آپ یہاں ہیں
صفحہ اول > Author: محمد بلال خان (Page 2)

رمضان رفیق سے شناسائی

منظرنامہ کے سلسلہ شناسائی کے آج کے مہمان ہیں اردو بلاگر جناب ” رمضان رفیق “ صاحب ۔ آپ بلاگ تو کافی پہلے سے لکھتے ہیں لیکن اردو بلاگنگ کی دنیا اور دیگر بلاگرز سے شناسائی اس سال ہی ہوئی ہے۔ اسی سلسلے میں منظرنامہ کے سلسلہ شناسائی میں رمضان رفیق صاحب سے شناسائی حاصل…

بلاگ اسپاٹ اردو تھیم، میکس میگ

اردو بلاگنگ کی دنیا میں اردو تھیم پر توجہ اگر حقیقت میں دیکھا جائے تو بہت کم دی گئی ہے۔ ابتدائی دور میں کافی تھیم کا انگریزی سے اردو میں ترجمہ بھی کیا گیا ہے لیکن وہ تھیم آج کے موجودہ دور کے مطابق کافی پرانی ہوچکی ہیں۔ اسی سلسلہ میں منظرنامہ کے ذریعے کوشش…

ڈاکٹر جواد احمد خان سے شناسائی

منظرنامہ کے سلسلہ شناسائی کے آج کے مہمان ہیں اردو بلاگر جناب ”ڈاکٹر جواد احمد خان “ صاحب ۔ آپ ” نشتر جراح “ کے عنوان سے اردو بلاگ لکھتے ہیں۔ خوش آمدید ! کیسے مزاج ہیں ؟ @الحمد اللہ ۔۔۔ اللہ کا بڑا کرم ہے۔ اپنے بارے میں کچھ بتائیں ؟ @کہتے ہیں کہ…

ٹیگ

محمد اسلم فہیم سے شناسائی

منظرنامہ کے سلسلہ شناسائی کے آج کے مہمان ہیں اردو بلاگر جناب ”محمد اسلم فہیم “ صاحب ۔ آپ ” حرفِ آرزو “ کے عنوان سے اردو بلاگ لکھتے ہیں۔ خوش آمدید ! کیسے مزاج ہیں ؟ @الحمدللہ ،اللہ کا احسان ہے۔ اپنے بارے میں کچھ بتائیں ؟ @محمد اسلم فہیم نام ہے،چار بہن بھائیوں…

مصطفیٰ ملک سے شناسائی

منظرنامہ کے سلسلہ شناسائی کے آج کے مہمان ہیں اردو بلاگر جناب ” مصطفیٰ ملک “ صاحب۔ آپ اپنا ذاتی بلاگ لکھنے کے ساتھ ساتھ گھریلو باغبانی کے موضوع پر بھی بلاگ لکھتے ہیں۔ خوش آمدید! کیسے مزاج ہیں ؟ @الحمد اللہ اپنے بارے میں کچھ بتائیں ؟ @میرا پورا نام ملک غلام مصطفیٰ ہے…

منظرنامہ ایوارڈز2013: نتائج

آخر کار منظرنامہ ایوارڈز 2013 کا سلسلہ بھی اللہ کے فضل و کرم سے اپنے اختتام کو پہنچا۔ گو کہ منظرنامہ ایوارڈز کا یہ سلسلہ تقریباً 3 سال بعد شروع کیا گیا اور یہ ہمارے لیئے بہت بڑا چیلنج تھا کہ اسے بخیروعافیت سے انجام تک پہنچایا جائے اور اللہ کے فضل و کرم اور…

منظرنامہ ایوارڈز2013: ووٹنگ

منظرنامہ ایوارڈز 2013 کی ووٹنگ کا آغاز آج سے کردیا گیا ہے۔ آپ اپنے پسندیدہ بلاگر کو ووٹ کرسکتے ہیں۔ ووٹنگ کے لیئے ستاروں کا نظام منتخب کیا گیا ہے اس نظام کے ذریعے آپ بلاگر کو اپنی پسند کے مطابق ووٹ کرسکتے ہیں۔ جس بلاگ کو ہر زمرہ میں زیادہ ووٹ ملیں گے اسے…

منظرنامہ ایوارڈز 2013: نامزدگیاں مکمل

منظرنامہ ایوارڈز 2013 کے لیئے نامزدگیاں مکمل ہوگئی ہیں۔ جیسا کہ پچھلی تحریر میں آپ کو اپنے پسندیدہ بلاگ کو نامزد کرنے کا کہا گیا تھا اس سلسلے میں ہمیں جو نامزدگیاں آپ کی جانب سے موصول ہوئیں ان کی ترتیب یہ ہے۔ سال 2013 کا بہترین بلاگ سال 2013 کا فعال ترین بلاگ سال…

منظرنامہ ایوارڈز 2013: آغاز و نامزدگیاں

ایک طویل عرصہ بعد یعنی 2009 کے بعد اور منظرنامہ کے دوبارہ فعال ہونے کے بعد اس سال یعنی 2013 کو گزشتہ سال 2008 اور 2009 کی طرح منظرنامہ ایوارڈز کا آغاز کیا جارہا ہے۔ منظرنامہ انتظامیہ کی کوشش ہوگی کہ ایوارڈز کا سلسلہ ہر سال جاری رکھا جائے اور اس میں مزید بہتری کی…

وحید سلطان سے شناسائی

 منظرنامہ کے سلسلہ شناسائی کے آج کے مہمان ہیں اردو بلاگر ” وحید سلطان “ ۔ آپ ” شمال مشرق سے “ کے عنوان سے اردو بلاگ لکھتے ہیں۔ ان سے شناسائی کا آغاز کرتے ہیں۔ خوش آمدید ! کیسے مزاج ہیں ؟ @الحمدُللہ ۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے۔ اپنے بارے میں کچھ بتائیں…

اوپر