آرکائیو
السلام علیکم ہفتہ بلاگستان ای بک کے بعد ہفتہ بلاگستان ایوارڈز نتائج ۔ اللہ تعالی کی مدد سے ہفتہ بلاگستان ایوارڈز کے سلسلہ کو شکل دینا ممکن ہو سکا ۔ اس سلسلہ میں پہلے مرحلہ میں ووٹنگ کے نتائج دلچسپ رہے اور دو عنوانات “بچپن” اور “مزاح” پر ٹائی آ جانے کی وجہ سے ٹائی [...]
بسم اللہ الرحمن الرحیم “خواب دیکھنا اچھا لگتا ہے اور اس سے بھی زیادہ اچھا لگتا ہے جب اس خواب کو تعبیر کرنے کی کوشش کی جائے اور وہ تعبیر حاصل ہو جائے ، ہفتہ بلاگستان بھی ایک ایسا ہی خواب تھا جس کی تعبیر اس وقت اس ای بک کی صورت ہمارے سامنے ہے [...]
السلام علیکم اچھا جناب اللہ تعالی کا شکر ہے کہ انتظار ختم ہوا اور ہفتہ بلاگستان ای بک کا فائنل ڈرافٹ تیار ہو چکا ہے ۔ منظرنامہ ایوارڈز یافتگان کو ایک بار پھر مبارک باد پیش کرتے ہوئے اپنا سفر جاری رکھتے ہیں اور ہفتہ بلاگستان ای بک کے اجرا کے موقع پر “ہفتہ بلاگستان [...]
السلام علیکم آج سے نئے عیسوی سال کا آغآز ہو رہا ہے ، تمام منظرنامہ ٹیم کی جانب سے ہم سب نئے سال کو خوش آمدید کہتے ہیں اس امید کے ساتھ کہ نئے سال میں ہم اپنی انفرادی و اجتماعی زندگی میں اس قوت ، ہمت اور برداشت کا مظاہرہ کر سکیں گے جس [...]
السلام علیکم یہ لیں جی یہ تو سخت مقابلہ ہو گیا ہے ٹائی پر آگئی ہیں کچھ تحریریں ، سوچا کہ اس دلچسپ صورتحال میں آپ سب کو بھی شریک کر لیا جائے . . . ہفتہ بلاگستان سے متعلق ایک خصوصی ایوارڈ کی نامزدگیوں کے لیے ووٹنگ پچھلے دنوں ہوئی. جس کے نتائج حاضر [...]
ہفتہ بلاگستان سے متعلق ایک خصوصی ایوارڈ مختص کیا گیا تھا.اس ایوارڈ کے لیے ہمیں ووٹنگ کے دو مراحل سے گزرنا ہو گا. پہلی ووٹنگ نامزدگیوں کے لیے ہو گی۔ جن پانچ تحاریر کو سب سے زیادہ ووٹ ملے ان کو فائنل ووٹنگ میں شامل کیا جائے گا۔ آپ سب کی سہولت کے لیے ہفتہ [...]
السلام علیکم ایک فوری اپڈیٹ درج ذیل فہرست مین وہ نام ہیں جن کی تحریریں ای بک میں شامل کی جا چکی ہیں اگر اس فہرست میں کوئی نام شامل نہ ہو تو اس کی نشاندہی کر دیں ۔ شکریہ بلاگرز جنہوں نے ہفتہ بلاگستان میں شرکت کی: افتخار اجمل بھوپال بدتمیز بلو بلا تانیہ [...]
السلام علیکم اچھا جناب ایک اپڈیٹ پوسٹ اختتامی تقریب کے حوالے سے چند مزید اہم نکات کے ساتھ ۔ ہفتہ بلاگستان ایوارڈ : ہفتہ بلاگستان میں آپ تمام بلاگرز کی بھرپور شرکت کے اعتراف کے طور پر ایک خصوصی ایوارڈ مختص کیا جا رہا ہے ۔ اس سلسلے میں تمام اردو دنیا کو دعوت ہے [...]
السلام علیکم اچھا جناب ، ماہ شوال کا نصف دورانیہ گذر چکا ہے اور اب ہفتہ بلاگستان کا آخری مرحلہ یعنی اختتامی تقریب ۔ اس سلسلے میں پس پردہ کچھ تیاریاں کی جا چکی ہیں اور مزید جاری ہیں اختتامی تقریب کی تاریخ تیس اکتوبر، ۲۰۰۹ ہو گی ۔ اختتامی تقریب کا پروگرام پوسٹ کیا [...]
السلام علیکم اس بار پوسٹ منظر نامہ پر ۔ اچھا جناب ہفتہ بلاگستان تو ہو گیا اب اس کی اختتامی تقریب رہ گئی ہے تو یہ بھی ہو جائے۔ ہفتہ بلاگستان کی تجویز بنیادی طور پر میرے ذہن میں اردو لائبریری بلاگ کے باقاعدہ اجرا و آغاز کے حوالے سے آئی تھی اور جب اسے [...]
حالیہ تبصرے