں…

اوپر